ممبئی(شوبز ڈیسک )سلو بھائی اپنے ایکشن اور ہمدردانہ رویوں کے حوالے سے تو شہرت رکھتے ہی ہیں لیکن اب حکومت بھی سلو بھائی سے بہت خوش ہے کہ سلمان خان وہ بھارتی اداکار ہیں جو سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرتے ہیں .بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اداکاراکشے کمار اور ہریتھک روشن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2016 اور2017 کے 15 مارچ تک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ہیں۔ اداکار نے گزشتہ سال اوررواں سال 15 مارچ تک 44 کروڑسے زائد ٹیکس دیا، گزشتہ سال ان کی جانب سے 32 کروڑ سے زائد ٹیکس ادا کیا گیا تھا ۔جب کہ اس حساب سے اداکار کی کمائی میں گزشتہ سال کی مناسبت سے 39 فیصد اضافہ ہوا ہے۔سلمان خان کے بعد سب سے زیادہ ٹیکس اداکرنے والوں میں اداکار اکشے کمارکا دوسرا نمبر ہے جنہوں نے 29 کروڑ سے زائد کا ٹیکس دیا جب کہ گزشتہ سال ان کی جانب سے 30 کروڑ کا ٹیکس دیا گیا تھا۔ تیسرے نمبرپراداکارہریتھک روشن ہیں جنہوں نے 25 کروڑ سے زائد ٹیکس دیا۔ اداکاراو¿ں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور کرینہ کپور شامل ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

