لاہور (آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانیوں کو یوم پاکستان پر مبارکبادی پیغام ۔ سیمئیول بدری،ڈیوڈ ملان اور فن نے اپنے ویڈیو پیغامات میں پاکستانی قوم کو 77ویں یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے ملی نغمے بھی گنگنائے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ملان کا کہنا تھا کہ ان کی طرف سے پاکستانی قوم خصوصا±± اسلام آباد یونائیٹڈ کے فینز کو یوم پاکستان مبارک ہو۔میلان نے ملی نغمہ”دل دل پاکستان جان جان پاکستان “ بھی گنگنایا اور پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی سیمئیول بدری نے اپنے پیغام میں سب کو متحد رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کامیابی اتحاد سے ہی حاصل ہوتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
