لاہور(کرائم رپورٹر) یوم پاکستان موقع پر پاک فوج نے روایتی حریف بھارت کی سیکیورٹی فورسز کو بھی اپنی خوشیوں میںشامل کرنا نہ بھولا اور واہگہ بارڈر پر روایتی تقریب میں بھارتی بارڈ رسیکیورٹی فورسز کو مٹھائی کا تحفہ پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر واہگہ بارڈر پر روایتی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس دوران پنجاب رینجرز نے مشترکہ چیک پوسٹ پر بی ایس ایف کو مٹھائی کا تحفہ دیا۔ پنجاب رینجرز کی طرف سے یہ تحفہ لیفٹیننٹ کرنل بلال احمد وڑائچ نے بھارتی کمانڈر کو دیا۔ یادرہے کہ انتہاپسند عمومی طورپر پاک بھارت تعلقات کے مخالف سمجھے جاتے ہیں اور پاکستان اور پاکستان کی مسلح افواج کیخلاف ہرزہ سرائی بھی کرتے ہیں ، یوم پاکستان کے موقع پر چین، سعودی عرب اور ترکی کی فوج کی تقریب میں شرکت اور جنوب افریقی فوج کے سربراہ کی شرکت جہاں دشمنوں کو ناگوار گزری ہوگی ، وہیں مٹھائی کا تحفہ وصول کرنا بھی ایک آنکھ نہ بھایا ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

