Author: admin

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم میکرز وقت کے ساتھ بہتری کی طرف جارہے ہیں‘اگر کوئی اچھی آفر ہوئی تو ضرور فلم کروں گی۔اپنے اےک انٹر وےو مےں اداکارہ زارا شیخ نے کہا کہ جب تک فلم میکر باکس آفس کے تقاضوں اور فلم بینوں کے مزاج کو سمجھ کر فلم نہیں بنائے گا ، اسے کامیابی نہیں مل سکتی۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں بہت عرصہ پہلے ہی فلمساز اور ہدایتکاروں نے فلم میکنگ کے حوالے سے وقت کے ساتھ بدلتی ٹیکنالوجی پر توجہ ہی نہیں دی، جس کا خمیازہ ہمیں فلم انڈسٹری…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری پر کبھی زوال نہیں آیا فلموں کی آفرز ہیں مگر ٹی وی کو زیادہ اہمیت دیتا ہوں ٹی وی سٹارز کا فلموں کی طرف آنا خوش آئند ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ڈرامے آج بھی عوام کی اولین ترجیح ہیں‘ فلموں کی آفرز بہت زیادہ ہیں مگر فی الحال ٹی وی کو ترجیح دے رہا ہوں تاہم جب کبھی بھی کوئی اچھا سکرپٹ ملا تو اسے ضرور ترجیح دوں گا ۔

Read More

بارباڈوس(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریزکی تیاری شروع کردی۔پہلے روز قومی ٹیم نے ہلکی پھلکی ٹریننگ کی اور فیلڈنگ کوچ سٹیو ریکسن نے کھلاڑیوں کو فیلڈنگ پریکٹس کروائی۔تفصیلات کے مطابق قومی کر کٹ ٹیم نے کالی آندھی کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ہتھیار تیز کرنا شروع کر دئے ہیں، قومی کرکٹ ٹیم طویل سفرکے بعد بارباڈوس پہنچی تھی، کرکٹرزنے اگلے ہی روزآرام کرنے کے بجائے پریکٹس کوترجیح دی۔کوچنگ اسٹاف کی زیرنگرانی پہلے فزیکل فٹنس سیشن ہوا جبکہ بعد میں ٹیم بلڈنگ کیلئے کھلاڑیوں نے فٹبال کھیلی۔ٹریننگ کے بعد کپتان سرفرازاحمد، ہیڈ کوچ مکی آرتھراورکوچنگ اسٹاف…

Read More

دھرم شالا(آئی این پی) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ آج سے دھرمشالا میں شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ ینگروز نے سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں میزبان بھارت کو شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی، کینگروز کے پاس دوسرا ٹیسٹ جیتنے کا بھی بہترین موقع تھا لیکن بدقسمتی سے اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور میزبان ٹیم سیریز 1-1 سے برابر کرنے میں کامیاب رہی، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا…

Read More

کراچی(نیوز ایجنسیاں) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسپاٹ فکسنگ کی سزا مکمل کرنے والے سابق کپتان سلمان بٹ کی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کرتے ہوئے فکسنگ کرنےوالے کھلاڑیوں کو مثالی سزا دینے پر زور دیا ہے۔شاہد آفریدی کا سلمان بٹ کی واپسی کی مخالفت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‘اگر پہلے ہی مثال قائم کی جاتی تو حالیہ اسکینڈل سامنے نہ آتا اور اس فیصلے سے مستقبل میں کھلاڑی غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرنے سے دور ہوں گے’۔خیال رہے کہ 2010 میں انگلینڈ میں اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں اس وقت کے کپتان سلمان بٹ،…

Read More

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ وہ باآسانی 2019ءکا ورلڈ کپ کھیل سکتے ہیں۔ دھونی کا مزید کہنا تھا کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں۔ سابق بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ وہ زبردست فارم میں ہیں۔جب تک فٹ ہیں کھیلتے رہیں گے اور اپنے ملک کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔ فٹنس کے سوال پر دھونی کا کہنا تھا کہ دس سال تک کرکٹ کھیلنے کے بعد فٹنس پر سے توجہ نہیں ہٹائی جا سکتی۔ اتنا عرصہ کھیلنے کے بعد کھلاڑی ونٹیج کار بن جاتا ہے اس لئے ایک…

Read More

ماسکو(یوا ین پی) روس ٹینس سٹارماریہ شرا پووا ڈوپنگ پابندی ختم ہونے میں تقریباً ایک ماہ باقی رہ گیا ہے ۔ ماریہ شراپووا اپریل میں ٹینس کورٹس میں واپسی کرینگی ۔ روسی ٹینس سٹار 26 اپریل کو شیڈول اسٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ سے دوبارہ انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کریں گی۔ شراپووا نے گزشتہ برس جنوری میں منعقدہ آسٹریلین اوپن میں آخری بار حصہ لیا تھا۔مارچ میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ان پر دو سال کی پابندی عائد کی گئی تھی تاہم بعدازاں انہوں نے پابندی کے خلاف اپیل کی تھی اور ان کی پابندی میں 9 ماہ کم…

Read More

نئی دہلی(یو این پی) جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کو آئی میں نئی فرنچائز مل گئی جو آئندہ ایونٹ میں پونے سپر جائنٹ کی نمائندگی کرینگے۔ پروٹیز سپنر نے نئی فرنچائزکےلئے منتخب ہونے پرخوشی کااظہار کیا ہے ۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ بالر کو انجری کے شکار کینگرو آل راو¿نڈر مچل مارش کے متبادل کی حیثیت سے اسکواڈ میں جگہ ملے گی۔ گزشتہ سیزن کے بعد عمران طاہر کو دہلی ڈیر ڈیولز نے ریلیز کردیا تھا اور فروری میں ہونے والی نیلامی میں پچاس لاکھ روپے کی بنیادی قیمت طے ہونے کے باوجود انہیں کوئی خریدار…

Read More

ملتان(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ امریکا میں سابق سفیر حسین حقانی کو ویزوں کے اجرا سے متعلق مشروط اختیارات دیے گئے تھے جب کہ ایبٹ آباد آپریشن میں حصہ لینے والی امریکی فورسز ویزا لے کر نہیں آئیں۔ملتان میں حامد سعید کاظمی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ ایبٹ آباد آپریشن میں حصہ لینے والی امریکی فورسز ویزا لے کر نہیں آئیں اور خط میں اسپیشل امریکی فورسز کو ویزے دینے کی اجازت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا…

Read More

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت ہیلتھ سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ سی پیک منصوبہ کی تکمیل سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی۔ اس شاندار منصوبہ میں اب دنیا بھر کے ممالک دلچسپی لے رہے ہیں۔ اس عظیم منصوبے کا تمام تر کریڈٹ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کو جاتا ہے۔ آج پاکستان کی معیشت بین الاقوامی اداروں کے مطابق ایشےاءمیں تےز رفتار ترقی کر رہی ہے۔ حافظ آباد کے نواحی گاﺅں کولوتارڑ میں سوئی گیس پریشر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے معیشت کے میدان میں بے پناہ کامیابیاں…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نئی سیکریٹری خادجہ تہمینہ جنجوعہ کو اہم ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اندرونی و بیرونی کئی چیلنجز درپیش ہیں، امید کرتا ہوں بیرونی محاذ پر درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے، عالمی دنیا میں پاکستان کا تشخص اجاگر کرنے اور علاقائی و عالمی امور پر پاکستان کا موقف موثر طور پر اقوام عالم کو پہچانے میںپنا کردار ادا کریں گی۔جمعہ کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نئی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات میں انہیں نئی سیکرٹری خارجہ کی…

Read More

ملتان (ویب ڈیسک) گفتگو کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں سیکورٹی ملے یا نہ ملے ہم ضرور نکلیں گے۔ہم پنجاب لینگے۔اور پورا پنجاب لینگے ۔پاناما کیس پر زرداری کا کہنا تھا کہ یہ غائب کا علم ہے البتہ بی بی نے ایک بار ضرور کہا تھا کہ پتہ نہیں کیا ہے میاں صاحب کے خلاف اور ہمارے حق میں کبھی بھی فیصلہ نہیں آیا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سابق صدر سابق جج تھا وہ خود صدر بننا چاہتا تھا ۔اس کو بس اتنا بولوں گا شرم کرو۔

Read More