ممبئی(شوبز ڈیسک )بھارتی فلم نگری بالی ووڈ میں نئی افواہ گردش کرنے لگی۔ کنگ خان شاہ رخ اور رنبیر کپور کرن جوہر کی اگلی فلم میں پھر ایک ساتھ نظر ا?ئیں گے۔ ممبئی ان دنوں پھر افواہوں کی زد میں ہے ، ہدایتکار کرن جوہر ، کنگ خان شاہ رخ اور رنبیر کپور ان کا محور ہیں۔ فلم اے دل ہے مشکل کی کامیابی کے بعد کرن جوہر اپنی اگلی فلم میں بھی شاہ رخ اور رنبیر کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ کرن کے قریبی ذرائع نے بھانڈا تو پھوڑ دیا لیکن یہ نہیں بتایا کہ فلم کی کہانی کیا ہے اور کاسٹ میں دوسرے اداکار کون ہیں البتہ یہ ضرور بتایا ہے کہ سکرپٹ شاہ رخ اور رنبیر کو مدنظر رکھتے ہوئے لکھا جا رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

