Author: admin

ہنگو(ویب ڈیسک) شہر کے مرکزی بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔اپارا چنار کے مرکز میں واقع بازار میں عین اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف تھی۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ زخمیوں کو ایجنسی ہیڈ کوارٹر اسپتال پارا چنار منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ اسپتال حکام نے اب تک 22 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل…

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) حکومت نے حالیہ مہنگائی کے باوجود پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی ایک بار پھر اضافے کیلئے کمرکس لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں دو روپے اورلائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 75 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 13 روپے فی لٹر اضافے سفارش کی گئی ہے۔گزشتہ ماہ بھی حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 52 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا تھا۔ اوگرا نے پٹرولیم منصوعات میں اضافے کی سمری حکومت کو…

Read More

اسلام آباد(آئی این پی ) وزارت داخلہ نے نئی پالیسی کے تحت مجموعی طور پر 70غیرملکی این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دے دی،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ غیرملکی این جی اوز کی اجازت ناموں کے حصول کیلئے زیر التوا درخواستوں کو جلداز جلد نمٹایا جائے،جہاںغیرملکی این جی اوز کو پاکستان میں آزادانہ اور خودمختار طور پر کام کرنے کی اجازت دیں گے وہاں کسی این جی او کے پاس اجازت نامے کو غلط طور پر استعمال کرنے کی گنجائش نہیں ہوگی،کسی کو غیرملکی این جی او کی چھتری تلے ملکی…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوںاور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ ملک میں جاری عدل و انصاف کی فراہمی کا نظام خود ایک سوالیہ نشان بنتا جا رہا ہے۔ ملزم پکڑے جاتے ہیں اربوں کی کرپشن کا الزام ہوتا ہے، چند لاکھ روپے کے مچلکوں پر ضمانت ہو جاتی ہے۔ جے آئی ٹیز بنائی جاتی ہیں جن میں پولیس حساس اداروں کے افسر شامل ہوتے ہیں جو مکمل تحقیقات کرتے ہیں رپورٹس تیار کرتے ہیں، اعترافی ویڈیوز بنائی جاتی ہیں لیکن…

Read More

کراچی (پ ر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی جنرل کونسل کا سالانہ اجلاس مورخہ 30 مارچ 2017ءکو جناب سرمد علی کی صدارت میںاے پی این ایس ہاو¿س، کراچی میں منعقد ہوا۔جس میں سال 2017-18ءکے لئے مجلس عاملہ کے اراکین کا انتخاب ہوا۔ مجلس عاملہ نے جناب سرمد علی (روزنامہ جنگ) صدر، قاضی اسد عابد(روزنامہ عبرت) سینئر نائب صدر، جناب مہتاب خان (روزنامہ اوصاف) نائب صدر، جناب عمر مجیب شامی (روزنامہ پاکستان) سیکرٹری جنرل، جناب ایس ایم منیر جیلانی (روزنامہ پیغام) جوائنٹ سیکرٹری اوروسیم احمد (روزنامہ عوام) کو فنانس سیکرٹری منتخب کیا ۔جنرل کونسل میںملک بھر سے آئے ہوئے 172…

Read More

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم نوازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات میں ملکی سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز پر تبادلہ خیال کے علاوہ ڈان لیکس کے حوالے سے جاری تحقیقاتی عمل کے امور بھی زیر غور آئے۔ ملاقات میں وزیراعظم نے دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں میں سکیورٹی فورسزاور انٹیلی جنس اداروں کے کردار کو سراہا۔ علاوہ ازیں ترجمان وزارت…

Read More

راولپنڈی (آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہترپاکستان کے ویژن کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان سے زیادہ کچھ بھی اہم نہیں،وطن پہلے اور کوئی بھی فرد یا ادارہ بعد میں ہے، پاک فوج قومی سلامتی کے حوا لے سے اپناکرداراداکرتی رہے گی،بلوچ رجمنٹ کےساتھ میری خصوصی وابستگی ہے،میرے والدبھی بلوچ رجمنٹ میں افسرتھے۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایبٹ آباد میں بلوچ رجمنٹ سینٹرکا دورہ کیا ۔آرمی چیف نے وطن کے دفاع کیلئے اپنی جانیں قربان کرنے والے بلوچ رجمنٹ…

Read More

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی /آئی این پی) گلگت بلتستان کے اخبارات کی واجبات کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاجاً اشاعت کی بندش، وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سے رابطہ، معاملہ حل کرادیا، آج سے تمام اخبارات کی چھپائی شروع ہو جائے گی۔ گزشتہ روز وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے آزادی صحافت ریلی میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے صحافیوں کی تضحیک کے اقدام کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ تمام مسائل قانون کے دائرے میں…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک یا ابہام نہیں ہے کہ پاکستان سعودی عرب میں تشکیل پانے والے اتحاد کا حصہ ہے۔ جنرل (ر) راحیل شریف اس اتحاد کے تحت بننے والی فوج کی سربراہی کیلئے جارہے ہیں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 41ممالک کے اتحاد کے خدوخال ابھی طے ہونا ہیں۔ مئی میں تمام اتحادی ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس ہوگا جس میں تمام تفصیلات طے کی جائیں گی۔ وزیر دفاع نے کہا کہ کوئی ابہام نہیں کہ جنرل (ر)…

Read More

کراچی (این این آئی) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے آج 31 رچ کو قوم کی بیٹی عافیہ کے کراچی سے اغواءاور امریکہ کے حوالے کرنے کے 14 سال مکمل ہونے کے موقع پر اپیل کی ہے کہ ائمہ کرام جمعہ کے خطبہ اور نماز کے بعد اجتماعی دعاﺅں میںڈاکٹر عافیہ کی امریکی جیل سے جلد رہائی اور وطن واپسی کیلئے خصوصی دعائیں کرائیں۔ عافیہ موومنٹ میڈیا انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ31 مارچ ملک کی تاریخ کا ایک اور” سیاہ دن“ ہے جب ایک بے گناہ…

Read More

لاہور(نیوزایجنسیاں)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) شہریار خان نے باہمی سیریز کھیلنے سے انکار کرنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں گورننگ بورڈ کے 44ویں اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے 2014 میں سیریز کھیلنے کا معاہدہ کیا لیکن پھر اسے توڑ دیا جس کے سبب ہمیں ملین ڈالرز کا نقصان ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا کافی نقصان ہو چکا ہے اور کیس بھی بہت مضبوط ہے، اس لیے اب…

Read More