Author: admin

ملتان (وقائع نگار خصوصی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ این اے 149ملتان شہر ہی میرا انتخابی حلقہ ہے۔ یہاں سے مجھے کوئی بھی الیکشن لڑنے سے نہیں روک سکتا۔پیدائشی مسلم لیگی ہوں اور اب بھی مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے ہی اپنی سیاست جاری رکھوں گا۔اب مسلم لیگ ن میرے خاندان کا اثاثہ ہے۔مجھے فخر ہے کہ مسلم لیگ ن کا مرکزی صدر بھی رہا۔لیگی کارکنوں نے ہمیشہ مجھے بہت محبت دی جو میں کبھی بھی نہیں بھلا پاﺅں گا۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ضلعی جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ ن ارشد گجر سے ملاقات کرتے…

Read More

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے نیب کے چار اعلیٰ افسران کی تقرر ی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ڈی جی لاہور میجربرہان علی، ڈی جی کوئٹہ میجر طارق محمود، ڈی جی کراچی میجر شبیر احمد اور ڈی جی آگاہی عالیہ رشید کو ملا عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا ہے جبکہ عہدوں سے ہٹائے جانے والے افسران کو قانون کے مطابق پنشن سمیت تمام مراعات بھی د ینے کی ہدایت کی ہے ، عدالت نے حکم دیا کہ تین ماہ میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے نیب کی خالی اسامیاں پر کی جائیں، چاروں ڈی جیز…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حسین حقانی کی جانب سے امریکی خفیہ ایجنسی کے ارکان کو ویزوں کے اجراء سے متعلق بیان پر پاک فوج کا رد عمل سامنے آگیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غور نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ حسین حقانی کا امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ارکان کو ویزوں کے اجراء سے متعلق بیان ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش ہے، حسین حقانی سے متعلق تحفظات درست ثابت ہوگئے۔ واضح رہے کہ حسین حقانی کا ایک کالم امریکی اخبار میں شائع ہوا تھا جس میں پیپلزپارٹی دور حکومت میں امریکی…

Read More

کراچی (پ ر) اے پی این ایس کے اعلامیہ کے مطابق آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس آج جمعرات 30 مارچ صبح ساڑھے 10 بجے اے پی این ایس ہاﺅس، کراچی میں ہوگا۔ آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل عمر مجیب شامی نے اعلان کیا ہے کہ سالانہ جنرل کونسل میں اخباری صنعت کی موجودہ صورتحال پر غور اور رکن مطبوعات کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اقدامات طے کئے جائیں گے۔ جنرل کونسل میں ملک بھر سے فل ممبر شرکت کریں گے، اور حکومت اور پریس کے تعلقات اور صنعت کے…

Read More

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بلاشبہ پاناما سے بچنے کے لیے نواز زرداری ڈیل ہوئی ساری نورا کشتی ایک ڈیل کے تحت ہے دونوں کے مفادات ایک ہیں کبھی ایک دوسرے کو نقصان نہیںپہنچنے دیں گے چار سال تک فریندلی اپوزیشن چلتی رہی نواز شریف کو اب سندھ یاد آگیا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کی ضمانت بھی حکومت اور پیپلز پارٹی میں پاناما پر ہوئی ڈیل کا نتیجہ ہے اسی ڈیل کے تحت ذرداری اور شرجیل کی واپسی ہوئی اور…

Read More

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بحرین کی حکومت اور کاروباری برادری کو پاک چین اقتصادی راہداری سے پیدا ہونے والے شاندار مواقع سے بھرپور استفادہ کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک نہ صرف علاقائی روابط کے فروغ کا ڈھانچہ ہے بلکہ یہ پورے خطے کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا، سی پیک 51 ارب ڈالر سے زائد کے سرمایہ کاری حجم کی حامل توانائی، شاہرات، موٹر ویز، پائپ لائنوں، ریل نیٹ ورک اور آپٹک فائبر راہداری ہے۔ انہوں نے یہ بات بحرین کی ممتاز کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں پر مشتمل…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی رہائی عدالتی فیصلہ ہے لیکن بظاہر لگتا ہے کہ کوئی نہ کوئی ڈیل ضرور ہوئی ہے۔ نون لیگ اور پی پی کے درمیان پہلے سے موجود مفاہمت ختم نہیں ہوئی۔ مفاہمت ہی ہے کہ پنجاب میں نون لیگ اور سندھ میں پی پی رہے گی۔ رینجرز کے دور میں ڈاکٹر عاصم کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب ان کے پاس مکمل اختیارات تھے۔ ان کے…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب حکومت اور رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کے مابین یہاں کڈنی ہسپتال ملتان کی مینجمنٹ کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ ماڈل ٹا¶ن میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلی محمد شہباز شریف تھے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر و میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ جبکہ رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کے بورڈ کے چیئرمین جاوید سلیم قریشی نے معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت کڈنی ہسپتال ملتان کی مینجمنٹ کا کنٹرول رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کے حوالے کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب محمد…

Read More

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکی ریاست ٹینیسی میں ایک جوڑے کو اپنا پانچ ماہ کا بچہ تین ہزار ڈالر کے عوض بیچنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔37 سالہ ڈیانا گریر اور 26 سالہ جان ڈیوڈ کین کو رقم کے عوض اپنے بچے کو آن لائن سائٹ کریگز لسٹ کی مدد سے سادہ لباس میں ملبوس پولیس افسر کو بیچتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ایک اور جوڑے نے گرین کاو¿نٹی کے شیرف کے دفتر کو بچے کی فروخت کے لیے آن لائن دیے جانے والے اشتہار سے مطلع کیا تھا۔شیرف پیٹ ہینکز نے کہا کہ ایک پولیس افسر…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد ملک بھر میں کرکٹ کرپشن کی پرانی اور نئی کہانیاں منظر عام پر آرہی ہیں۔ اسی شور شرابے میں2010کے اسپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار اور سابق کپتان سلمان بٹ کا کیس کمزور ہوگیا ہے۔ ان کی ٹیم میں واپسی کے راستے بند ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ۔ آج جمعرات کو لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ گورننگ بورڈ کا اجلاس طلب کیا گیا ،جس کے ایجنڈے میں پاکستان سپر لیگ معاملات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کی بریفنگ کے دوران…

Read More