Author: admin

لاہور(ویب ڈیسک )گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیزکو دوسرے ٹی ٹونٹی میں تین رنز سے ہرا کر مسلسل چھٹی کامیابی حاصل کر لی ،یہ پانچواں موقع ہے کہ پاکستانی ٹیم نے مسلسل پانچ یا زائد ٹی ٹونٹی میچز جیتے ہیں ،گرین شرٹس کے علاوہ کوئی اور ٹیم 5 یا زائدٹی ٹونٹی میچز جیتنے کا کارنامہ4 سے زائد بار سرانجام نہیں دے سکی ہے۔پاکستان ٹیم نے سب سے پہلے 5یا زائد فتوحات حاصل کرنے کا کارنامہ 2009ئ میں یونس خان کی قیادت میں سرانجا م دیا،2009ئ میں نیوزی لینڈکےخلاف یواے ای میں کھیلی گئی سیریز تک پاکستان نے مسلسل 7 ٹی ٹونٹی…

Read More

واشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ہی پارٹی کے ارکان کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔ ٹرمپ نے امریکی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ2018ئ کے انتخابات میں ان بااثر ری پبلکن کو ووٹ نہ دیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہاکہ ری پبلکن پارٹی کے اندر بااثرگروپ کے خلاف لڑنا ہوگا۔یہ گروپ معاملات میں مداخلت کررہا ہے۔ ٹرمپ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ دو ہزار اٹھارہ کے کانگریس کے انتخابات میں ان ارکان کو ووٹ نہ دیکر ایوان سے باہر کریں۔ امریکی صدر نے اعلان کیا تھاکہ…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ومایہ ناز کرکٹرشاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مجھ جیسا آدمی سیاست نہیں کرسکتا،میں جس سیاسی جماعت میں جاﺅں گا وہ مجھے جلد نکال دے گی،اپنے گھر میں ہر کوئی نمبر ون ہوتا ہے ،کوئی اچھاکام کرے تو ہمیں اس کی تعریف بھی کرنی چاہیے، خیبر پختونخوا میں عمران خان اور پنجاب میں شہباز شریف اچھے کام کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا ۔ انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ہر اچھے کام میں سب…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک )پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کے مرکزی کردار ناصر جمشید کو ایک اور جھٹکا لگ گیا ، پی سی بی کے بعد برطانیہ میں کلب کرکٹ کے دروازے بھی بند ہوگئے۔سپاٹ فکسنگ کے سائے نے برطانیہ میں بھی ناصر جمشید کا پیچھا نہ چھوڑا فکسنگ نے فکسر کا کیرئیرہی فکس کردیا۔ پی سی بی سے پابندی کے بعد ناصرجمشید پرکلب کرکٹ کے دروازے بھی بند ہونے لگے ۔برطانیہ کے آئی سی اے الیون لوٹن کلب نے بھی ناصرجمشید پرپابندی لگادی، کلب انتظامیہ نے دوبارہ کھیلنا پی سی بی کی کلئیرنس سے مشروط کردیا، وہ اس کلب کے ساتھ…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک )پی ایس ایل ٹو سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر محمد عرفان اینٹی کرپشن یونٹ کو بکیز کی دھمکیوں کی وجہ سے رپورٹ نہ کر سکے۔ دراز قد باﺅلر سے بکیز نے دو بار رابطہ کیا۔ معاملات طے کرنے پر مجبور بھی کیا۔ محمد عرفان کی شٹ اپ کال یعنی حامی نہ بھرنے پر بکیز جان کی دھمکیاں دینے پر اتر آئے۔محمد عرفان پی سی بی کی طرف سے کئے گئے 10 لاکھ روپے کی معافی کی اپیل بھی کریں گے۔

Read More

پورٹ آف سپین(ویب ڈیسک )نوجوان لیگ سپنر شاداب خان کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھی میچ وننگ باﺅلنگ کی اور فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، ویسٹ انڈین بلے باز ان کی باﺅلنگ کو سمجھنے میں مکمل طور پر ناکام رہے، انہوں نے 14 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا اور مرد میدان قرار پائے، ڈیبیو میچ میں بھی انہیں 7 رنز کے عوض 3 شکار کرنے پر میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا تھا۔

Read More

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ و برانڈ ایمبیسیڈراداکارہ شلپا شیٹھی نے کہا ہے کہ انہوں نے فلموں میں متعدد کردار ادا کئے لیکن مجھے ماں بن کر زیادہ خوشی محسوس ہو رہی ہے اور یہ احساس سب چیزوں پر حاوی ہے۔بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق شلپا شیٹھی کا کہنا ہے کہ انہیں ماں بن کر زیادہ خوشی محسوس ہو رہی ہے ،خدا نے انہیں ویوان کی شکل میں اولاد عطا کر کے قیمتی تحفے سے نوازا ہے۔شلپا شیٹھی نے 2014 ءمیں ” دی گریٹ انڈین ڈائٹ” لانچ کر نے کے بعد اب یوٹیوب فٹنس چینل شروع کیا ہے…

Read More

فیصل آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کی نامور سٹیج اداکارہ نرگس چھ ماہ کے بعد فیصل آباد میں پرفارم کریں گی۔تفصیلات کے مطابق کل جمعے کے روز اداکارہ نرگس چھ ماہ بعد فیصل آباد میں شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ ” جوڑی 98“ میں پرفارم کر رہی ہیں۔اسٹیج ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ظفری خاں ، شیزا بٹ ، وفا علی ، مالہ ، راشد کمال ، اسلم چٹا ، شری خان ، شبیر آکاش ، شاہد ہاشمی ، تسلیم عباس اور غفور کوڈو شامل ہیں۔ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ایم صفدر اور پروڈیوسر شہزاد ملک ہیں۔

Read More

لاہور(ویب ڈیسک ) شوبز فنکاروں نے پارہ چنار دہشت گردی کی شدےد مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہےں انکو نشانہ عبر ت بنانے کےلئے پوری قوم سےکورٹی فورسز کےساتھ ہےں۔ جمعہ کے روز خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار مےگھا ‘صائمہ خان ‘فلم سٹار مےرا ‘رےشم ‘ندا ملک ‘پر ےا خان ‘ندا چوہدری ‘ہنی شہزادی ‘گلوکار راگنی ‘ماڈل رابعہ مہناس ‘اداکارہ سنہری خان ‘نگار چوہدری ‘شانز ہ خان ‘ثوبےہ خان اور مہک نور نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے اور شوبز انڈسڑی بھی…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک )کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 23افراد کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب چورنگی کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی۔پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے کارکن کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار کارکن صولت مرزا کا قریبی ساتھی ہے۔ نیو کراچی بلال کالونی میں پولیس نے دو اسٹریٹ کرمنلز جبکہ درخشاں پولیس نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران دس ملزمان کو گرفتار کرلئے۔ شارع…

Read More

رسالپور (ویب ڈیسک )برطانیہ کے ایئر چیف مارشل سر سٹیفن جان نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کےخلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کی ہیں‘پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے جس نے خود انحصاری حاصل کرنے کی کامیاب کوششیں کیں‘دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاک فضائیہ کے کردار کو سلام پیش کرتا ہوں‘ برطانیہ کے پاکستان سے ہمیشہ مضبوط تعلقات رہے ہیں۔ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں 118 کمبیٹ سپورٹ کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ جمعہ کو پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی رسالپورمیں کیڈٹس کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے…

Read More

رسالپور (ویب ڈیسک )ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ ملک کو درپیش ہر طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تیار ہے‘ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے‘ پاکستان اور برطانیہ کی فضائی افواج میں بہترین تعلقات ہیں‘ مستقبل میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔ جمعہ کو پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں 118 کمبیٹ سپورٹ کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ برطانوی ایئرچیف کی پریڈ میں شرکت دونوں ملکوں کے بہترین تعلقات…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پر کرپشن کے دو کیسز سمیت دہشتگردوں کے علاج کا مقدمہ بھی درج تھا۔ ا?ج صبح ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائی کے ا?رڈرز انتظامیہ کو موصول ہوئے جس کے بعد ان کو رہا کر دیا گیا۔ ڈاکٹر عاصم حسین رہائی کے بعد پولیس کی بھاری نفری میں ضیا الدین ہسپتال روانہ ہوگئے۔

Read More