Author: admin

اسلام آباد، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خواجہ آصف کی کل کی پریس کانفرنس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے گرمی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو اب احساس ہوا کہ ملک میں گرمی بھی پڑتی ہے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ بجلی کا شارٹ فال 5400 میگاواٹ ہو چکا ہے۔ کرپشن اور چوری کے باعث لوڈشیڈنگ بڑھ رہی ہے۔ علاوہ ازیں عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں پانامہ لیکس کے کسی بھی…

Read More

لاہور( ویب ڈیسک ) بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر خود کش حملے میں پاک فوج کے 6 جوانوں سمیت 6 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر خود کش دھماکے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہوئے۔ دھماکے کی آواز اس قدر شدید تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے کی شدت سے قریب کھڑی گاڑیوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ خود کش تھا اور جیسے ہی مردم شماری ٹیم کے اہلکار جن میں…

Read More

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں گندم کی خریداری پالیسی 2017-18 کی منظوری دی گئی-رواں برس 40لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کیا گیاہے اور کاشتکارو ں سے گندم 1300روپے فی من خریدی جائے گی-ضرورت پڑنے پر گندم خریداری کے ہدف میں مزیداضافہ کیا جائے گا-کاشتکاروں کو باردانہ کی تقسیم 15اپریل سے شروع ہوگی- وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ مقررہ ہدف سے زائد گندم کی خریداری کی صورت میں 15فیصد باردانہ مزید خریدنے…

Read More

لاڑکانہ، گڑھی خدا بخش، نوڈیرو (بیورو رپورٹ، نمائندگان) شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 38 ویں برسی گڑھی خدا بخش بھٹو میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پر پاکستا ن پیپلز پارٹی کی جانب سے گڑھی خدا بخش بھٹو مزار کے احاطے میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا جس سے سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری سمیت پیپلز پارٹی کے رہنماو¿ں نے خطا ب کیا۔ جلسے کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جبکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ادیبوں اور دانشورو ں…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”صیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ قائداعظم کے بعد دوسرے بڑے لیڈر ذوالفقار علی بھٹو کی شکل میں ہے۔ انہوں نے پاکستان کی سیاست پر گہرا اثر ڈالا۔ قائداعظم کے بعد وہ پہلے لیڈر تھے جنہوں نے عام آدمی کے اندر ہمت پیدا کی اور بہادری کے ساتھ جینا سکھایا۔ بھٹو نے 70ءکے انتخابات میں پنجاب سے زبردست کامیابی حاصل کی۔ ان کا نعرہ ”سوشلزم ہماری معیشت، جمہوریت ہماری سیاست، اسلام ہمارا دین اور طاقت…

Read More

نیویارک، اسلام آباد، نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلے نے کہاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کی کوشش کرے گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نکی ہیلے نے کہاکہ یہ بالکل درست ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کے حوالے سے تشویش کا شکار ہے اور یہ دیکھنا چاہتی ہے کہ اس کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ہم کس طرح کا کردار ادا کرسکتے ہیں ۔ جب سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان اور بھارت کے درمیان امن مذاکرات کے حوالے…

Read More

نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفنی ڈیوجیرک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل کاپرامن حل تلاش کریں۔اقوام متحدہ کی گروپ کنٹرول لائن پر پاکستانی حدود کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کافوجی مبصرگروپ کنٹرول لائن پر پاکستان کی حدود میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کررہاہے۔گزشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفنی ڈیوجیرک نے معمول کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے مسائل کا حل واحد راستہ ہے…

Read More

راولپنڈی (ویب ڈیسک)راولپنڈی نیب نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گلگت بلتستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن کے اہم ملزم کو گرفتار کرلیانیب ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر اورنگزیب کی سربراہی میں نیب کو مطلوب ملزم شیر باز احمد کی گرفتاری کےلئے راولپنڈی میں کارروائی کی گئی اس دوران گلگت بلتستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن کا اہم ملزم اور وفاقی سیکرٹری کا خاص کارندے ملزم شیر باز احمد کو گرفتار کیا گیا ۔نیب حکام نے گرفتاری کو بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم گلگت بلتستان کے تمام بڑے منصوبوں کی کرپشن میں ملوث رہا ہے…

Read More

اسلام آباد / بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کا معروف ریلویز گروپ فارچون 500 کمپنی نے بھی پاکستان ریلویز کی اپ گریڈیشن کے لئے بولی دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کمپنی ایشیاءکی سب سے بڑی عالمی انجیئرنگ پروکیورنسٹ اور کنسٹرکشن کنٹریکٹر ہے اور یہ ان چار کمپنیوں میں شامل ہے جنہوں نے 8 ارب ڈالرز کے ایم ایل ون پروجیکٹ کے لئے بولی دی ہے پاکستان ان میں سے ایک کا انتخاب کرے گا تاکہ اس پروجیکٹ کو دو مراحل میں مکمل کیا جا سکے ۔ ان کے بیجنگ ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر ان کمپنیوں کے…

Read More

دبئی(ویب ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسیاں صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پورے خطے میں پھیلے ہوئے ہیں، دبئی اور ابو ظہبی سے متعدد بھارتی جاسوس گرفتار ہوئے جو اب قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹس پورے خطے میں جاسوسی کرتے پائے گئے ہیں۔ دبئی اور ابو ظہبی میں کئی بھارتی شہری جاسوسی کے الزام میں جیل کاٹ رہے ہیں۔ منار عباس فوجی نقل و حرکت کی خبر بھارتی ایجنسی کو فراہم کرتا تھا جس کو 14دسمبر 2016ئ کو پورٹ زید ابو ظہبی سے گرفتار کیا گیا…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے شوبز انڈسٹری میں واپسی کے اعلان کے بعد اپنے نئے گانے کا ٹیزر بھی جاری کر دیا ہے۔ یہ ٹیزر ایک ملی نغمے کا ہے جس کا ٹائٹل ”دشمن وطن“ ہے اور اس میں وینا ملک کو سفید کپڑوں میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے۔وینا ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر نئی تصاویر جاری کرنے کے علاوہ ٹیزر بھی جاری کیا۔ انہوں نے اپنی تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا کہ ”موسیقی مجھے صرف مضبوط بناتی ہے۔“ وینا ملک نے اپنا یوٹیوب چینل بھی لانچ کیا ہے جس کے…

Read More

پاکستان اور افغانستان کے درمیان گذشتہ کئی دنوں سے جاری کشیدگی کے بعد چیف آف اسٹاف سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور افغان آرمی کے 205 کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل داو¿د شاہ وفادار کے درمیان پہلا ہاٹ لائن رابطہ ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ہاٹ لائن رابطے میں پاک-افغان سرحد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں کمانڈرز نے ہاٹ لائن رابطے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انھیں برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔پاک-افغان فوجی حکام کے درمیان…

Read More