Author: admin

لاہور(نیوزایجنسیاں) ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریزکیلیے مشقوں کا آغاز قذافی سٹیدیم میںہوگیا جس کے لیے طویل فارمیٹ کے اسپیشلسٹ 13 کرکٹرز کو مدعو گیا ہے۔ ان میں کپتان مصباح الحق،یونس خان، اظہر علی، اسد شفیق، سمیع اسلم، شان مسعود، عثمان صلاح الدین، یاسر شاہ، سہیل خان، راحت علی،محمد عباس،اسد رضا اور خالد عثمان شامل ہیں،گریڈ 2 ٹورنامنٹ میں شریک مصباح سمیت چند کرکٹرز بعد میں کیمپ کو جوائن کریں گے۔طویل فارمیٹ کیلیے ممکنہ کھلاڑیوں میں سے چند پہلے ہی ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں،لاہور میں پلیئرز نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور قذافی اسٹیڈیم میں مشقوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے، اس…

Read More

لاہور(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کے ا±فق پر چمکنے والے نوجوان پاکستانی کرکٹرزکے عمدہ کھیل نے سلیکٹرزکاحوصلہ بڑھا دیا ، چیف سلیکٹرانضمام الحق سمیت سلیکشن کمیٹی اور ہیڈکوچ مکی آرتھر نے سینئر کھلاڑیوں سے جان چھڑاکر نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں پرمشتمل ٹیمیں تشکیل دینے کا منصوبہ بنا لیا ۔ حالیہ دورہ ویسٹ انڈیزمیں ٹیم کی سلیکشن نئی پالیسی کے تحت کی گئی ہے جہاں ٹوئنٹی20اسکواڈمیں شاداب خان،عثمان شنواری ، فخرزماں،عمادبٹ، حسن علی اوررومان رئیس کو شامل کیاجبکہ ون ڈے ٹیم میں فہیم اشرف اور آصف ذاکر سمیت چند نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیاہے۔تجربہ کارٹاپ آرڈر بلے باز محمد حفیظ…

Read More

واشنگٹن (این این آئی) امریکا کی میامی جیل میں ایک سال سے زائد قید کی سزا کاٹنے کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کے کیس میں پاکستانی شہری الطاف خانانی کو 68 ماہ قید اور 250000 ڈالر جرمانے کی سزا سنادی ¾مذکورہ سزا 29 مارچ کو منظور کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اکتوبر 2016 میں ہونے والے ایک معاہدے کے مطابق مجرم قرار دیے جانے کے بعد الطاف خانانی کی جانب سے تفتیش کے دوران مکمل تعاون کرنے اور جرم کی وجوہات کے حوالے سے مکمل تفصیلات کے انکشاف پر پروسیکیوشن کی…

Read More

سری نگر (آئی این پی) مقبوضہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کر کے مودی سرکار کے منہ پر جیسے تماچا رسید کر ڈالا ہو۔ کشمیر کے ایک مقامی کرکٹ کلب نے گرین شرٹس پہن کر نہ صرف میچ کھیلا بلکہ پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی بھی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔میچ کے آغاز سے پہلے میدان میں پاکستان کے قومی ترانے کی گونج نے نوجوانوں کھلاڑیوں کے خون کو مزید گرما دیا۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا گرین شرٹس پہننے کا مقصد کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا اور دنیا کو یہ یاد…

Read More

لاہور (کرائم رپورٹر) بھارت کا قومی پرچم تیزی ہواں کی تاب نہ لاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج واہگہ پر تیز ہوائیں چلنے کے باعث ایک بار پھربھارتی ترنگا زمین بوس ہوگیا۔120 فٹ لمبے، 80 فٹ چوڑے اور 160 فٹ اونچے پول پرلگایا گیا جھنڈا،رسی ٹوٹ جانے کی وجہ سے زمین پر گرپڑا۔ 5 مارچ سے 4 اپریل تک بھارت کا سب سے بڑا ترنگا 3 بار پھٹ چکا ہے اور آج زمین بوس ہوگیا۔

Read More

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی سے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما حنیف عباسی نے ملاقات کی ،ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ،ذرائع کے مطابق منگل کے روزمسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما حنیف عباسی نے سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پران سے ملاقات کی ،اس موقع پرحنیف عباسی نے سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی جمہوریت کیلئے خدمات کو سراہا ،دونوں رہنماﺅں نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا۔

Read More

ریاض (اے پی پی) سعودی حکومت نے عمرہ سیزن کی مدت میں ایک ماہ کا اضافہ کر دیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مسلمان اس سے مستفید ہو سکیں ۔گلف نیوز کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے عمرہ سیزن کی مدت 10جون( 15 رمضان المبارک) سے بڑھا کر10جولائی(15 شوال) کر دی ہے۔حکام کے مطابق 2016 ءمیں 6.4 ملین ویزے جاری کئے گئے تھے جو 2015ءکی نسبت7فیصد زیادہ تھے۔ 2015ءمیں 6 ملین ویزے جاری کئے گئے تھے۔2016کی فہرست میں مصر پہلے نمبر پر ہے جس نے 2016ءمیں 2015کے مقابلے میں 17فیصد زیادہ ویزے جاری کر کے13 لاکھ…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب سے دہشتگردی کے خاتمے میں مدد ملی اور اگر 2014 میں ضرب عضب شروع نہ کرتے تو داعش پنجے گاڑ لیتی۔اسلام آباد میں ریجنل پیس انسٹی ٹیوٹ اورامریکی سفارتخانے کے زیر اہتمام پاک امریکا مذاکرے میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ سفارتکاری ایک جاری عمل ہے اور اسے جاری رہنا چاہیے، پاکستان امریکا کے ساتھ اپنے سیکیورٹی اورمعاشی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، پاکستان تمام سطح پر امریکا سے بات چیت کرنا چاہتا ہے۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت مضبوط اور معاشی…

Read More

لاہور (چینل ۵ رپورٹ) پاکستان میں کوکا کولا کے 70 سال مکمل ہونے پر گزشتہ روزمقامی ہوٹل میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر کنٹری ہیڈ کوکا کولا رضوان اللہ خان نے کوک کے کامیابی کے 70 سال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کوکا کولا کو پاکستان ہی نہیں دنیا بھرمیں پذیرائی ملی ہے اور ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ہم اپنے صارفین کے معیار پر پورا اترتے رہیں اور یقین دلایا کہ ہم کوالٹی کے معیار…

Read More

موغا دیشو(ویب ڈیسک) صومالیہ کے بحری قذاقوں نے مال بردار پاکستانی بحری جہاز ”ایم وی سلامہ 1“ اغوا کرلیا ہے۔غیر ملکی خبرایجنسیوں کے مطابق مال بردار پاکستانی بحری جہاز ’ایم وی سلامہ 1‘ غذائی اجناس لے کر صومالیہ کی طرف جارہا تھا کہ اسے وسطی صومالیہ سے متصل سمندر میں اغوا کرلیا گیا اور قذاقوں نے اس پر سوار تمام افراد کو یرغمال بنالیا۔ البتہ اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ بحری جہاز پر کتنے افراد موجود تھے اور نہ ہی اب تک قذاقوں کی طرف سے کوئی مطالبہ سامنے آیا ہے۔صومالیہ کے ساحلی قصبے ہوبیو کے میئر بدالاہی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملکی بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق چترال، اپر دیر، لوئر دیر، مالاکنڈ اور باجوڑ سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ رات کی تاریکی میں زلزلے سے گھروں کے لرز جانے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلے آسمان تلے جمع ہوگئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے…

Read More

سری نگر (آئی این پی) مقبوضہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کر کے مودی سرکار کے منہ پر جیسے تماچا رسید کر ڈالا ہو۔ کشمیر کے ایک مقامی کرکٹ کلب نے گرین شرٹس پہن کر نہ صرف میچ کھیلا بلکہ پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی بھی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔میچ کے آغاز سے پہلے میدان میں پاکستان کے قومی ترانے کی گونج نے نوجوانوں کھلاڑیوں کے خون کو مزید گرما دیا۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا گرین شرٹس پہننے کا مقصد کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا اور دنیا کو یہ یاد…

Read More

لندن،راولپنڈی(وجا ہت علی خان‘بیورورپورٹ ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کی سلامتی کےلئے کردار جاری رکھے گی ملکی ترقی میں بیرون ملک پاکستانیوں کا کردار قابل تعریف پاکستان میں اب کوئی نو گو ایریا نہیں، مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے سی پیک منصوبے سے خطے میں معاشی خوشحالی آئے گی ترجمان پاک فوج کے مطابق ان خیالات کا اظہار سپہ سالار پاک فوج نے لندن میں برطانوی عسکری حکام سے ملاقاتوں پاکستانی کمیونٹی اور برطانوی تھینک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ سے خطاب میں کر تے ہو ئے کیا…

Read More