Author: admin

پشاور/لاہور/کراچی/قصور (ویب ڈیسک)دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن رد الفساد پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ پشاور میں دہشت گردوں کے 2 سہولت کاروں اور غیر ملکیوں سمیت ملک بھر سے 40 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امن دشمن عناصر کے خاتمے کے لیے آپریشن رد الفساد جاری ہے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کی۔کارروائی میں چمکنی موڑ سے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 2 سہولت کار وں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان نے تہکال میں پولیس موبائل پر حملے میں سہولت فراہم…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے لاہور میں فوجی جوانوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد ترقی کا سفر نہیں روک سکتے‘ دہشت گردی کا جڑ سے صفایا کیا جائے گا‘ عوام کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔ بدھ کو صدر ممنون حسین نے لاہور میں فوجی جوانوں پر حملے کی مذمت کی۔ صدر نے کہا کہ مردم شماری سمیت تمام قومی منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں گے۔ دہشت گردی کا جڑ سے صفایا کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ممکنہ ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑیوں کے مابین پریکٹس میچ کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق پریکٹس میچ میں یونس خان کی امپائر راشد ریاض کے ساتھ اس وقت جھڑپ ہوئی جب انہوں نے یونس کے خلاف فیصلہ دیا، سابق کپتان نے اس فیصلے پر شدید احتجاج کیا اور ان کی امپائر سے تلخ کلامی بھی ہوئی جس دوران انہوں نے راشد ریاض کو کو گراﺅنڈ سے باہر جا کر ری پلے دیکھنے کا حکم دیا۔حالا ت خراب ہوتے دیکھ کر لیگ سپنر یاسر…

Read More

راولپنڈی (ویب ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی جوانوں اور سویلین عملے یک شہادت بلاشبہ بڑی قربانی ہے لیکن مردم شماری ہر قیمت پر پوری کی جائے گی کیونکہ یہ ہماری قومی ذمہ داری ہے ۔ بدھ کے روز لاہور میں مردم شماری وین پر خود کش حملے کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شدید مذمت کرتے ہوئے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں کہا کہ…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو کاﺅنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی ۔خود کش حملحہ آور اُزبک ہے اور اس نے مردم شماری کی وین پر پیچھے سے پیدل آکر دھماکہ کیا وزیر اعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب پر برہم تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بدھ کے روز لاہور دھماکہ کی رپورٹ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کوپیش کردی گئی جس میں بتایاگیا کہ مردم شماری کی ٹیم پر حملہ 7.45پر اس وقت ہوا جب مردم شماری وین فرائض کی انجام دینی کیلئے مانوالہ چوک پر پہنچی تو وہاں سے پیدل…

Read More

ممبئی (آئی این پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا دسواں ایڈیشن ( آج)بدھ سے شروع ہو گا۔ میگا ایونٹ میں ایک دو نہیں بلکہ8 افتتاحی تقاریب ہوں گی،مرکزی افتتاحی تقریب میں اس بار بالی وڈ اسٹار ریتک روشن اور ٹائیگر شروف پرفارم کریںگے۔ دفاعی چیمپئن سن رائزرز حیدر آباد کی ٹیم آج افتتاحی میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ایونٹ 5 اپریل سے 21 مئی تک کھیلا جائے گا۔ بی سی سی آئی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دس مقامات 47 روز تک جاری رہنے والے ایونٹ کے…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹسمین عمران نذیر کے بارے میں انکشاف ہواہے کہ انہیں ایتھرائیسڈ نامی بیماری لاحق ہوگئی ہے جس کے سبب وہ کرکٹ بیٹ پکڑنے کے قابل بھی نہیں رہے۔ایک ٹی وی پروگرام میں سابق کپتان راشدلطیف نے انکشاف کیاہے کہ تین سال قبل ایک میچ کے دوران گیندان کے سر پر لگ گئی تھی جس سے انہیں ایتھرائیسڈ نامی بیماری لاحق ہوگئی جس کے سبب اب وہ بیٹ بھی نہیں پکڑسکتے جس کی وجہ ا±ن کے ہاتھ کی گرپ ختم ہوجانا ہے۔اس انجری سے نجات کیلئے انہوں نے ادویات استعمال کیں تو اس کے سائیڈ…

Read More

کراچی(نیوزایجنسیاں) سری لنکا میں ایک دن قیام کے بعد چیئرمین پی سی بی کراچی پہنچ گئے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سری لنکن صدر کی دعوت پر سری لنکا گیا تھا۔ تینوں بورڈز کے درمیان بات چیت خوشگوار رہی۔شہریارخان کہتے ہیں کہ گورننگ بورڈ کی خواہش ہے وہ چیئرمین نہ بھی رہے تو آئی سی سی میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی کریں۔ شہریار خان نے کہا کہ دو بار بنگلہ دیش جا چکے، اب ان کے ساتھ سیریز کسی تیسرے وینو پر ہو گی۔ بنگلہ دیش کی اے ٹیم پاکستان آرہی ہے،…

Read More

گیانا(نیوزایجنسیاں) پاکستان کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے نوجوان کھلاڑی کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر شاداب نے اس کارکردگی کوتسلسل دیا تو وہ مستقبل قریب میں ٹیسٹ میچز بھی کھیلیں گے۔شاداب خان نے (پی ایس ایل) میں مصباح الحق کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کی تھی۔کرتے ہوئے بہترین کارکردگی دکھائی تھی جس کے بعد انھیں ویسٹ انڈیز کے خلاف مختصر طرز سیریز کے لیے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا۔شاداب خان کا کہنا ہے کہ ‘میرا ماننا ہے کہ میں مزید سخت محنت کرسکتا ہوں اورمیں بین الاقوامی کرکٹ…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار رشی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹویٹر پر رشی کپور نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت پرزوردیا۔ رشی کپور نے کہاکہ آئی پی ایل میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی شامل ہیں۔ان کاکہنا تھاکہ افغانستان کے کھلاڑی آئی پی ایل میں ڈیبو کریں گے۔ انھوں نے مطالبہ کیاکہ پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی آئی پی ایل میں موقع دیاجائے۔رشی کپورکامزید کہناتھاکہ پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شمولیت کے بعد میچ جان دار ہوگا۔ انھوں نے ٹویٹ میں دوبارہ دہراتے ہوئے…

Read More

گیانا(آئی این پی)پاکستان کر کٹ ٹیم کے نوجوان لیگ سپنر شاداب خان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کےخلاف اچھی کارکردگی ذہن میں ضرور تھی لیکن ایسی شاندار کارکردگی دکھاﺅںگا سوچا نہیں تھا، دورے کے لیے سخت محنت کی ہے اور کوچز نے انہیں بہت زیادہ حوصلہ دیا، پہلے فاسٹ باﺅلر تھا کلب کوچ کے کہنے پر سپن باﺅلنگ شروع کی،مزید سخت محنت کرکے بین الاقوامی کرکٹ میں مزید کامیابیاں حاصل کروں گا،کریز سے باہر باو¿لنگ کیا کرتا تھا ڈین جونز نے رہنمائی کی جو میرے لیے فائدہ مند ثابت ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں شاداب خان کا کہنا…

Read More

کولمبو(نیوزایجنسیاں)بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔مشرفی مرتضیٰ نے کولمبو میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش کی جانب سے یہ میری آخری ٹی 20 سیریز ہوگی، بی سی بی ، اپنی فیملی، دوستوں اور مداحوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے 15,16 سال تک مجھے بھرپور طریقے سے سپورٹ کیا۔مشرفی مرتضیٰ نے اب تک 52 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کھیلے ہیں اور 37.56 کی اوسط سے 37 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔ انہوں نے بنگلا دیش…

Read More