Author: admin

لاہور(ویب ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے بعد مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میرے کرکٹ کیرئیز کی آخری سیریز ہو گی، کوشش ہو گی کہ اس سیریز میں بہتر پرفام کر کے اپنی آخری سیریز کو یادگار بناؤں۔ ان کا کہنا تھا کہ کیرئیر میں جتنی بھی کرکٹ کھیلی اس پر مطمئن ہوں لیکن خواب تھا کہ پاکستان کے لئے ورلڈ کپ جیتتا لیکن یہ خواب پورا نہ ہو سکا۔مصباح…

Read More

اسلام آباد (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ‘ اداروں‘ میڈیا سمیت پوری قوم کو ملکر اس کے خلاف آواز اٹھانی چاہئے۔ اسلام کسی دوسرے مذہب کو برا کہنے کی اجازت نہےں دیتا اور نہ ہم کسی دوسرے مذہب کے ساتھ جنگ چاہتے ہیں، بطور مسلمان ہمیں اپنے مذہب کا دفاع کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ بھارت مختلف ممالک اور قومیتوں کے درمیان تفرقات ڈالنے سمیت پاکستان کے خلاف کئی محاذوں پر سازشیں کررہا ہے بحثیت مسلمان اور پاکستانی ہمیں ان…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں وتبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ کار ضیا شاہد نے بیدیاں روڈواقعہ پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد تک دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔ سہولت کار وفنانشل دہشت گرد اسکی جڑیں ہیں۔ پاک افواج پر فخر ہے کہ انہوں نے مایوس ہونے کے بجائے ہمیشہ اس چیلنج کو قبول کیا۔ ترجمان پاک فوج کا بیان سن کر بہت خوشی ہوئی کہ مردم شماری جاری رہے گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف فوج کا…

Read More

لندن (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان پراکسی وارپریقین نہیں رکھتااورنہ ہی وہ خطے میں کشیدگی چاہتاہے ،پانامہ کیس کا جو بھی فیصلہ آیا فوج سمیت سب کو قبول ہوگا، سعودی اتحاد میں جنرل (ر) راحیل شریف کی تقرری پاکستانی ریاست کا فیصلہ ہے ،سعودی اتحاد میں راحیل شریف کا تقرر فائدہ مند نہ ہوا تو واپس بلا سکتے ہیں، پاکستان سعودی عرب اور ایران کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے،مسئلہ کشمیر اور جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا،مسئلہ کشمیر…

Read More

ڈھاکہ (نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کی حکومت نے فیس بک پر رات کے اوقات میں چھ گھنٹوں کیلئے پابندی لگانے کے حوالے سے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت ٹیلی کام کو خط ارسال کیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ فیس بک استعمال کرنے کی عادت طلبہ کی تعلیم پر اثر انداز ہو رہی ہے اور نوجوان نسل کے کام کرنے کی صلاحیت کو کم کر رہی ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیلی کام کے سیکریٹری شیام سندر نے کہاہے کہ اس حوالے سے ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹری اتھارٹی سے رائے مانگی ہے۔یہ تجویز گزشتہ…

Read More

کراچی (آئی ایف پی، مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کی صوبائی کابینہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدئل کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرنے پر کابینہ کو اعتماد میں لیا گیا۔ صوبائی کابینہ نے آئی جی سندھ کو تبدیل کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ واضح رہے کہ کچھ روز پہلے سندھ حکومت نے آئی جی اے ڈی خواجہ کو تبدیل کردیا تھا تاہم سندھ ہائیکورٹ نے یہ فیصلہ واپس…

Read More

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے ٹیلیفونک رابطہ کرکے دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے سول ملٹری تعاون پر مشاورت کی اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لاہور بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس بات پر توجہ ہونی چاہئے کہ انٹیلی جنس رپورٹس کے باوجود واقعہ کس طرح ہوا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے لاہور میں مردم شماری ٹیم پر حملے کی…

Read More

ؓبےجنگ(ویب ڈیسک)چینی شہری نے ‘مشینی بیگم’ ایجاد کر کے دنیا کو ورطہ حےرت مےں ڈال کر دنیا بھر میں خواتین کی قلت پر قابو پانے کا نیا راستہ ڈھونڈ لےا ہے برطانوی مےڈےا کے مطابق چین کے ایک 31 سالہ انجینیر زنگ گیاگی نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو خواتین کی صفات سے متصف ہے۔ اس خود کار عورت میں وہ تمام خوبیاں موجود ہوں جو ایک زندہ انسان خاتون میں ہو سکتی ہیں۔ اس مشینی بیوی کو اپنانے کے بعد اس کے ساتھ ہنی مون بھی منایا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے…

Read More

انقرہ(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ترکی کے ساحل کی نئی تصویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا، وہ ان دنوں ترکی میں چھٹیاں منا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق خوبصورت پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر بہت متحرک ہیں، ہر وقت سوشل میڈیا پر پوسٹنگ میں مصروف رہتی ہے، ان دنوں وہ چھٹیوں گزارنے کیلئے ترکی میں موجود ہے۔ماہرہ خان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ترکی کے ساحل پر موجود اپنی تصویر شئیر کی، جس میں انھوں نے جالی دار میکسی پہن رکھی ہے، اس تصویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔یاد رہے کہ چند روز…

Read More

واشنگٹن (ویب ڈیسک) پاکستان نے امریکہ کی جانب سے پاک بھارت کشیدگی میں خاتمے کےلئے کر دار کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمسائیہ ممالک سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں ¾پاکستان کسی دوسرے ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دے گا ۔توقع ہے کسی اور ملک کی سر زمین بھی ہمارے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی ¾افغانستان کا حل عسکری نہیں ¾افغانستان میں امن کے لیے پاکستان اور امریکہ مل کر کام کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔نکی ہیلی کی جانب سے پاک بھارت کشیدگی میں خاتمے کےلئے کر دار کی پیشکش…

Read More