Author: admin

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی غلام قادر مری لاپتہ ہو گئے ہیں جبکہ ان کی گاڑی جامشورو کے قریب سے ملی ہے تاہم ان کا تاحال کوئی علم نہیں ہو سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہی ہفتے میں آصف علی زرداری کے تین قریبی ساتھی نواب لغاری، اشفاق لغاری اور غلام قادر مری لاپتہ ہو گئے ہیں۔ سندھ حکومت کے سابق مشیر اور سابق صدر کے قریبی ساتھی نواب لغاری اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے تھے جن کے بعد اومنی گروپ کے کنسلٹنٹ اشفاق لغاری بھی کراچی سے پراسرار طور پر لاپتہ ہو…

Read More

اسلام آباد (آن لائن، آئی این پی)صدر مملکت اور وزیراعظم سے امام کعبہ شیخ صالح محمد بن طالب نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں جن میں دہشت گردی و انتہا پسندی کیخلاف جوابی بیانیہ ،عالم اسلام کے اتحاد اور اسلام کیخلاف منفی پروپیگنڈہ زائل کرنے پر زور دیا گیا ،ملاقاتوں کے موقع پر امام کعبہ نے عالم اسلام کی ترقی اور استحکام کے لیے دعا بھی کرائی۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین سے امام کعبہ شیخ صالح محمد بن طالب نے ملاقات کی ،ملاقات میں وفاقی وزیر مذہبی امور، سینیٹر طلحہ محمود، رکن قومی اسمبلی حافظ عبدالکریم اور دیگر اعلی…

Read More

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) والے اندھیرے میں جرنیلوں سے خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے ،میں تو دن کے اجالے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اعلانیہ ملا ہوں ،جنرل راحیل سے متعلق گورنر سندھ کا بیان شرمناک ہے ،پانامہ کیس کے فیصلے پر اپیل نہیں کریں گے ،اسلامی اتحادی افواج کے سربراہ بن کر جنرل راحیل سعودیہ اور ایران کو قریب لائیں گے ۔وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ میاں شہباز شریف رات کے اندھیرے…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس مےں چنیوٹ، رجوعہ میں خام لوہے کے ذخائر کے منصوبے کے مختلف امور پر ہونے والی پیش رفت اور پراجیکٹ کے دوسرے مرحلے پر کام شروع کرنے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزےراعلیٰ شہبازشرےف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چنیوٹ، رجوعہ میں خام لوہے کے ذخائر کی تلاش اور تخمینہ لگانے کے حوالے سے منصوبے کے دوسرے مرحلے پر کام شروع کیا جا رہا ہے اور پنجاب میں موجود زمین میں چھپے ہوئے خزانوں کی…

Read More

نیویارک(آئی این پی )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روس نے امریکہ کو شام پر دوبارہ میزائل حملہ کرنے کی صورت میں سخت نتائج کی تنبیہ کی ہے جبکہ ریڈ کراس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے شام میں فوجی کارروائی بین الاقوامی مسلح تصادم کے زمرے میں آتی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے نائب سفیر ولادمیر سفکرونوف کا کہنا تھا کہ آپ کو سخت نتائج کے لیے تیار رہنا ہوگا اور اس کی تمام ذمہ داری ان لوگوں کے کندھوں پر ہوں گی جنھوں نے یہ حملے کیے۔ اس سوال کے جواب میں…

Read More

نئی دہلی(آئی این پی‘این این آئی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب امن چاہتے ہیں لیکن ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے ،دوسری جانب بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے دورہ بھارت کے موقع پر بھارتی وزیراعظم کے ساتھ سول نیوکلیئر انرجی سمیت 22 معاہدوں پر دستخط کردیے جبکہ نریندر مودی نے بنگلہ دیش کیلئے آسان شرائط پر 4.5 ارب ڈالر قرض کی فراہمی کا بھی اعلان کیا ہے تاہم دونوں ملکوں کے درمیان کئی برسوں سے جاری دریائے تیستا کے پانی کے تنازع پر…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) حج پالیسی میں تبدیلی کے بعد من پسند پرائیویٹ حج ٹوور آپریٹرز کو وزارت مذہبی اُمور کی جانب سے نوازنے کا انکشاف ہوا ہے اور نئی انرولمنٹ میں مزید 2200 کے قریب پرائیویٹ حج ٹوور آپریٹرز کو نمبرنگ الاٹ کردی گئی جبکہ موجودہ 748 رجسٹرڈ کوٹہ ہولڈر ہیں۔ حج و عمرہ کوٹہ میں پرائیویٹ ٹوور آپریٹرز کے کوٹہ میں کمی ہونے کے باوجود میرٹ کے برعکس کمپنیوں کو نمبرنگ الاٹ کردی گئی ہے جبکہ 86 کمپنیاں رجسٹریشن اور نمبرنگ الاٹ ہونے کے لیے 2006ءسے ویٹنگ لسٹ میں شامل ہیں۔ اس کے برعکس سال 2012ءمیں جن افراد نے…

Read More

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ملالہ یوسف زئی کو اقوام متحدہ کی جانب سے امن کی پیامبر بنایا جارہا ہے۔ سوات سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو اقوام متحدہ کی مسینجر آف پیس بنایا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ کل نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارز کے ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر میں تقریب منعقد کی جائے گی جس میں 19 سالہ ملالہ یوسف زئی کو ان کی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی اور وہ اپنے فرائض میں شامل دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ میں مدد کریں گی۔ سیکریٹری…

Read More

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) درجنوں طالبات کی ویڈیوز‘ تصاویر بنا کر زیادتی کرکے بلیک میل کرنیوالے سگے بھائیوں پر مشتمل گروہ گرفتار۔ ملزمان طالبات سے تصایور ویڈیو کے بدلے لاکھوں روپے طلب بھی کرتے رہے۔ ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے پر ایک خاندان ہجرت کرگیا دوسری طالبہ کی زہر کھاکر خودکشی کی کوشش۔ پولیس نے چھاپہ مار کر طالبات کی 117 ویڈیوز 700 سے زائد تصاویر ‘ کمپیوٹر‘ کیمرہ قبضہ میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ نواحی گاﺅں کنجاہ میں طالبات کو بلیک میل کرکے ان سے زیادتی کرنے اور ویڈیوز بنانے والا گروہ اس وقت بے نقاب…

Read More

لاہور (،مانیٹرنگ ڈیسک نیوز ایجنسیاں)پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل محمد حبیب زبیر بھارتی سرحد کے قریب نیپال کے علاقے لمبینی میں لاپتہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل حبیب زبیر کی گمشدگی رپورٹ درج کر ا دی گئی ہے ،ابتدائی تفتیش کے مطابق حبیب زبیر کو نوکری کا جھانسہ دے کر نیپال بلا یا گیا۔ تفصیل کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل حبیب زبیر نوکری کی تلاش میں تھے اور اسی سلسلے میں انہوں نے چند ماہ قبل لنکڈن اور اقوام متحدہ کی ویب سائٹ پر سی وی اپ لوڈ کیا۔کچھ عرصے بعد حبیب زبیر کو بھارتی ہوسٹ…

Read More

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا تنازعہ ہے ، بھارت اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل نہیں کر رہا ، کلبھوشن یادیو اور سمجھوتہ ایکسپریس جیسے واقعات دوطرفہ تعلقات کو خراب کرنے کا باعث بنتے ہیں۔ نئی دہلی میں بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عبدالباسط نے کہا کہ ممبئی حملے کی تحقیقات کیلئے پاکستانی جوڈیشل کمیشن کو بھارت آنے میں چار سال لگے ۔ یہ خاصا پیچیدہ معاملہ ہے ، بھارت کو تعاون کرنا ہوگا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں…

Read More

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اسٹار عرفان خان نے لیجنڈری اداکار ونود کھنہ کے لیے ضرورت پڑنے پر اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی اداکار ونود کھنہ کئی روز سے ممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں اور گزشتہ دنوں ان کی بیماری کی حالت میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ان کی جسمانی حالت میں تبدیلی نے مداحوں کو حیران کردیا تھا جب کہ فلم اسٹار کی گرتی ہوئی صحت پر فلمی ستارے اور ان کے پرستار کافی پریشان ہیں لیکن اب فلم نگری کے ایک سپر اسٹار نے ان کی صحت کے…

Read More

لاہور(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا فلم ”ہے بے بی“ اور“قسمت کنکشن“ کے وقت میرے وزن اور میرے لباس کے حوالے سے مجھ پر نکتہ چینی ہونے لگی تھی تو میں سوچ میں پڑ گئی کہ کیا کچھ وقت تک میری جو تعریفیں ہوا کرتی تھیں کہیں وہ صرف ایک اتفاق تو نہیں تھا۔انہوں نے کہا تمام طرح کی تنقید کے بعد بھی اگر آج میں اس مقام پر ہوں تو اس کا کریڈٹ میں اپنی ضد کو دیتی ہوں ،ودیا کہتی ہیں میں بہت ضدی ہوں اور اتنی نکتہ چینی کے باوجود نہیں بدلی شاید…

Read More