Author: admin

ماچھی گوٹھ‘لاہور (نمائندگا ن خبرےں) پانامہ کیس سے نواز شرےف کا بچنا محال ہے ۔لوٹ کھسوٹ کا دور ختم ہو چکا ہے۔ملکی ترقی و استحکام اور نئے پاکستان کی تعمےر کےلئے غےور عوام آئندہ الےکشن میں تحرےک انصاف کے امےدواروں کو کامےابی سے ہمکنار کرائےں۔ان خےالات کا اظہار تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان نے تحرےک انصاف صادق آباد کے تحصےل جنرل سےکرٹری وزےرگل ملک کی قےادت میں ملنے والے کارکنوں سے بنی گالہ میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کےا۔انہوں نے وزےر گل ملک کو تحصےل صادق آباد ٹرےنر ماسٹر مقرر کےا جو الےکشن کےلئے اےجنٹوں کو ٹرےننگ…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہر فیصلہ ملکی مفاد کیلئے کیا۔ اگر نوازشریف کا مشکل وقت میں ساتھ نہ دیتا تو آض وہ وزیراعظم ہاﺅس یا رائیونڈ کے بجائے کہیں اور ہوتے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی سے نمٹنا ضروری ہے شام پر حملے کے حق میں نہیں تھے۔ جانتے تھے کہ نتائج ٹھیک نہیں ہوں گے۔ وقت نے ثابت کیا ہے ٹھیک تھے انہوں نے کہا کہ سنا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف اتحادی فورس کے سربراہ نہیں ہیں۔ راحیل شریف کے وہاں…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مولا بخش چانڈیو کے پے در پے وار پر ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ پیپلزپارٹی پر چوروں کا ٹولہ غالب ہے، بھٹو کی پارٹی پر جعلی بھٹو قابض ہیں۔ گرین بس، پانی اور کراچی میں امن ان کو نواز شریف دے رہا ہے۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ سندھ میں پانی، ٹرانسپورٹ اور امن وامان سمیت کئی سہولیات دینا سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن سندھ حکومت پر تو جعلی بھٹو قابض ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ سندھ کا پیسہ کہاں گیا؟ سمندر میں غرق ہو گیا؟ یا سوئس بینکوں…

Read More

لاہور(نیوزایجنسیاں)پی ایس ایل کے بہترین باو¿لر سہیل خان جن کے بارے کہا جارہا تھا کہ ان کو دور ہ ویسٹ انڈیز کے لئے اس لئے منتخب نہیں کیا گیا کیونکہ وہ فٹنس پر پورا نہیں اترتے تھے جبکہ سہیل خان نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)میں سب سے زیادہ 16 وکٹیں لی تھی۔مگر اب ایک نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ فاسٹ باو¿لر سہیل خان کو فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹیم سے باہر نہیں کیا گیابلکہ ان کو اس وجہ سے منتخب نہیں کیا گیا کیونکہ ان کا ایک قومی کوچ کے ساتھ جھگڑا ہو گیا…

Read More

گیانا(یواین پی)پاکستان کیخلاف پہلے ون ڈے میں 91 رنز کی ناقابل شکست اور فتح گر اننگز تخلیق کرنےوالے بیٹسمین جیسن محمد کا کہنا ہے کہ اوہ اب اپنے کھیل کو زیادہ بہتر طور پر سمجھنے لگے ہیں اور انہیں ماضی کے مقابلے میں زیادہ پختگی محسوس ہورہی ہے۔ ناقابل شکست 34 رنز بنانے والے ساتھی بیٹسمین ایشلے نورس کے ساتھ مل کر پاکستان کے ہدف 309 رنز کو عبور کرنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس کیریبین پریمیئر لیگ میں گیانا امیزون واریئرز کی نمائندگی کے بعد سے ان کا کھیل مکمل طور پر تبدیل ہو گیا…

Read More

اسلام آباد (نیوزایجنسیاں )پاکستان کے سابق سٹار آل راﺅنڈر وسیم اکرم نے گزشتہ روز اسلام آباد کے پہاڑوںپر ہائیکنگ کی تصویر جاری کی تو سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا ،لوگوں نے لیجنڈ کرکٹر کو خوب داد دی جبکہ کئی لوگ 50سالہ کرکٹر کی فٹنس دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے اسلام آباد کے پہاڑوں پر ہائیکنگ کی تصویر شیئر کی۔تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان سے بہت پیار کرتا ہوں کیونکہ یہ ایڈونچر ز سے بھر پور ہے۔وسیم اکرم نے بتا یا کہ آج صبح اسلام آباد میں واقع…

Read More

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی پی سی بی کے چیئرمین بنیں تو کرکٹ کےلئے اچھا ہے۔مصباح الحق کے ہم بورڈ کے اندر استعمال کرنا چاہتے ہیں، یونس اورمصباح کی جگہ نوجوان بیٹسمین لے لیں گے، بورڈ میں تعاون نہیں بگڑ رہا نجم سیٹھی ہوں یا سبحان رائے سب کی لیتا ہوں مگر فیصلہ میرا ہی چلتا ہے،ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بھی سرفراز ہی ہونگے امید ہے وہ کامیاب کپتان ثابت ہونگے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں پی سی بی چیئر مین شہریار خان نے کہا کہ کوچ…

Read More

گیانا(ویب ڈیسک ) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 74 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے گرین شرٹس کو بیٹنگ کی دعوت دی تو سرفراز الیون نے مقررہ 50 اوورز میں بابراعظم کی شاندار سنچری کی بدولت 5 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 44.5 اوورز میں 208 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔میزبان ٹیم کی جانب سے این لیوس اور…

Read More

نئی دہلی(نیوزایجنسیاں) بھارتی سابق کھلاڑی روی شاستری نے اپنے پروگرام میں کیون پیٹرس کو دعوت دی ،اسی دوران کیون پیٹرسن نے جب پی ایس ایل کے حوالے سے اپنے انتہائی خوشگوار لمحات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ شارجہ میں لاہور قلندر کے ساتھ ہونے والا میچ انتہائی سنسنی خیز اور مشکل تھا لیکن ہم اس میں کامیاب ہوئے۔کیون پیٹر سن کے منہ سے پی ایس ایل کی تعریف سن کر روی شاستری کے ’کانوں ‘سے دھواں نکلنے لگ گیا اور انہوں نے فوری بات چیت کے روخ کو دوسری جانب موڑنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے کیون پیٹرسن سے…

Read More

اسلام آباد(آئی این پی)یونس خان کی ریٹائرمنٹ پر سینئر اور جونیر کرکٹرز کا زبردست خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، کسی نے بے داغ کیر یئر پر مبارکباد دی تو کوئی شخصیت کے گن گاتا نظرآیا،لر شعیب اختر نے یونس خان کی پاکستان کرکٹ کے لیے ایمانداری اور بے لوث خدمات کے عوض ان کو ‘یونیک خان’ کا نام تجویز کردیا۔تفصیلات کےمطابق ایک طویل عرصے بعد کسی قومی کر کٹر کو شان کے ساتھ رخصت ہوتے دیکھا والدہ کے ہاتھ تسبیح کے دانوں پر تھے تو کرکٹرز کی زبان پر یونس کی تعریف۔ جونیرز کا کہنا تھا…

Read More

لاہور( این این آئی) سابق کپتان عامر سہیل نے یونس خان کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح کے جانے کے بعد انہیں مزید دو سال تک کرکٹ ٹیم کے ساتھ رہنا چاہیے ۔ ایک انٹرویو میں عامر سہیل نے کہا کہ یونس خان منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں موجودہ حالات میں جب مصباح الحق ریٹائرمنٹ لے کر جارہے ہیں تو بورڈ کو انہیں بٹھا کر قائل کرنا چاہیے کہ وہ کم از کم مزید دو سال تک ٹیم کے ساتھ رہیں تاکہ ٹیم میں موجود نوجوان کھلاڑی ان سے سیکھ کر ذمہ داریاں سنبھال سکیں۔ عامر…

Read More

لاہور(نیوز ایجنسیاں) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو اچھے آل راﺅنڈرز کی کمی کا سامنا ہے جب کہ مصباح الحق اور یونس خان کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اورٹیم میں دونوں سینئر پلیئرز کی کمی محسوس ہوگی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سلیکٹر نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو اچھے آل راﺅنڈرز کی کمی کا سامنا ہے، اب ہمارے پاس عبدالرزاق اور اظہر محمود کے لیول کے آل راﺅنڈرز موجود نہیں ہیں تاہم سرفراز احمد اچھے وکٹ کیپر ہیں انہیں ہی وکٹ کیپنگ کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا…

Read More

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس پر پاک فوج بھی ہر پاکستانی کی طرح میرٹ اور انصاف پر مبنی فیصلے کی منتظر ہے تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں پانامہ کیس پر پوچھے گئے سوال کا جواب نامکمل اور سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔

Read More