Author: admin

گیانا (آئی این پی) پریکٹس میچ میں ہی پاکستانی کر کٹ ٹیم کھیل کے تینوں شعبوں میںکارکردگی کاپول کھل گیا۔سائیڈمیچ میں بھی پلیئرزکی پرفارمنس انتہائی ناقص رہی،بلے بازوں نے شدیدمایوس کیا۔سینئرزکھلاڑیوں نے توسب کے ہوش ہی اڑادئیے۔ٹیسٹ سیریزکے آغازسے قبل پریکٹس میچ میں ناقص کارکردگی نے کیمپ میں ہلچل مچادی۔سکواڈکو ٹیسٹ سیریزکے لئے بہترپلان ترتیب دیناہوگا،دوسری جانب ٹیم کوانجریزکابھی سامنا کرناپڑرہاہے۔حسن علی بھی گروئن انجری کاشکارہو گئے ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیزپریذیڈنٹ الیون کے مابین سہ روزہ پریکٹس میچ بغیر کسی نتیجے ختم ہو گیا،ویسٹ انڈیزپریذیڈنٹ الیون کے419رنز کے جواب میں قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں192رنز پر ڈھیر ہو…

Read More

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ، جس میں صوبے کے 36اضلاع میں خدمت مراکز کے قیام کا فیصلہ کیا گیاجہاں ایک چھت تلے عوام کو 17مختلف خدمات مہیا کی جائیں گی- وزیراعلی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام کو بہتر خدمات اور سہولیات کی فراہمی ہمارا مشن ہے اورخدمت مراکز کا قیام اس جانب اہم اقدام ہے-انہوں نے کہاکہ 6اضلاع میں خدمت مراکز قائم کردئےے گئے ہیں اور صوبے کے 36اضلاع میں ایسے سٹیٹ آف دی آرٹ خدمت مراکز بنائے جائیں گے اور رواں سال…

Read More

اسلام آباد( آئی این پی ) پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ کیے جانے کے 57 دن بعد(کل) 20 اپریل بروز جمعرات دن 2 بجے سنایا جائے گا۔ تاہم اس سلسلے میں کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے 23 فروری 2017 کو تمام دلائل اور جواب الجواب مکمل ہونے کے بعد محفوظ کر لیا تھا ۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہ میں سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان ، جسٹس گلزار احمد ، جسٹس عظمت سعید شیخ اور جسٹس اعجاز الاحسن پرمشتمل پانچ رکنی لارجر بنچ نے…

Read More

پانامہ کیس کا فیصلہ 20اپریل کو سنا یا جا ئے گا ،پانامہ کیس کا فیصلہ 23مار چ کو محفوظ کیا گیا تھا ۔پانامہ کیس کا فیصلہ 20اپریل کو دوپہر 2بجے سنایا جائے گا ،ترجمان تحریک انصاف کا کہنا کہ لوگ بڑی شدت سے اس فیصلے کا انتظار کر رہے تھے ۔فیصلہ پاکستان کے عوام کی جذبات کی عکاسی کرے گا ۔

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے ملک میں بڑھتی لوڈشیڈنگ پر وزارت پانی بجلی کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام پر برہمی کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت توانائی سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نوازشریف نے متعلقہ محکموں کی غفلت پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ محکموں نے موسم کی شدت اور ڈیموں میں پانی کی کمی کے تناظر میں احتیاطی اقدامات کیوں نہیں اٹھائے جس پر وزارت پانی وبجلی کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ گرمی کی شدت بڑھنے اور ڈیموں میں پانی…

Read More

خان عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کے قتل کے بعد کی ایک وڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں ملزمان مشال کو مارنے والوں کا نام نہ بتانے کا حلف لے رہے ہیں.13 اپریل کومردان یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے کی ایک اوروڈیومنظرعام پرآئی ہے، جومشال خان کے بیہمانہ قتل کے بعد کی ہے۔ وڈیو میں کئی افراد موجود ہیں جووقفے وقفے سے نعرے بلند کرتے ہوئے ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہے ہیں۔وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص پشتو میں مبینہ طور پر حلف لے رہا ہے کہ پولیس کو کوئی بھی…

Read More

الہ آباد (آن لائن) بھارتی ریاست اترپردیش میں واقعہ ایک مندر سے گائے کے بچھڑے کا سر ملنے کے بعد صورت حال کشیدہ ہو گئی۔جبکہ ہندو انتہا پسندوں نے اس واقعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے بھی شروع کر دیئے ہیں ۔ صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے علاقے میں پولیس کی بھاری نفری بھیج دی گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچھڑے کا سر الہ آباد کے علاقے شیوکنی میں میں واقعہ کے مندر ابھکشور ماہدیو نے فوراً پولیس کو اطلاع دی ۔ واقعہ کے بعد ہندو تنظیموں نے احتجاجی مظاہرے شروع کر دیئے اور واقعہ میں ملوث…

Read More

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مشال خان کی وفات کے بعد ان کا فیس بک ابھی بھی استعمال ہو رہا ہے اس حوالے سے تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے ، مردان یونیورسٹی میں مشال خان پر حملے کے دوران لوگوں کے ہاتھوں میں کتابیں نہیں تھیں ایسا معلوم ہوتا تھا کہ لوگ باہر سے آئے ہوں ۔ وہ گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں لوگ اگر سزائیں خود دینا شروع کر…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خالصہ تحریک کے بانی اور ورلڈ مسلم سکھ فاونڈیشن کے چیئرمین منموہن سنگھ نے مودی کو دوسرا ہٹلر قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے اسے سبق سکھانے کیلیے کلبھوشن کوپھانسی دی جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں کہا کہ ذات پات نے برصغیر کا بیڑا غرق کیا جبکہ وہاں مسلمانوں، سکھوں اورمسیحیوں کو مارا جارہا ہے۔ بی جے پی، کانگرس، شیو سینا، مہادل اور راشٹریہ سیوک کا ایجنڈا ہندی، ہندو اور ہندوستان ہے۔ امیتابھ بچن اورجیابچن پارلیمنٹ میں ڈرامہ بازی کرتے ہیں، یہ اقلیتوں کومعاف نہیں کرتے، انھوں نے سکھوں کے قتل عام کومعمولی قراردیا۔منموہن سنگھ نے…

Read More

شائی جیا جوانگ (آئی این پی) شمالی چین کے صوبہ ہیبی میں برڈ فلو ایچ 7این 9کے ایک اور کیس کا پتہ چلا ہے ، اس کی اطلاع مقامی صحت حکام نے دی ہے، عرفی نام لایو والا 69سالہ مرد مریض لانگ فانگ شہر کے موضع ڈا چینگ کے ایک دیہات میں رہتا ہے ، بیمار ہونے سے پہلے اس کا زندہ مرغیوں کے ساتھ واسطہ رہا۔ یہ بات موضع کے محکمہ صحت کے حکام نے بتائی ہے۔ لایو علاج کیلئے ہسپتا ل میں داخل ہے اور اس کے ساتھ قریبی رابطے والے افراد میں سے کسی قسم کی علامات…

Read More

اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سینیٹ کے وقار اور اس کے تقدس کی بحالی کیلئے حکومت اور اراکین سینیٹرز کو اپنے استعفیٰ کی پیشکش کی تھی، وزیراعظم نواز شریف نے اسحاق ڈار اور راجہ ظفر الحق کے ذریعے یقین دہانی کرادی ہے کہ وہ ایوان کے تقدس کی بحالی کیلئے کردار ادا کریں گے اور اس سلسلہ مےں تحریری مراسلہ جاری کریں گے۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز سینیٹ اجلاس میں اپنے ریمارکس میں کےا۔ قبل ازیں سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا کہ میں آپ…

Read More