Author: admin

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ سارہ خان اور نورخان پہلی بار کسی پراجیکٹ میں اکٹھے کام کریں گی ۔ سارہ خان اور نورخان حقیقی بہنیں بھی ہیں جنہیں اس سے پہلے بھی دوڈراموں میں اکٹھے کاسٹ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن بعض وجوہات کی بناایسا ممکن نہ ہوسکا البتہ کچھ عرصہ قبل دونوں نے ایک فیشن ڈیزائنر کے لئے شوٹ کیا جبکہ اب وہ ایک سیریل میں بھی کام کریں گی۔ سارہ خان اور نورخان کئی سپرہٹ ڈراموں میں کام کرچکی ہیں جبکہ سارہ خان کا ایک ڈرامہ”نظربد“ان دنوں بھی نجی ٹی وی پر ناظرین کی توجہ کا مرکزبناہوا ہے۔

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)بولڈشوٹ کرانے کے باوجودبھی اداکارہ حیاسہگل کو فلم میں کام نہ مل سکا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ بیرون ملک سے تعلق رکھنے والے ایک پروڈیوسر نے اداکارہ حیاسہگل کو فلم میں کام کے لئے رابطہ کیا جس کے لئے انہیں فوٹوشوٹ کی ضرروت تھی جس پر حیاسہگل نے فوری پر ایک معروف فوٹوگرافر سے بولڈ شوٹ کرانے کے بعد مذکورہ پروڈیوسر کو بھیج دیا لیکن اس کے باوجود بھی انہیں فلم میں کاسٹ نہیں کیا گیا۔اس بارے میں مزیدمعلوم ہوا ہے کہ مذکورہ پروڈیوسر نے کئی اور اداکاراﺅں کو بھی اپنی فلم میں کاسٹ کرانے کا جھانسہ دے کر…

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن فلم فیئر میگزین کے تازہ شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریہ رائے بچن نے فلم فیئر میگزین کے تازہ شمارے کے سرورق کے لئے فوٹو شوٹ کرایا جس میں انہوں نے نیوی بلیو جیکٹ پہنی ہے ۔جس میں وہ بہت خوبصورت اور پر اعتماد دکھائی دے رہی ہیں۔جس کے بارے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ سرمائے کی عدم دستیابی کے باعث فلم پر کام روک دیا گیا تھا۔ اس بارے میں ناصر چنیوٹی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اس کو مکمل کرنے…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)ماڈل واداکارہ حناچودھری نے کہاہے کہ فنکارہمیشہ اپنی محنت اورصلاحیتوں سے کامیابی حاصل کرتے ہیں،معیاری کرداروںکے ذ ریعے اپنے فن کواجاگرکرناچاہتی ہوں ۔ایک بیان میںحناچودھری کاکہناتھاکہ شوقیہ فنکار وں کاکوئی مستقبل نہیں ہوتالیکن باصلاحیت فنکاروں کی ترقی کاراستہ کوئی نہیںروک سکتا،یہی وجہ ہے کہ پاکستانی باصلاحیت آرٹسٹوں نے بیرون ملک بھی اپنے فن کاسکہ جمایا۔انکاکہناتھاکہ میںنے کیرئیرکاآغاز ماڈلنگ سے کررہی ہوں اورٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کومنواناچاہتی ہوں تاہم میںصرف معیاری کرداروں میں جلوہ گرہونگی ۔مجھے مختلف ہدایتکاروں کی طرف سے ڈراموں کےلئے پیشکش ہورہی ہیں۔لیکن جب مجھے من پسندکردارملاتوحامی بھرلوں گی۔حناچودھری کاکہناتھاکہ میرافلمو ں…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ نازیہ حسن کی زندگی پر ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا ٹائٹل رول اداکارہ صنم بلوچ کریں گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک نجی ٹی وی نازیہ حسن کی زندگی پر سیریل بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کے ٹائٹل رول کے لئے صنم بلوچ کا انتخاب کیا گیا ہے جو کافی عرصے بعد ایکٹنگ کریں گی کیونکہ مارننگ شوکی وجہ سے وہ کافی عرصے سے ڈراموں میںکام نہیں کررہی تھیں۔ اس بارے میں مزید معلوم ہوا ہے کہ سیریل کے دیگر کرداروں کے لئے کئی سینئرفنکاروں سے بھی رابطے کئے جارہے البتہ…

Read More

شاعرشکیل بدیوانی شکیل بدیوانی کے نام سے ادبی اور فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والا شاید کوئی ایسا شخص ہو گا جو واقف نہ ہو۔ یہی حال اس کی دھن بنانے والے موسیقارکا ہے۔نوشاد جو موسیقار اعظم کہلاتے ہیں، کی شہرت بھی اس قدر ہے کہ ان کے بارے میں کچھ لکھنا گویا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ رہی گانے والی ہستی جس کو لوگ لتا کے نام سے جانتے ہیں۔ تو اس نے بھی اس نعت کو گا کر حق گائیکی ادا کر دیا اور شاید اسی نعت کا صدقہ ہے کہ شکیل اور نوشاد کے علاوہ…

Read More

صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مشال خان کے والد سے ان کے گھر پراظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مشال خان قتل کیس کو پاکستان میں مثال بنائیں گے،ذمہ دار کسی بھی جماعت کا ہو اسے سزا دلوائیں گے۔تفصیلات کے مطابق مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی میں طلبا کے تشدد سے جاں بحق ہونیوالے طالبعلم مشال خان کے گھر پر پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پہنچے اور انہوں نے مشال کے والد سے تعزیت کا اظہارکیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشال خان قتل کسی سے پیچھے نہیں…

Read More

اسلام آباد (اے پی پی ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلی گئیں سیریز میں دونوں ٹیمیں 5-5 سے برابر ہیں، دونوں ممالک کے درمیان 16ٹیسٹ سیریز میں سے5 پاکستان اور 5 ہی ویسٹ انڈیز ٹیم نے جیتیں جبکہ 6 سیریز ہار جیت کے فیصلے بغیر ہی ختم ہوگئیں لیکن ویسٹ انڈیز ٹیم کے لئے پلس پوائنٹ یہ ہے کہ پاکستان کی ٹیم اس کی سر زمین پر اب تک کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی، اس اعتبار سے دونوں ٹیموں کے درمیان ویسٹ انڈیز میں 7 سیریز کھیلی گئیں جن میں 4 سیریز ویسٹ…

Read More

لاہور (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کا اعلیٰ سطح وفد آئندہ ہفتے دبئی میں آئی سی سی میٹنگ میں شرکت کریگا،آئی سی سی اجلاس میں بگ تھری کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائیگا،بھارتی کرکٹ بورڈ نے چھوٹے ممالک کو ایک بار پھر بگ تھری کے حق میں ووٹ دینے کیلئے راضی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا اجلاس آئندہ ہفتے دبئی میں ہوگا جس میںپاکستان اور اس کے حامیوں کا بھارت اور اس کے اتحادیوں کے درمیان زور آزمائی ہوگی۔امکان ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس حمایتیوں کو بگ تھری پر شکست ہوجائے گی، جس کے بعد بگ…

Read More

کوئٹہ (نیوزایجنسیاں) باکسر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو باکسنگ میں مزید کامیابیاں دلوانے کے لئے پر عزم ہوں لیکن فیڈریشن کے لوگ نہیں چاہتے کہ میں آگے بڑھوں۔محمد وسیم کا کہنا تھا کہ فیڈریشن کی جانب سے مجھے سپورٹ نہیں کیا جاتا۔،پروموٹرز ہی پیسے لگاتے ہیں۔کمانڈر سدرن کمانڈاور مریم نواز کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،انہوں نے میری بہت مدد کی ,چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ابھی تک ملاقات کا موقع نہیں مل سکا۔

Read More

ہوبارٹ (اے پی پی) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے دورہ آسٹریلیا میں جاندار انٹری کی ہے، پاکستانی کلب نے آسٹریلوی کلب رینڈوک کو پریکٹس میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 گولز سے شکست فاش سے دوچار کیا۔ نوید عالم اور خیراللہ نے دو، دو گولز کر کے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔ منگل کو کھیلے گئے پریکٹس میچ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے آسٹریلوی ہاکی کلب رینڈوک کو با آسانی 6-0 گولز سے ہرا کر دورہ آسٹریلیا کا جاندار انداز سے آغاز کیا، نوید عالم اور خیراللہ نے دو، دو جبکہ عبداللہ…

Read More

نئی دہلی (آن لائن) کنگز الیون پنجاب کے کپتان میکسویل لیگ اسپنرزکو نہ کھیل پانے کے سوال پر غصے میں آگئے۔میڈیا کانفرنس میں جب ایک رپورٹر نے ان سے لیگ اسپنرز کے خلاف اپروچ سے متعلق سوال کیا تو وہ برہم ہوگئے۔، انھوں نے کہا کہ یہ ایک فضول سوال ہے، کیا آپ نہیں جانتے کہ میں گزشتہ 3میچز میں لیگ اسپنرز کو لگاتار چھکے جڑچکا ہوں، اس کیساتھ ہی انھوں نے پریس کانفرنس ختم کردی۔واضح رہے کہ ان کی قیادت میں پنجاب کو اتوار کی شب دہلی ڈیر ڈیولز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس میں…

Read More

گیانا (نیوزایجنسیاں) دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران ٹیسٹ سیریز سے قبل ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ان فٹ ہوگئے جس کے بعد سلیکشن کمیٹی نے سہیل خان کو تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔نجی چینل کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ حسن علی کی فٹنس کا جائزہ لیا جارہا ہے اور وہ ری ہیبلی ٹیشن مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق حسن علی سہ روزہ میچ کے دوران گروئن انجری کا شکار ہوئے۔دائیں ہاتھ سے بولنگ کرنےوالے حسن علی کو پہلی بار پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور…

Read More