Author: admin

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پنجاب میں جاری آپریشن کی گونج اسلام آباد میں سنائی دینے لگی۔ وفاقی دارالحکومت میں داعش کے منظم نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے اس حوالے سے حساس اداروں نے نورین لغاری کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں مبینہ طور پر نیٹ ورک سے رابطوں کی اطلاعات پر یاک لڑکی کی تلاشی کے ساتھ ساتھ اس کے غیر ملکی شوہر کی اسلام آباد میں حرکات و سکنات بھی نوٹ کانا شروع کر دی ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ٹاپ رینکنگ میں موجود اسلام آباد کی تین اہم یونیورسٹیوں میں داعش کے…

Read More

سرینگر(نیوزایجنسیاں)مقبوضہ کشمیرمیں پیلٹ گن ،آنسو گیس اور پاواشیل جیسے مہلک ہتھیاروں کے استعمال کے ذریعے کشمیریوںکے جذبہ حریت کو کمزور کرنے میں ناکامی کے بعد وادی میں جاری احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے اب پلاسٹنگ گولیوں کا استعمال کیا جائے گا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ پلاسٹک کی ہزاروںگولیاں پہلے سے تیار کی جا چکی ہیں اور اوروادی میں تعینات بھارتی فورسزکو استعمال کرنے کیلئے بھجوادی گئیں ہیں۔ان گولیوں کو انساس رائفلوں سے فائر کیا جا سکتا ہے۔یہ اقدام سپریم کورٹ کی طرف سے بھارتی حکومت کو پیلٹ گن کا استعمال محدود کرنے کی ہدایت کے…

Read More

بیونس آئرس (خصوصی رپورٹ) دنیا میں کئی ایسے انہوکے واقعات اور معجزات رونما ہو چکے ہیں جس سے ”ماںاور بچے “کی فطری لازوال محبت اور بے مثل رشتے پر سائنس کو نہ چاہتے ہوئے بھی یقین کرنا پڑا ہے ، ایسا ہی ایک انوکھا اور انمول واقعہ ارجنٹائن میں سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون پولیس اہلکار جو کئی ماہ سے کوما میں تھی اور حالت کوما میں ہی اس کے ہاں ایک بچے کی پیدائش ہوئی تھی، ڈاکٹرز اس خاتون کے ہاں ایک بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ ڈاکٹرز اس خاتون کے کوما سے باہر آنے کی امید کھو…

Read More

ہوائی (نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے ایک رحمدل جوڑے نے ریسٹورنٹ پر کام کرنیوالی امریکی طالبہ کو نہ صرف 400 ڈالر ٹپ دی بلکہ اس پر چڑھا ہوا 10 ہزار ڈالر کا قرض بھی ادا کردیا۔22 سالہ طالبہ ہوائی کے ایک ریسٹورنٹ میں اپنے تعلیمی اخراجات ادا کرنے کیلئے ہفتہ وار 80 گھنٹے کام کررہی ہے تاہم اس کا قرض بہت زیادہ یعنی پاکستانی 10 لاکھ روپے کے برابر تھا۔ سائیلا شینڈرا ہوائی کے ایک ہوٹل نوئی تھائی کوزین میں ویٹریس کے طور پر کام کرتی ہیں۔ گزشتہ دنوں ایک آسٹریلوی جوڑا اس کی میز پر آیا‘ اس جوڑے نے طالبہ…

Read More

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ جیکولین فرنینڈس جو کہ دنیا بھر میں ایٹم گرل کے نام سے مشہور بھی ہیں‘ نے اب کاروباری شخصیت کی لسٹ میں اپنے آپ کو شامل کر لیا ہے۔ اداکارہ نے اس بار کسی فلم میں انویسٹمنٹ کرنے کا نہیں سوچا بلکہ وہ ایک مشروب بنانے الی کمپنی میں ساڑھے تین کروڑ روپے انویسٹ کریں گی۔ اداکارہ کا کہنا ہے مجھے اس کمپنی کا حصہ بننے پر خوشی ہے۔

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رُکن اسمبلی اسد عمر سٹیٹ بینک کے بعد نیب اور ایس ای سی پی پر برس پڑے۔ کہتے ہیں کہ ایف آئی اے نے دُبئی میں جائیدادیں خریدنے والے 100 افراد کا سراغ لگالیا۔ ایس ای سی سفید جھوٹ بول رہا ہے۔ اجلاس چیئرمین قیصر شیخ کی زیرصدارت ہوا۔ اسد عمر نے دُبئی میں جائیدادیں خریدنے والے پاکستانیوں کا معاملہ اُٹھاتے ہوئے کہا کہ چار سال میں پاکستانیوں نے دُبئی میں 800 ارب روپے کی جائیدادیں خریدیں۔ غیرقانونی طور پر 800 ارب روپے دُبئی منتقل…

Read More

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) سندھ کی صوبائی حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت رینجرز کو سندھ میں وہی اختیارات دینے پر غور کر رہی ہے جو اسے پنجاب میں حاصل ہیں۔پنجاب میں پاکستان رینجرز کو آئین اور سندھ میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت اختیارات حاصل رہے ہیں۔سندھ میں رینجرز کو انسداد دہشتگردی کے قانون کی شق 3 کے تحت پولیس کے اختیارات حاصل تھے جن کی مدت 3 روز قبل ختم ہوچکی ہے۔ ان اختیارات کے مطابق رینجرز بغیر وارنٹ کے گرفتاری کا اختیار رکھتے تھے اور کسی کو شک کی بنیاد پر 90 دن تک حراست میں بھی…

Read More

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزارت پانی وبجلی کو بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کو پہنچنے والی تکلیف کا جلد از جلد ازالہ کیا جائے اوربروقت منصوبہ بندی نہ کرنے والے اہلکاروں پر ذمہ داری عائد کی جائے تاکہ آئندہ ایسی صورتحال پیش نہ آئے۔ انہوںنے یہ بات بجلی کی کمی کے حوالے سے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔وزیر اعظم کی طرف سے طلب کئے گئے اجلاس میں…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پاناما کیس کے فیصلے پر حکمت عملی طے کرنے کیلئے بدھ کو پارٹی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی نے بھی پاناما کیس کے فیصلے کے بعد کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے 20 اپریل کی رات اسلام آباد میں سینئر قیادت کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ کے اعلان کے بعد ملک بھر میں سیاسی ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے بدھ کو پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں پاناما…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیاشاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیاشاہد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس سے متعلق جج صاحبان متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ فیصلہ تاریخی نوعیت کا ہوگا اور ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ یقیناً فیصلے میں یہ طے پائے گا کہ آئین کی تاریخ میں کون دیانتدار ہے اور کون نہیں اس کو واضح کر دیا جائے گا۔ آئین کے آرٹیکل 63,62 کے حوالے سے بڑی تبدیلی سامنے آنے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں اور فوج بھی…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ وینا ملک اپنا پروڈکشن ہاﺅس دوبارہ فعال کرنے میں مصروف ہیں جس کے بعد وہ جلد ہی ڈرامہ سیریل اور ایک شوشروع کریں گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ویناملک نے دوبارہ پروڈکشن کا فیصلہ کرتے ہوئے کیمرے اور دیگر تکنیکی سامان خریدلیا ہے جبکہ ان دنوں وہ ایک ایسے شخص کی تلاش میں ہیں جو ان کا پروڈکشن ہاﺅس فعال کرسکے۔یہ امرقابل ذکرہے کہ وینا ملک نے لاہورمیں سات سال قبل بھی اپنا پروڈکشن ہاﺅس شروع کرتے ہوئے ڈرامہ سیریل”کچے دھاگے“بنائی تھی لیکن جو بعض وجوہات کی بنا پر آن ایئرنہیں ہوسکی تھی جس کے کچھ ہی عرصہ…

Read More