Author: admin

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے شہر قائد میں لیاری ایکسپریس وے پر نان سٹاپ پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ سلیم راجپوت، ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کمال دایو، ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ کرن شیخ، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے رکن منیر میمن، ڈی آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس جاوید علی مہر، ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز، این آر ٹی سی حکام شعیب احمد، عبدالشکور آرائین اور دیگر شریک…

Read More

ٹیکساس: (ویب ڈیسک) امریکی جیل میں مقید ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ پلانو اسلامک سینٹر میں ڈاکٹر فوزیہ اور سینیٹر مشتاق احمد نے مسلم کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں جیل حکام نے بہت تعاون کیا، امریکی مسلمان اپنی بہن ڈاکٹرعافیہ کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے میں مدد کریں۔ اس موقع پر سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ میں اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملنے ذاتی حیثیت میں آیا ہوں، میں پاکستانی حکومت کی نمائندگی نہیں کر…

Read More

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ہم نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کی ہے جن تنصیبات کو آگ لگائی گئی وہ ملکی ادارے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، تمام سٹیک ہولڈرز سے گزارش ہے کہ ملک کے بہتر مستقبل کا سوچیں۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ 3 سال صوبہ پنجاب کے عوام کی خدمت کی…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں لازوال کردار ادا کرنے والی طاہرہ نقوی نے چند برسوں میں وہ شہرت سمیٹی جس کیلئے برسوں تگ و دو کرنا پڑتی ہے، اداکارہ کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے۔ منی مدھو بالا کہلانے والی طاہرہ نقوی سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں، اداکارہ نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو پی ٹی وی پر عظمیٰ گیلانی، خالدہ ریاست، روحی بانو و دیگر فنکاروں کا ڈنکا بجتا تھا، طاہرہ نقوی نے ان سب میں رہ کر اپنا نام بنایا۔ زندگی بندگی، طاہرہ نقوی کا پہلا ڈرامہ تھا، انہوں نے دہلیز،…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت خزانہ نے اس حوالے سے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ ذرائع نے کہا ہے کہ بجٹ کیلئے 290 روپے ڈالر ریٹ کے مطابق تخمینے تیار کئے جارہے ہیں، ڈالر ریٹ میں آنے والی تبدیلی حکومتی اعداد و شمار کو غلط کر سکتی ہے، ایسی صورت میں حکومت کو سپلیمنٹری گرانٹس جاری کرنا پڑے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے دفاعی بجٹ، فارن ڈیبٹ سروسنگ اور پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام زد میں آسکتے ہیں،…

Read More

پیرس : (ویب ڈیسک) پولینڈ کی ٹینس سٹار عالمی نمبر ایک ، میگا ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈاور دفاعی چیمپئن آئیگا سوئیٹک ، قازقستان کی ایلینا ریبا کینا اور امریکی ٹینس سٹار کوکوگف اپنی فتوحات کو جاری رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ہے ، میگا ایونٹ کے ویمن سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں میگا ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈاور دفاعی چیمپئن آئیگا سوئیٹک نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ انہوں…

Read More

ریاض : (ویب ڈیسک) پرتگال سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ یہاں کھیل جاری رکھیں گے ، سعودی پرو لیگ دنیا کی 5 بڑی لیگز میں شامل ہوسکتی ہے اگر اس میں مزید معروف کھلاڑی شامل ہوجائیں ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی لیگ میں الاتحاد کلب سے ہارنے کے بعد ایک انٹرویو میں کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ انہیں جیت کی توقع تھی، لیکن ضروری نہیں کہ بالکل ویسا ہی ہو جیسا انسان سوچتا ہے، میری توقعات کچھ مختلف تھیں۔ سٹار فٹبالر نے کہا کہ ایمانداری سے کہا جائے تو مجھے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو محصولات وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام ہو گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو آئی ایم ایف کے ساتھ 2023 کے لیے طے کردہ محصولات وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام ہو گیا، 66 کھرب 40 ارب ہدف کے مقابلے میں 62 کھرب 10 ارب روپے وصول کیے گئے۔ ایف بی آر ہدف سے 430 ارب یا 6.47 فیصد پیچھے رہا، تاہم ٹیکس حکام نے کہا کہ گزشتہ مالی سال 2022 جولائی تا مئی کے ریونیو کے مقابلے میں 16 فیصد اضافہ ہوا۔ عبوری اعداد و شمار کے جائزے سے ظاہر…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1100ارب روپے تک رکھنے تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس آج ہوگا جس میں سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے گی۔ وزارت خزانہ نے وفاقی ترقیاتی بجٹ 900 ارب روپے تک رکھنے کی اجازت دی ہے جب کہ جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 3.5 فیصد رکھنے کی تجویز ہے۔ کمیٹی کی سفارشات منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل میں پیش کی جائیں گی۔

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) معروف سماجی کارکن، وکیل اور سیاستدان کی اہلیہ اور اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ مسلح افراد جبران ناصر کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ اداکارہ منشا پاشا نے ویڈیو بیان میں کہا کہ سفید ڈبل کیبن گاڑی میں سوار تقریباً 15 مسلح افراد نے راستہ روکا اور پھر شوہر جبران ناصر کو اپنے ہمراہ لے گئے۔ منشا پاشا نے کہا کہ مسلح افراد جبران ناصر کو زبردستی اپنے ساتھ لے کر گئے، انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ ان کے شوہر کی جلد گھر واپسی کے لیے دعا کریں۔ دوسری جانب انسانی حقوق…

Read More

مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) اداکاری بے مثال، کامیڈی با کمال، برجستہ جملے جداگانہ انداز، لالی وڈ کے معروف اداکار خاور رفیع عرف ننھا کو دنیا سے گئے 37 برس بیت گئے، ننھا پوری زندگی دوسروں میں مسکراہٹیں بکھیرتے رہے۔ 1964 میں رفیع خاور نام کے ایک شخص نے ریڈیوسے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا اور پھر مسلسل محنت کرتا رہا، پھر وہ دن بھی آگیا جب اِس شخص نے ننھا کے نام سے فلم انڈسٹری میں اپنے نام کا سکہ جمانا شروع کر دیا۔ گول مٹول جسم، چہرے پر کھلنے والی معصومیت اور مکالموں کی برجستہ ادائیگی کے باعث…

Read More

مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) حرمین شریفین کے امور کی صدارت نے اس سال کے حج سیزن کے لیے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز کردیا ، یہ منصوبہ کورونا وبا کے خاتمے کے بعد لاکھوں کی تعداد میں حجاج کرام کی واپسی کے تناظر میں بنایا گیا ہے۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق رواں سال حج کے دوران حرمین شریفین میں 14 ہزار خواتین اور مرد کارکن 4 شفٹوں میں خدمات انجام دے گی ، ان کارکنان کی نگراں ادارے کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے گی۔ صدارت عامہ نے گاڑیوں کی تعداد کو…

Read More

کیف : (ویب ڈیسک) یوکرین نے روس کے سرحدی شہر بیلگوروڈ پر میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین روسی شہری زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین نے شہر بلیگوروڈ کے مرکز اور مضافات میں میزائل داغے ہیں ، حملے میں روسی انتظامی اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ کریملن مخالف گروپ نے روسی فوجی ساز و سامان کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کرکے روسی سرزمین پر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کریملن مخالف گروپ نے جمعرات کے روز ڈرون فوٹیج بھی جاری کی جس میں دعویٰ کیا…

Read More