لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں لازوال کردار ادا کرنے والی طاہرہ نقوی نے چند برسوں میں وہ شہرت سمیٹی جس کیلئے برسوں تگ و دو کرنا پڑتی ہے، اداکارہ کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے۔
منی مدھو بالا کہلانے والی طاہرہ نقوی سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں، اداکارہ نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو پی ٹی وی پر عظمیٰ گیلانی، خالدہ ریاست، روحی بانو و دیگر فنکاروں کا ڈنکا بجتا تھا، طاہرہ نقوی نے ان سب میں رہ کر اپنا نام بنایا۔
زندگی بندگی، طاہرہ نقوی کا پہلا ڈرامہ تھا، انہوں نے دہلیز، وارث، احساس، ایک حقیقت ایک افسانہ سمیت 50 ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، زندگی بندگی ڈرامے میں طاہرہ نقوی کا ڈائیلاگ ’’چھوٹی سی گڑیا چھوٹی رہ گئی، ممی کی گود میں سوتی رہ گئی‘‘ نے خوب شہرت پائی۔
طاہرہ نقوی چند فلموں میں بھی جلوہ گر ہوئیں جن میں بدلتے موسم، میاں بیوی راضی و دیگر شامل تھیں۔
1981 میں طاہرہ نقوی کی طبیعت ایسی ناساز ہوئی کہ پھر بہتر نہ ہوئی، ساتھی فنکاروں نے بیرون ملک ان کے علاج کیلئے رقم بھی جمع کی، تاہم اداکارہ 2 جون 1982 میں خالق حقیقی سے جا ملیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

