Author: admin

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور میں چلنے والی بی آر ٹی بس سروس مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث نجی کمپنی نے سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے 75 کروڑ روپے سے زیادہ بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی کمپنی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، محکمہ ٹرانسپورٹ اور متعلقہ حکام کو خط بھی ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بی آر ٹی وہیکل آپریشن اور مرمتی سروسز کی مد میں 75 کروڑ 40 لاکھ روپے کے بقایاجات ہیں۔ ٹرانس پشاور نے فروری، مارچ، اپریل اور…

Read More

گوجرانوالہ : (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چودھری کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔ پولیس کے مطابق اقبال چودھری کو پرویز الہٰی کی پیشی سے قبل احاطہ عدالت سے حراست میں لیا گیا ہے ، اقبال چودھری کو پولیس وین میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔ دوسری جانب سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی سکیموں میں 2 ارب روپے مبینہ رشوت لینے کے الزام میں آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں…

Read More

لاہور : (ویب ڈیسک) 9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنیوالے شرپسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق شرپسند سر غنہ کا نام میاں عاطف محمود قریشی ، پی ٹی آئی کانائب صدر راولپنڈی اور محلہ قریشیاں صیحام راولپنڈی کا رہائشی ہے ۔ میاں عاطف محمود نے جی ایچ کیو حملے پر بھرپور انداز میں حصہ لیا جو کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ، شر پسند سرغنہ میاں عاطف نے موقع پر پٹرول بم بنا کر جی ایچ کیو کے مرکزی دروازے کی طرف پھینکے، میاں عاطف نے ریاست مخالف…

Read More

رحیم یار خان: (ویب ڈیسک) موٹر وے ایم فائیو پر ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسیکو حکام کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار کار ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ زخمیوں میں 2 افراد کی حالت تشویشناک تھی۔ دوسری جانب موٹر وے پولیس حکام نے…

Read More

گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) چودھری پرویز الہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی سکیموں میں 2 ارب روپے مبینہ رشوت لینے کے الزام میں آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ روز لاہور کی مقامی عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی منصوبوں میں مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے سے ڈسچارج کیا تھا۔ چودھری پرویز الہٰی کی رہائی ہوتے ہی انہیں دوسرے مقدمے میں گرفتار کر کے اینٹی کرپشن ٹیم گوجرانوالہ لے گئی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز…

Read More

ممبئی:(ویب ڈیسک) حالیہ دنوں میں بالی وڈ کے کئی فلمی ستارے اپنے مداحوں کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنے ہیں۔ اس فہرست میں اب بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار سنجے دت کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔ ’ منا بھائی ایم بی بی ایس‘ سے کامیڈی کو ایک نیا رخ دینے والے سپراسٹار کو ممبئی ایئرپورٹ پر سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے پرستار کو نظرانداز کرنے پر سوشل میڈیا صارفین تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ سنجے دت کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایئرپورٹ سے…

Read More

کراچی:(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما مشیر زراعت منظور وسان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے سیاست چھوڑنے سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ مجھے عثمان بزدار کی سیاست چھوڑنے پر دکھ ہوا، دکھ تو یہ ہے کہ بزدار نے تو کبھی سیاست کی ہی نہیں تو علیحدگی کس سے اختیار کی؟ انہوں نے مزید کہا کہ ہوتا یوں کہ سیاست بزدار کو چھوڑتی لیکن یہاں تو بزدار نے سیاست چھوڑ دی، سیاست سے بزدار کو تو نقصان نہیں ہوا البتہ سیاست کو بزدار سے نقصان ضرور ہوا، عثمان بزدار تو روحانی طریقے سے پنجاب کے وزیراعلیٰ بنے اور سیاسی…

Read More

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شریعت کورٹ کے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر وضاحت جاری کردی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وضاحتی بیان میں کہا کہ حلف برداری تقریب کے فوری بعد چیف جسٹس شریعت کورٹ اقبال حمیدالرحمان کی اہلیہ کو مبارک باد دینے گیا، وہاں میری ملاقات چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے چیف جسٹس پاکستان سے دعا سلام کی اور پھر جسٹس اقبال حمید الرحمان کو مبارک باد دینے چلا گیا تھا، میں شریعت کورٹ…

Read More

لاہور:(ویب ڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے 5 مقامات پر دفعہ 144 کا نفاذ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، دفعہ 144 کا نفاذ 3 جون سے 6 جون تک ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پی پی ایس سی ایگزامینیش سنٹر جوہر ٹاؤن، پنجاب گروپ آف کالجز غالب روڈ گلبرگ تھری پر دفعہ 144 کا نفاذ ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن بوائز کیمپس گیٹ نمبر 2 اور گرلز کیمپس گیٹ نمبر 6 پر دفعہ 144 نافذ ہوگی، گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس میموریل ماڈل ہائی…

Read More

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) ترکیہ کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلیے انقرہ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم اسلام آباد سے دو روزہ دورے پر انقرہ روانہ ہوئے جہاں وہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ ترکیہ کے نومنتخب صدر کی حلف برداری کی تقریب تین جون کو انقرہ صدارتی محل میں منعقد ہوگی جس میں دنیا بھر سے لیڈران اور سیاسی رہنما شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم کی دورہ ترکیہ کے دوران صدر رجب طیب اردوان اور دیگر اہم شخصیات سے بھی ملاقات…

Read More

دبئی:(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ سے چھ چھٹیاں ہونے کا امکان ہے، اس کا انحصار چاند کے نظر آنے پر ہوگا۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تعطیل اسلامی کیلنڈر کے مطابق 9 ذی الحجہ سے 12 تک ہوگی۔ اگرچہ گریگورین کیلنڈر میں متعلقہ تاریخوں کا تعین صرف اس بنیاد پر کیا جا سکتا ہے کہ چاند کب نظر آئے، فلکیاتی حسابات بتاتے ہیں کہ چھٹیاں منگل 27 جون سے جمعہ 30 جون تک ہونے کا امکان ہے۔ آگے ویک اینڈ آرہا ہے جس سے دو مزید چٹھیاں اس وقفے میں شامل ہوجائیں گی…

Read More

لاہور:(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی کارکنوں خدیجہ شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں یاسمین راشد کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئیر کی ہے جس میں خدیجہ شاہ کا کہنا ہے کہ جیل میں رات بھر یاسمین راشد کی حالت بہت خراب رہی ہے تمام لوگ ان کے لیے آواز اٹھائیں۔

Read More

واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکہ نے پاکستان آنے والے اپنے شہریوں کو ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ۔امریکہ نے اپنے شہریوں سے کہا کہ اگر آپ امریکہ، کینیڈا سے پاکستان کا سفر کر رہے ہیں تو آپ کو NICOP استعمال نہیں کرنا چاہیے، اس کے بجائے USA/کینیڈین پاسپورٹ پر پاکستانی ویزا حاصل کریں۔یو ایس اے / کینیڈین پاسپورٹ کے ساتھ پاکستان میں داخل ہونے والا کوئی بھی شخص قانونی طور پر یو ایس اے / کینیڈین شہری سمجھا جائے گا اور اسے یو ایس اے / کینیڈین شہری کے طور پر پاکستانی امیگریشن آفیشل ریکارڈ میں داخل کیا جائے گا۔ وہ USA/کینیڈین شہریوں…

Read More