اسلام آباد: (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو محصولات وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام ہو گیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو آئی ایم ایف کے ساتھ 2023 کے لیے طے کردہ محصولات وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام ہو گیا، 66 کھرب 40 ارب ہدف کے مقابلے میں 62 کھرب 10 ارب روپے وصول کیے گئے۔
ایف بی آر ہدف سے 430 ارب یا 6.47 فیصد پیچھے رہا، تاہم ٹیکس حکام نے کہا کہ گزشتہ مالی سال 2022 جولائی تا مئی کے ریونیو کے مقابلے میں 16 فیصد اضافہ ہوا۔
عبوری اعداد و شمار کے جائزے سے ظاہر ہوتا ہے کہ محصولات کی وصولی میں درآمدات کی کمی کے ساتھ سیلز ٹیکس وصولی میں کمی دیکھی گئی، مئی میں 621 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 572 ارب روپے وصولی رہی۔
ایف بی آر فیلڈ فارمیشنوں کیلئے مالی سال کے آخری مہینے جون میں سالانہ ہدف کو حاصل کرنے کے لیے اتنے بڑے خلا کو پورا کرنا ایک مشکل کام ہو گا، مئی کی مجموعی ریکوری میں گزشتہ سال کے 495 ارب روپے کے مقابلے میں15.5 فیصد اضافہ ہوا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

