Author: admin

تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پر میزائل حملے میں حماس کی راکٹ بنانے کی ایک فیکٹری کو تباہ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پر ایک بار پھر میزائل برسائے۔ میزائل حملوں میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دو عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا کہ غزہ سے راکٹ ہماری سرزمین پر گرا جس کے جواب میں میزائل حملہ کیا گیا۔ میزائل حملے میں حماس کی راکٹ بنانے کی فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں کوئی…

Read More

لاپور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں ڈینگی کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوا وزیراعظم شہباز شریف نے ڈینگی کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے خصوصی حفاظتی اقدامات کرنے کی تاکید کی. وزیراعظم شہباز شریف نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خصوصی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی جو 36 اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ڈینگی کے تدارک کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس امر پر خصوصی زور دیا کہ ڈینگی کے خلاف مرحلہ وار اقدامات میں ضلعی انتظامیہ کا کلیدی کردار…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت جو بھی ہتھکنڈے اپنالے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔ امید ہے 16 نشستوں پر بھرپور کامیاب ہو گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ پنجاب میں ضمنی الیکشن کی ابتدا ہی دھاندلی سے ہوئی ہے، الیکشن کمیشن خود ہی دھاندلی کررہا ہے، الیکشن کمیشن کہتا ہے جب ہم ہیں تو کسی کو دھاندلی کی ضرورت نہیں ہے، الیکشن کمیشن کے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں ایک شخص سے شناختی کارڈ ملنے کے معاملے پر زیرحراست شخص کی فرخ حبیب کے ساتھ مبینہ واٹس ایپ گفتگو لیک ہوگئی۔ ملزم نے پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس سے مبینہ طور پرگفتگو کی۔ ملزم نے گزشتہ رات تمام شناختی کارڈزمبینہ طور پر فرخ حبیب کو بھیجے۔ ملزم اور پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت کے درمیان چیٹ مئی میں شروع ہوئی۔ ملزم نے حافظ فرحت کو مبینہ طور پر سینکڑوں شناختی کارڈ خرید کر بھیجے گئے۔ فرخ حبیب نے ملزم خالد…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور اسٹبلیشمنٹ کے تعلقات میں وقت کے ساتھ بہت بہتری آئی ہے اور وقت کے ساتھ اور بہتری آئے گی۔ ان خیالات کا اظہار سابق صدر نے کراچی میں صوبائی وراء سے ملاقات کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کاش عمران خان کو صحافیوں کے حقوق کا خیال اپنے دور حکومت میں بھی آجاتا، پپیلزپارٹی کے دور حکومت میں ہمیشہ صحافیوں کو آزادی ملی ہے اور ملتی رہے گی۔ عمران خان کا دور آزادی صحافت کے لحاظ…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کے کورونا میں مبتلا ہونے پر دونوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ سن کر دکھ ہوا کہ مریم بیٹی اورکیپٹن صفدرکا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، دونوں کی جلد صحت یابی کے لیے میری دلی دعائیں اور نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح مریم نے مسلم لیگ ن کی سیاسی مہم کی قیادت کی، اس پر ہم سب…

Read More

حیدرآباد: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حیدرآباد واقعے پر کسی کو سیاست چمکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جو شرانگیزی پھیلائے گا اُس کے خلاف بلا تفریق کارروائی کریں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حیدرآباد میں بلال نامی نوجوان کے قتل کے بعد سندھ حکومت نے تمام جماعتوں سے رابطے کیے اور سب نے ہی امن و امان برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے کہا کہ لسانی فساد کی کوشش کو ناکام بنایا جائے گا اور کسی کو سیاست چمکانے کی اجازت نہیں…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھاندلی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈی این اے میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔ انہوں نے لکھا کہ دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے، اب تھیلے اور الیکشن کمشن کا عملہ چُرا کر نہیں بھاگ سکتے، اب یہ دھاندلی کا دوسرا طریقہ نکال لائے، یہ جانتے ہیں دھاندلی کیے بغیر یہ نا پہلے الیکشن جیتے تھے نا انشاءاللّہ اب جیت سکتے۔…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سازش کے تحت لسانی فسادات کرانے کی کوشش کی گئی، جس کا مقصد بلدیاتی انتخابات کو متاثر کرنا ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں ہونے والے فسادات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سازش کے تحت لسانی فسادات کرانے کی کوشش کی گئی، جس کا مقصد بلدیاتی انتخابات کو متاثر کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ سیاسی لوگ مفادات کے لیے جرائم پیشہ لوگوں کو استعمال کر رہے ہیں، یہ فسادات کرانے کی…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں ’سندھی پٹھان بھائی بھائی‘ کے عنوان سے مختلف سیاسی جماعتوں اور قومیتوں کی جانب سے امن ریلیاں نکالی گئیں۔ سندھ خصوصاً کراچی میں بعض شرپسند عناصر کی جانب سے لسانی تنازعات کو بڑھاوا دینے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن دوسری طرف یہاں کے مختلف سیاسی اور قومیتوں کے سرکردہ افراد اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ملیر کینٹ کے قریب بٹھائی آباد میں مختلف سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں نے ’سندھی پٹھان بھائی بھائی‘ کے عنوان سے پرامن ریلی نکالی۔ ریلی کا آغاز بھٹائی آباد کے مرکزی بازار سے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹوئٹ کا جواب دے دیکر سب کے دل جیت لیے۔ چند روز قبل بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کے ہمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں لی گئی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ مضبوط رہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے سابق کپتان اور آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کے لیے پیغام جاری کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے کھلاڑی کی حیثیت سے پتہ ہے…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 40 ہزار 850 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 214 روپےکم ہوکر120970روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 4 ڈالرز اضافے سے 1709ڈالرز فی اونس ہے۔

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنےملک میں کمزور فوج افورڈ نہیں کرسکتے۔ امپورٹڈ ٹولے نے آتے ہی این آر او ٹُو لے لیا، اب پوری ریاستی مشینری ان کو ضمنی الیکشن جتوانے میں لگی ہے۔بحیثیت وزیراعظم مجھے 3 سال عدالت سے ریلیف نہیں ملا۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ میں ایوب خان کے دور میں بڑا ہوا، ہم نے کبھی جمہوریت نہیں دیکھی تھی، اگر عدالتیں…

Read More