Author: admin

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ضمنی الیکشن میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا متعلقہ حلقے سے پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ ایجنٹس کی تعیناتی کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں متعلقہ حلقے سے ہی پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس شاہد جمیل نے کہا کہ پولنگ ایجنٹس…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو لاہور کیمپ آفس قائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹرز کی حفاظت کے لئے فوج و رینجرز کے جوانوں کی تعیناتی ضروری ہے۔ دوسری طرف سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان لاہور پہنچ گئے۔ ضمنی انتخابات کے لئے سکیورٹی اور اتوار کو ہونے والے الیکشن انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمشنر کے دفترمیں کیمپ آفس قائم کردیا گیا ہے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن خان نے کہا کہ یہ فیصلہ امن و امان کی ممکنہ صورتحال کے باعث کیا گیا۔ الیکشن کے…

Read More

خان پور: (ویب ڈیسک) خان پور میں غیرت کے نام پر 2 افراد نے 20 سالہ لڑکی کو قتل کر دیا۔ دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ترجمان پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ صدر کی حدود مڈ الیاس میں پیش آیا جہاں پر دو ملزمان نے 20 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر گولی مار کر قتل کر دیا۔ ڈی پی او رحیم یار خان نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کا احکامات دیئے جس پردونوں ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پولیس نے تشدد سے جاں بحق کم عمر ملازم کے والد عرفان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد سے ہلاک ہونے والے گھریلو ملازم کے والد عرفان نے بیٹی اور دو بیٹوں کو ابوالحسن کے پاس رکھوایا ہوا تھا جبکہ ملزم 12 سالہ بیٹی کی شادی ابوالحسن سے کر رہا تھا، بچوں کا والد قتل کیس کے مرکزی ملزم ابولحسن کا مرید بھی تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم نے کم سن بچوں کامران، رضوان اور منیبہ کو ملزم کے پاس رکھوایا تھا، کامران کے قتل کی…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں داخلے پر پابندی کے باوجود پی ٹی آئی رہنما مقبول گجر لاہور پہنچ گئے۔ جوہر ٹاؤن پولیس نے مقبول گجر کو روکا اور ایس ایچ او عاطف ذوالفقار نے سرکاری کاغذ پر دستخظ کروائے۔ پولیس نے مقبول گجر کو تھانے لے جانے کی کوشش کی، تاہم وہ دوسری کار میں بیٹھ کر فرار ہو گئے۔ مقبول گجر کو ٹریس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر پر پنجاب میں داخلے پر پابندی قانونی طور پر لگائی گئی، مقبول گجر…

Read More

گال: (ویب ڈیسک) گال ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکن ٹیم 222 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں پاکستانی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنا لیے۔ سری لنکا کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ درست ثابت نہ ہوسکا، میزبان ٹیم کی پہلی وکٹ گیارہ رنز پر گر گئی، سری لنکن کپتان کرونارتنے ایک رن بنا کر شاہین آفرید ی کی گیند پر بولڈ ہوگئے، 60رنز پر سری لنکا کی دوسری اور تیسری وکٹ گر گئی ، کوشال مینڈس یاسر شاہ جبکہ اوشادا فرنینڈو حسن علی کا شکار بنے۔ 68 رنز…

Read More

گال: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کیلئے سب سے وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے۔ گال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں یاسر شاہ نے لیجنڈ اسپنر عبدالقادر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی اسپنر بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ 2014 میں پاکستان کیلئے ڈیبیو کرنے والے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے 47 ٹیسٹ میچز میں 237 وکٹیں حاصل کرکے عبدالقادر کا ریکارڈ توڑا، انہوں نے 67 میچز میں 236 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ میں…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے گزشتہ دنوں اپنا نیا گانا ’’حبیبی ‘‘ ریلیز کیا ہے جو یوٹیوب پر بھی ٹرینڈ کر رہا ہے۔ عاصم اظہر کا گانا پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی مقبول ہوا تو بھارتی گلوکار بادشاہ بھی عاصم اظہر کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ پاکستانی گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اسٹوری پر پڑوسی ملک کے گلوکار بادشاہ کے ہمراہ ہونے والی گفتگو کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔ بھارتی گلوکار اور ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ نے پاکستانی گلوکار اور ان…

Read More

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی پولیس نے دیوار پر پیسے گئے خون بھرے مچھر پر تفتیش کرکے ملزم پکڑا اور اب اس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ چین میں ایک اپارٹمنٹ میں ڈکیتی کے بعد دیوار پر بھینچ کر مارے گئے مچھرکے خون سے پولیس اصل مجرم تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ اگرچہ یہ ایک فلمی منظر لگتا ہے لیکن ٓصوبے فیوجیان کے شہر فیوزاؤ کی بلند عمارت ایک فلیٹ میں چوری کی واردات ہوئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ کے جائزے میں دیگر اشیا کے ساتھ دیوار پر مارےگئے ایک مچھر کو دیکھا جس کا خون بظاہر…

Read More

بنکاک: (ویب ڈیسک) ماں چاہے جانور کی ہو انسان کی، ممتا کا کوئی مول نہیں ہوتا کیوں کہ ماں اپنی اولاد کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی اور مشکل ترین حالات میں بھی مدد کرتی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ تھائی لینڈ کے نیشنل پارک میں پیش آیا جہاں ایک ہتھنی گڑھے میں گرے اپنے بچے کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے اور گڑھے سے نہ نکال پانے پر بے ہوش ہوجاتی ہے۔ ہتھنی کے بے ہوش ہونے اور محکمہ جنگلی حیات کے اہلکاروں کی جانب سے ہتھنی کو سی پی آر دے کر جگانے کی ویڈیو سوشل…

Read More

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) جس طرح ہم بدلتے موسم میں نزلہ زکام سے بچنے کے لیے ایسپرین لیتے ہیں اسی طرح ماہرین نے پودوں کو موسمیاتی شدت سے بچانے کے لیے قدرتی ایسپرین دریافت کی ہے جسے سیلی سائیکلِک ایسڈ کا نام دیا گیا ہے۔ سیلی سائیکلک ایسڈ پودوں میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے۔ یہ ایک نامیاتی مرکب ہے جو اس وقت پیدا ہوتا ہے جب پودے حرارت یا خشک سالی سے گزرتے ہیں۔ اب ماہرین کا اصرار ہے کہ عین اسی عمل سے بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت میں پودوں کو تندرست و توانا رکھا جاسکتا ہے۔ دلچسپ…

Read More

لندن: (ویب ڈیسک) ہم جانتے ہیں کہ غذا اور صحت کا گہرا تعلق ہوتا ہے اور اب ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ فاسٹ فوڈ، پروسیس شدہ غذا اور مرغن کھانوں کے مقابلے میں اگر پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعال کیا جائے تو اس سے ڈپریشن کا خطرہ بھی ٹل جاتا ہے۔ برمنگھم میں واقع ایسٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے اس ضمن میں 430 افراد پر تحقیق کی ہے جن میں 53 فیصد خواتین شامل تھیں۔ شرکا کی اوسط عمر 40 برس تھی۔ اس تحقیق سےمعلوم ہوا کہ فاسٹ فوڈ اور مرغن غذائیں کھانے سے ذہنی تناؤ اور…

Read More

سعودی عرب : (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کی سعودی عرب آمد پر استقبال کے لیے سرخ کارپٹ کی جگہ بنفشی کارپٹ بچھائے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے مہمانوں کے استقبال کے لیے ریڈ کے بجائے بنفشی کارپٹ کا انتخاب کیا ۔بنفشی کارپٹ کو سعودی ثقافت میں بھی خاص اہمیت حاصل ہے۔ موسم بہار کے دوران سعودی عرب کا ریگستان اور پہاڑی علاقہ الخزامی بنفشی رنگ کے پھولوں سے سج جاتا ہے۔ جس کی مناسبت سے بنفشی رنگ کو اہم سمجھا جاتاہے۔ اسی وجہ سے امریکی صدر کے استقبال کے لیے بھی بنفشی کارپٹ کا انتخاب کیا…

Read More