تازہ تر ین

دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے: مریم نواز

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھاندلی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈی این اے میں ہے۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔
انہوں نے لکھا کہ دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے، اب تھیلے اور الیکشن کمشن کا عملہ چُرا کر نہیں بھاگ سکتے، اب یہ دھاندلی کا دوسرا طریقہ نکال لائے، یہ جانتے ہیں دھاندلی کیے بغیر یہ نا پہلے الیکشن جیتے تھے نا انشاءاللّہ اب جیت سکتے۔
مریم نواز نے کہا کہ یہ سیلیکشن نہیں،الیکشن ہو رہاہے، مسٹر ایکس وائے زیڈ آخر میں دھاندلی خان خود نکلے گا!



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv