Author: admin

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایمن الظواہری کے خلاف کارروائی میں پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ امریکی سفیر کی جانب سے پاک افغان باڈر دورے کی تفصیلات نہیں ہیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کل 5 اگست کو بھارت کے مقبوضہ جموں کشمیر مںں بھارتی یکطرفہ اور غیرقانونی اقدامات کو تین سال مکمل ہو جائیں گے۔ بھارت مسلسل اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور انسانی حقوق قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار متھیلیش چترویدی 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم کوئی مل گیا ، اشوکا اور ریڈی سمیت کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے متھیلیش چترویدی گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ متھیلیش چترویدی کے داماد نے ان کی موت کی تصدیق کی، آنجہانی اداکار نے سال 1997ء میں فلم ’بھائی بھائی‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور پھر کئی سپُر ہٹ فلموں میں کام کر کے خوب نام کمایا۔ متھیلیش چترویدی گزشتہ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کامن ویلتھ میڈل جیتنے والوں کیلئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کہا مجھےاپنے سپر اسٹارز پر بہت فخر ہے۔ انہوں نے کہا ہمارے تمام ایتھلیٹس کو مناسب اسٹرکچرل سپورٹ اور اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں نوح بٹ نے ویٹ لفٹنگ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے۔

Read More

آسٹریا: (ویب ڈیسک) دنیا میں ایک فٹبال میدان ایسا بھی ہے جو ہرگز ہموار نہیں بلکہ اسے انتہائی نشیبی پہاڑی پر بنایا گیا اور اسی ڈھلوان پر کھلاڑی کھیلتے ہیں اور گول بھی کرتے ہیں۔ اسے ’ایکسٹریم ایلپائن فٹبال‘ کا نام دیا گیا ہے جو بظاہر ناممکن لگتا ہے جسے آسٹریئن ایلپس کی پہاڑیوں پر کھیلا جاتا ہے اور سال 2014 میں اس کی بنیادی رکھی گئی جس سے سیدھے سادھے فٹبال پر مشکل ہونے کا تڑکا لگایا گیا تھا۔ میرے نزدیک سیدھا سادہ فٹبال کھیل بوریت سے بھرپور ہوتا ہے، پھر ہمیں خیال آیا کہ کیوں نہ آڑھی ترچھی…

Read More

کیلی فورنیا: (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے لائیو شاپنگ فیچر کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فیس بک کی جانب سے وضاحت میں بتایا گیا ہے کہ صارفین یکم اکتوبر سے پلیٹ فارم پر کسی بھی طرح کے نئے یا شیڈول لائیو شاپنگ ایونٹس کی میزبانی نہیں کر سکیں گے۔ ایک بلاگ پوسٹ میں کیے گئے اعلان میں کمپنی کا کہنا تھا کہ اقدام کا مقصد اپنی توجہ Reels کی جانب منتقل کرنا ہے۔ کمپنی کے مطابق یکم اکتوبر کے بعد فیس بک لائیو کو، لائیو ایونٹس نشریات کے لیے بدستور استعمال کیا جا…

Read More

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان میں ناگویا انسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے مچھلیوں کے بچے کچھے فضلے سے بلند معیار کی کاربن نینو انیئن (سی این او ایس) بنائی ہے جو ایل ای ڈی روشنیوں اور کیوایل ای ڈی ڈسپلے کی کم خرچ تیاری میں استعمال ہوسکتی ہیں۔ سی این او ایس کاربن پر مشتمل ایسے نینو مادے ہوتے ہیں جو کیمیائی طور پر مستحکم اور کم زہریلے ہوتے ہیں۔ ان میں شاندار برقی اور بصری خواص ہوتے ہیں۔ ان کی سطحی کا رقبہ وسیع ہوتا ہے اور برقی خواص کا حامل ہوتا ہے۔ لیکن انہیں بنانے کے لیے بہت…

Read More

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) موجودہ ملکی معاشی صورتحال سے پریشان صنعتکاروں نے یوم عاشور کے بعد انڈسٹری بند کرکے احتجاج کی دھمکی دے دی۔ مہنگی بجلی اور گیس نے صنعتکاروں کے ہاتھ کھڑے کروادئیے جنہوں نے بجلی گیس کی قیمتوں میں بار بار اضافے اور ڈالر کی غیر یقینی صورتحال پر فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصل آباد چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں نے پریس کانفرس میں کہا بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے وگرنہ یوم عاشور کے بعد انڈسٹری بند کرکے سڑکوں پر آجائیں گے۔ صنعتی تنظیموں کے نمائندوں نے کہا سیاسی عدم…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو الیکشن کمشنر سے استعفی مانگنے کے بجائے عمران خان سے استعفی مانگنا چاہیے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمشنر سے استعفی مانگنے کی بجائے عمران خان سے استعفی مانگنا چاہیے جس نے ناجائز پیسے سےاپنی جیبیں بھرنے کی خاطرجماعت کو بھینٹ چڑھا دیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے مزید لکھا کہ عمران خود تو انشاءاللّہ جائے گا ہی مگر اپنے ساتھ اپنے ان…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کا کہنا ہے جن پر مشکلات آرہی ہیں وہ بہانے بہانے میں لندن چلا گیا، وردی ایسی ہونی چاہیے جس سے چور ڈاکوؤں کو خوف آئے۔ پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ اٹھارہ سال پہلے یہاں بطور وزیر اعلی آیا تھا، تب کچھ اعلانات کیئے تھے اور رسک الاونس دیئے تھے، اسے بحال کر رہا ہوں جس دن اناونس کیا تھا تب سے اب تک تمام کو پیسے ملیں گے۔ شہید پولیس افسروں اورجوانوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شہبازشریف نے پولیس…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) اوپیک پلس نے تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کے اضافے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کا اضافہ کررہی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق اوپیک پلس نے کہاہے کہ تیل پیدا کرنے والے ممالک کے پاس خام تیل کی پیداوار میں زیادہ اضافے کی گنجائش نہیں ہے۔ اوپیکس پلس کے فیصلے کے مطابق 23 ممالک پر مشتمل تنظیم اگلے ماہ تک خام تیل کی روزانہ پیدوار سات لاکھ 48 ہزار بیرل تک بڑھائے گی۔ تجزیہ کاروں نے اس معمولی…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے آئندہ الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں کا کام مکمل کر لیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر تمام اعتراضات دور کردئیے ہیں۔تمام قومی اور صوبائی نشستوں کے لئےحلقہ بندیوں کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اورصوبائی اسمبلی کی نشستوں کے حوالے سے ابتدائی حلقہ بندیاں یکم جون کو جاری کی تھیں۔ حلقہ بندیوں کی اشاعت یکم جون سے 30جون تک جاری رہی تھی۔ حلقہ بندیوں پر اعتراضات و تجاویز پر الیکشن کمیشن نے یکم جولائی سے 30جولاِئی تک سماعت اور فیصلے کیے۔ تمام اعتراضات…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھجوا دیا۔ ریفرنس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جان بوجھ کر بدانتظامی کر رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر اپنی آئینی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا نہیں کر رہے اس لیے ان کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ ریفرنس میں حکومتی اتحادیوں کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کا بھی ذکر کیا گیا ہے، گذشتہ ماہ پی ڈی ایم کے نمائندہ وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی، ریفرنس میں لکھا گیا ہے کہ چیف…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست خارج بھی ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ میں سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے پہلے مرحلے میں کامیاب نمائندوں کی فریق بننے کی درخواستیں منظورکرلیں۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کی درخواست صرف شہری علاقوں تک محدود ہے۔۔اسے خارج بھی کیاجاسکتا ہے۔۔۔الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے حلقہ بندی کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست کی…

Read More