ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار متھیلیش چترویدی 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم کوئی مل گیا ، اشوکا اور ریڈی سمیت کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے متھیلیش چترویدی گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
متھیلیش چترویدی کے داماد نے ان کی موت کی تصدیق کی، آنجہانی اداکار نے سال 1997ء میں فلم ’بھائی بھائی‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور پھر کئی سپُر ہٹ فلموں میں کام کر کے خوب نام کمایا۔
متھیلیش چترویدی گزشتہ کئی دہائیوں تک فلموں میں ویلن کا کردار ادا کرتے نظر آئے علاوہ ازیں اداکار نے سال 2020ء میں آئی سیریز اسکیم 1992 سے ڈیجیٹل ڈیبیو بھی کیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

