Author: admin

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت نے ملائیشیا کو 18 لائٹ لڑاکا طیارے (ایل سی اے) ’تیجس‘ فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے کہا کہ ارجنٹائن، آسٹریلیا، مصر، امریکا، انڈونیشیا اور فلپائن نے بھی ایل سی اے کی خریداری میں میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت، غیر جیٹ طیاروں کی برآمد کے لیے سفارتی کوششیں بھی کر رہی ہے۔ ایل سی اے تیجس کو ڈیزائن سمیت دیگر چیلنجوں کا سامنا بھی رہا ہے اور اس سے قبل بھارتی بحریہ نے تیجس کو مسترد کر…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی منفی مہم پر شہدا کے لواحقین اور افواج پاکستان کی جانب سے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر منفی مہم چلائی گئی، شہداء کی فیملیز اور افواج پاکستان کے رینک اینڈ فائل میں شدید غم وغصہ اور اضطراب ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لسبیلہ ہیلی کریش کے بعد سوشل میڈیا مہم چلائی گئی، منفی سوشل میڈیا…

Read More

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کی جانب سے امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کے دورے پر سخت رد عمل دیتے ہوئے امریکا کے ساتھ فوجی اور ماحولیاتی معاملات میں تعاون کے تعلقات معطل کردیے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی اسپیکر کے تائیوان کے دورے کے رد عمل میں چین کی جانب سے امریکا کے ساتھ عسکری تعاون اور ماحولیاتی تعاون کے تعلقات منقطع کرتے ہوئے امریکی اسپیکر نینسی پلوسی پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ امریکی وفد کی جانب سے تائیوان کے غیر اعلانیہ دورے کے بعد امریکا اور چین کے تعلقات…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ ہم الیکشن کمیشن کےکسی فیصلے اورانتخابات کےعمل پر بھروسہ نہیں رکھتے۔ انہوں نےکہا کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں ہم اسلام آباد میں بڑے اجتماع کی تاریخ دیں گے، اس جلسے میں ہم انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا الٹی میٹم دیں گے اور ہم ایک ماہ سے زیادہ اس حکومت کو وقت نہیں دے سکتے۔ ان کا کہنا تھاکہ اجتماع میں حکومت کو اسمبلی تحلیل کرنے کی…

Read More

برمنگھم: (ویب ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی پہلوانوں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، انعام بٹ اور زمان انور فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ زمان انور نے سیمی فائنل مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کے پہلوان کو صرف ڈیڑھ منٹ میں شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ اس سے قبل ریسلنگ کے مقابلے میں گوجرانوالہ کے پہلوان زمان انور نے 125 کلو ویٹ کیٹگری میں 12 صفر سے کشتی جیت لی، انہوں نے ماریشس کے پہلوان کو چاروں شانے چت کیا۔ گوجرانوالہ کے پہلوان انعام بٹ نے 86 کلو گرام فری سٹائل کیٹگری میں آسٹریلیا…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جزل سرفراز علی کی رہائش گاہ جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جزل سرفراز علی کی رہائش گاہ راولپنڈی پہنچے اور ان کے اہلخانہ اور بیٹے کیپٹن احمد سے تعزیت کی۔ عمران خان نے لیفٹیننٹ جزل سرفراز کی شہادت اور پیشہ ورانہ خدمات کو یاد کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کیلئے…

Read More

ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان کے این اے 157 کے ضمنی انتخابات کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے علی موسیٰ گیلانی نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کے فرزند زین قریشی کے استعفیٰ سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے پی پی پی کے علی موسیٰ گیلانی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔ ڈسٹرکٹ رٹرننگ افسر کے مطابق ملتان کے حلقہ این اے 157 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ جن نو حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوں گے ان علاقوں میں این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور،این اے 45 کرم، این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب، این اے 237 ملیر، این اے 239 کورنگی کراچی، این اے 246 کراچی جنوبی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے قومی اسمبلی کے ان 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے خیبرپختونخوا کے دورے سے متعلق امریکی سفارتخانے کا بیان بھی سامنے آگیا۔ امریکی سفارتخانے کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کہ تین اور چار اگست کو دورے میں امریکی سفیر نے وزیراعلیٰ محمود خان سےملاقات کی، طورخم بارڈر بھی گئے۔ امریکی سفارتخانے نے بتایا کہ سفیر نے پشاور میں برنز اور پلاسٹک سرجری سینٹر کا بھی دورہ کیا، یہ سینٹر ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی یو ایس ایڈ کی اعانت سے تعمیرکیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکا کی طرف سے محکمہ صحت کے پی…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں محرم الحرام کے دوران پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق فیصلہ چاروں صوبوں کی جانب سے درخواست پرکیاگیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پر پاک فوج سول آرمڈفورسز کے ساتھ مل کرکام کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں فوج تعینات رہے گی اور صوبے جہاں مناسب سمجھیں گے مزید تعیناتی کریں گے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی پارٹی صدارت کیلئے چار بندے آگے آچکے جن میں فواد چوہدری بھی امیدوار ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھاکہ عمران خان اوورسیزپاکستانیوں کے سامنے بے نقاب ہوگئے ہیں، بےنامی اکاؤنٹس سامنے آنے کے بعد عارف علوی کو عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھاکہ اسدعمر، شاہ فرمان اور عامرکیانی کے خلاف انویسٹی گیشن ایف آئی اے کے سپرد کردی ہے، اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے 13 بےنامی اکاؤنٹس کی تحقیقات کا فیصلہ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے تین مشیروں کا تقرر کردیا، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا بھی نوٹیفکیشن کردیا گیا۔ پنجا ب میں حکومت سازی کے معاملات تیزی سے آگے بڑھنے لگے ہیں، پرویز الٰہی نے تین مشیروں کا تقرر کردیا ہے، عمر سرفراز چیمہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر مقرر کردئیے گئے ہیں، وہ مشیر اطلاعات کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے۔ محمد ایاز خان نیازی کو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے، ملتان سے رکن پنجاب اسمبلی نوابزادہ وسیم خان بادوزئی بھی پرویز الٰہی کے مشیر مقرر…

Read More

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے خلاف درج کیے گئے دو نئے مقدمات میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ کمپنی نے امریکی اسپتالوں سے صارفین کے علم میں لائے بغیر ان کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے۔ دعووں کا مرکز میٹا پِکسل کو بنایا گیا ہیں جو ایک کلک کرنے پر فیس بک ڈیٹا کو منتقل کردیتا ہے۔ مارک اپ میں شائع ہونے والی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پِکسل کو امریکا کے 100 بڑے اسپتالوں میں 33 پر استعمال کیا گیا۔ جو ڈیٹا فیس بک کو بھیجا جاتا ہے اس میں آئی پی ایڈریس شامل ہوتا…

Read More