ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان کے این اے 157 کے ضمنی انتخابات کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے علی موسیٰ گیلانی نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کے فرزند زین قریشی کے استعفیٰ سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے پی پی پی کے علی موسیٰ گیلانی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔
ڈسٹرکٹ رٹرننگ افسر کے مطابق ملتان کے حلقہ این اے 157 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی۔
خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کے فرزند زین قریشی کی خالی کی ہوئی نشست پر پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ محمود قریشی ہی کی دختر مہر بانو قریشی کو امیدوار نامزد کیا گیا تھا، جس پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
- مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

