Author: admin

کراچی: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے عمران خان سے الیکشن کمشنر کا نام دینے والے نیوٹرل کا نام بتانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں سعید غنی نے کہا کہ عمران خان نے فنڈنگ کے بدلے عارف نقوی کی کمپنی کو 28 ارب روپے کا فائدہ پہنچایا،عمران خان جھوٹے ثابت ہوچکے، ممنوعہ فنڈنگ پر پارٹی کیسے برقرار رہے گی؟ انہوں نے مشورہ دیا کہ عمران خان بلے کی جگہ مرغی یا کٹے کا نشان رکھ لیں۔ سعید غنی نے مزید کہا کہ عمران خان جن پر بوٹ پالش کا الزام لگاتےہیں انہوں نے ایسے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ فنڈ ضبط کرنے کے معاملے پر باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ جبکہ توشہ خان کیس میں بھی سماعت مقرر کر لی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، یہ نوٹس سابق وزیراعظم عمران خان کو جاری کیا گیا ہے جس میں ان کو 23 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو جاری شوکاز نوٹس پر سماعت مقرر…

Read More

نیشنل انکیو بیشن سینٹر(NIC)لاہور: (کوہ نورنیوز،ویب ڈیسک) پاکستان کا اپنی نوعیت کا پہلا اورسب سے بڑا انکیو بیشن سینٹرہے جو پاکستان کے بڑے بینکوں میں سے ایک الائیڈ بینک کے تعاون سے ایک اور دلچسپ فین ٹیک ہیکا تھون کی میزبانی کررہا ہے۔اگر آپ کوڈر،UI/ UXماہر یا فن ٹیک(FinTech)کے شوق کے ساتھ مسئلہ حل کرنے والے ہیں،تو پھر یہ آپ کیلئے ایک ملین پاکستانی روپے کی انعامی رقم حاصل کرنے کا خوبصورت موقع ہے۔ہیکا تھون ملک میں موجود ہ چھوٹے اور بڑے معاشی مسائل کے حل کی تلاش کیلئے کمیونٹی کو متحرک کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔این آئی سی(NIC)…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان کادعویٰ ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے 3 ارب روپے کا بجٹ سوشل میڈیا کارکنوں کیلئے رکھا ہوا ہے، پی ٹی آئی کے ٹرولرز اداروں اور فوج کے خلاف مہم چلاتے ہیں۔ رہنما ن لیگ ملک احمد خان نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، امریکی مخالفت اور رجیم چینج والا بیانیہ کہاں گیا؟ ملک احمد خان نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کے وزيراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، گاڑیاں وصول کر رہے ہیں، امداد لے رہے ہیں، کہاں…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک میں مہنگائی 0.82 فیصد مزید بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 38.63 فیصد پر پہنچ گئی ہے، ایک ہفتے میں 33 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 4 اشیاء سستی اور 14 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں پیاز 24.92 اور ٹماٹر 11.93 فیصد مہنگا ہوا، دال مونگ 5.72 اور دال ماش 5.28 فیصد مہنگی ہوئی، آلو 5.03 اور دال مسور 4.43 فیصد مہنگی ہوئی۔ ادارہ…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 950 گرام چائے کی قیمت میں 300 روپے ، ایک لیٹر برانڈڈ دودھ کی قیمت میں 20 روپے جب کہ 260 گرام شہد کے جار کی قیمت میں 115 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد 950گرام چائےکی قیمت 910 روپے سے بڑھ کر1210 روپے، دودھ کی قیمت 177 روپے سے بڑھ کر 197 روپے اور شہد کی قیمت 310…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی تنزلی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1788 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 900 روپے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہماری معیشت اس وقت تباہی کے دہانے پر ہے، عدالت نے مفاد عامہ کو بھی دیکھنا ہے۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے نیب ترامیم کےخلاف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پرسماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے نے استفسار کیا کہ کیا گزشتہ روز کوئی مزہد ترمیم کی گئی۔ درخواست گزارکے وکیل خواجہ حارث نے بتایا کہ میری اطلاعات کے مطابق ترمیم کی گئی ہیں، جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ آپ ان ترامیم سے متعلق…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے غلط اقدامات کے خلاف عدالت جائیں گے۔ انہوں نے 12 اگست سے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ عام آدمی کو معلوم ہی نہیں کہ حکومت کس کس طرح لُوٹتی ہے۔ عوام کو اپنے حق اور اس ظلم کے خلاف اُٹھنے کی ضرورت ہے۔ 22 کروڑ عوام اپنے مسائل اورمشکلات کے حوالے سے بدترین دور سے گزر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے تمام وعدے جھوٹے تھے۔ پونے…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے یہ تخمینہ لگایا ہے کہ 3ہزار روپے فی دکان سے انکم اور سیلز ٹیکس عائد کیا جائے لیکن اس معاملے میں کچھ غلطی ہوئی کیونکہ ان دکانوں میں چھوٹے دکاندار بھی شامل کرلیے گئے تھے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گھنٹہ بجاکر کاروبار کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ بجلی کے بلوں کی وصولیوں میں کمی واقع ہوئی جس کے بعد تاجروں سے دوبارہ مذاکرات کیے گئے اور پھر یہ تجویز آئی کہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے…

Read More

نیویارک: (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ نگری کی مشہور فلم ’جوکر‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میکرز وارنر بروز نے شائقین فلم کی پسندیدہ ہالی ووڈ فلم ’جوکر‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ جیکوئن فینکس کی فلم 4 اکتوبر 2024 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جبکہ سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کرنے والے جیکوئن فینکس کے ساتھ لیڈی گاگا بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں…

Read More

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس کے مشہور پہاڑ مونٹ بلانک علاقے سے وابستہ میئر نے تجویز پیش کی ہے کہ یہاں آنے والے کوہ پیماؤں سے پھنس جانے یا فوت ہوجانے کی صورت میں ان کے بچاؤ یا جنازے کی رقم ایڈوانس میں لی جائے۔ یورپ کی سب سے بلند چوٹی مونٹ بلانک کے شہر سیںٹ گرویس سے وابستہ میئر جین مارک پائلے نے کہا ہے کہ وہ دشوار گزار پہاڑ پر اپنی جان خطرے میں ڈالنے والے مہم جو افراد سے پریشان ہوچکے ہیں جن میں کئی اناڑی بھی شامل ہیں۔ اسی لیے ان کے جنازے یا ریسکیو پر خرچ…

Read More

نیبراسکا: (ویب ڈیسک) امریکی خلائی ادارہ خلاء میں موجود بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں سرجری کرنے کے لیے ایک چھوٹا سا روبوٹ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یونیورسٹی آف نیبراسکا کے سائنس دانوں کی جانب سے بنایا جانے والا یہ روبوٹ 2024 میں خلائی اسٹیشن میں بھیجا جائے گا۔ مِیرا نامی اس روبوٹ کو ایک تجرباتی لاکر میں ترتیب دیا جائے گا اور اس یقین دہانی کے لیے آزمایا جائے گا کہ یہ لانچ میں صحیح سالم رہتا ہے کہ نہیں۔ اس روبوٹ کو جسم پر لگائے گئے چھوٹے چیروں کے اندر داخل کیا جاسکتا ہے تاکہ کم سے…

Read More