Author: admin

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ بنی گالہ کی طرف کسی بھی قسم کا کوئی آپریشن تا حال نہیں ہو رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں اسلام آباد پولیس نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئر مین عمران خان کی سکیورٹی کے لئے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے 76 سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔ ان کے ساتھ اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ایس پی بطور چیف سکیورٹی افسر تعینات ہیں۔ اسلام آباد پولیس کی طرف سے مزید بتایا گیا کہ بنی گالہ کی طرف کسی…

Read More

قلات: (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے ملکی اداروں کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا دراصل پاکستان کی سالمیت اور یکجہتی پر وار کرنےکے مترادف ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ عمران خان صادق اورامین نہیں رہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کی سیاست کو گندا کرنے کی کوشش کی جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بنی گالا میں گھر کی حفاظت کیلئے پنجاب پولیس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے بعد اپنی ٹوئٹ میں مونس کا کہنا تھاکہ بنی گالا کی جانب پیش قدمی کا سنا ہے، پنجاب پولیس کو حفاظت کیلئے بھیجا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ عمران خان کونقصان پہنچانے کی ہر کوشش کوروکاجائے گا، عمران خان تک پہنچنے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے دنیائے کرکٹ کے مشہور امپائر روڈی کرٹزن ٹریفک حادثے میں مارے گئے۔ خیال رہے کہ روڈی کرٹزن دنیائے کرکٹ کے صف اول کے امپائرز میں سے ایک تھے۔ انہوں نے 108 ٹیسٹ میچز، 209 ون ڈے اور 14 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گالف ٹورنامنٹ سے واپسی پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا۔ 73 سالہ روڈی کرٹزن کے ساتھ مزید 3 افراد بھی حادثے کا شکار ہوئے۔

Read More

غزہ: (ویب ڈیسک) مغربی کنارے میں چھاپا مار کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 3 نوجوانوں کو شہید اور 40 کو زخمی کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج اور اسلامی جہاد کے درمیان جنگ بندی کے فوری بعد مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے 40 سے زائد نوجوانوں کو اسپتال لایا گیا۔ جن میں سے 3 نے جام شہادت نوش کرلی…

Read More

ویانا: (ویب ڈیسک) ایران، یورپی یونین اور دیگر ممالک کے درمیان جاری جوہری معاہدے کی بحالی پر مذاکرات کا حالیہ دور مکمل ہوگیا، جس کے بعد یورپی یونین ک یجانب سے پیش کیے گئے مسودے پر غور شروع کردیا گیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ویانا میں 4 دن تک جاری رہنے والے مذاکرات کا آخری دور مکمل ہونے پر یورپی یونین کی جانب سے حتمی مسودہ پیش کیا گیا، جس کے بعد ایران سمیت دیگر ممالک کے نمائندے واپس لوٹ گئے، جہاں وہ اپنی حکومتوں کے ساتھ اس مجوزہ مسودے پر غور و خوص کریں…

Read More

تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے شہر رفسنجان میں ایک چاقو بردار شخص نے تیز دھار چاقو کے وار کرکے 10 افراد کو قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے کرمان کے دارالحکومت رفسنجان میں چاقو کے وار کرکے 10 افراد کو قتل کردیا گیا۔ عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا کہ چاقو بردار افغان شہری نے معمولی تکرار کے بعد ان افراد پر حملہ کردیا۔ تمام افراد کی موت زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاقو بردار شخص کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 6 افغانی اور 4 ایرانی…

Read More

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور صوبائی مشیر داخلہ نے سینٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا اور محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ کمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور صوبائی مشیر داخلہ ضیاء لانگو نے کوئٹہ میں سنٹرل پولیس آفس میں قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا اور عاشورہ کے لیے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ ،آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ پولیس کی جانب سے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) شادی کا روز کسی بھی جوڑے کیلئے اہم دن ہوتا ہے لیکن سیرالیون کلب کے فٹبالر محمد بویا تورے نے اپنی شادی کی تقریب میں نمائندگی کرنے کیلئے بھائی کو بھیج دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محمد بویا اپنی زندگی کے خاص دن کے موقع پر وہاں موجود نہیں تھے کیونکہ معاہدے کے باعث میچ کھیلنے کے پابند تھے۔ سیرالیون انٹرنیشنل پلیئر نے سویڈش فٹبال ٹیم مالمو کے ساتھ 22 جولائی کو معاہدے پر دستخط کیے، جس کے باعث انہیں اپنی شادی کے دن وہاں موجودگی سے محروم ہونا پڑا۔ انٹرویو میں فٹبالر…

Read More

ایسٹونیا: (ویب ڈیسک) یورپ کی سب سے طویل، انوکھی اور پراسرار برفیلی سڑک سے وابستہ اصول بھی مختلف ہیں جس کی کل لمبائی 25 کلومیٹر ہے جسے یورپ کی طویل ترین برفانی سڑک کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ اس سڑک پر مختلف رفتاروں پر سیٹ بیلٹ کسنا سختی سے منع ہے اور اسی طرح سورج غروب ہونے کے بعد بھی سفر کی اجازت نہیں ہے۔ یہ ایک برفیلی منجمند پٹی ہے جو بالٹک سمندر سے ہوتی ہوئی ایسٹونیا کے ساحلی علاقوں تک جاتی ہے اور وہاں ایک چھوٹے جزیرے ہائیوما سے جڑ جاتی ہے۔ موسمِ سرما میں یہاں سفر کرنا…

Read More

ساؤ پالو، برازیل: (ویب ڈیسک) برازیلی سائنسدانوں نے خاص درجہ حرارت اور دباؤ پر میتھین گیس کو مائع میتھانول میں بدلنے میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ واضح رہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اور کاربن مونو آکسائیڈ کی طرح میتھین گیس بھی گرین ہاؤس گیسوں میں شمار ہوتی ہے کیونکہ یہ حرارت کو مقید کرکے عالمی حدت میں اضافہ کر رہی ہیں۔ سائنسدانوں نے روشنی اور دھاتوں مثلاً تانبے، سے میتھین کو میتھانول میں بدلا ہے جسے سائنسی زبان میں ’فوٹوآکسڈیشن‘ کا عمل کہا جاتا ہے۔ اگرچہ ماضی میں اس کی کوششیں ہوئی تھیں لیکن اس بار سائنسدانوں نے خاص…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گرفتاری نہیں اغواء ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ کیا ایسی شرمناک حرکتیں کسی جمہوریت میں ہو سکتی ہیں؟ چیئر مین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ سیاسی کارکنوں کے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیا گیا اور سب ہمیں امپورٹڈ حکومت کو قبول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) نامور گلوکار اور سیاستدان جواد احمد نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جواد احمد نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ‘عمران خان جیسا منافق ہمیں امام حسینؓ اوریزید کے قصے سنانا بند کرے، امام حسینؓ غریب اور کمزور لوگوں کے لیے کھڑے ہوئے تھے جبکہ عمران خان اپنی کرسی کے لیے ملک میں فساد پھیلارہاہے’۔ گلوکار نے مزید کہا کہ ‘حسینؓ اپنے بچوں کے ساتھ یزیدی فوج سے لڑےتھے، عمران اپنے بچے یہودیوں کےگھر رکھ کر خود اسلام کے نام پر پاکستانیوں کے بچوں کو آپس…

Read More