Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ویانا میں جوہری مذاکرات مکمل، فریقین کا یورپی یونین کے مسودے پر غور

By adminاگست 9, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ویانا: (ویب ڈیسک) ایران، یورپی یونین اور دیگر ممالک کے درمیان جاری جوہری معاہدے کی بحالی پر مذاکرات کا حالیہ دور مکمل ہوگیا، جس کے بعد یورپی یونین ک یجانب سے پیش کیے گئے مسودے پر غور شروع کردیا گیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ویانا میں 4 دن تک جاری رہنے والے مذاکرات کا آخری دور مکمل ہونے پر یورپی یونین کی جانب سے حتمی مسودہ پیش کیا گیا، جس کے بعد ایران سمیت دیگر ممالک کے نمائندے واپس لوٹ گئے، جہاں وہ اپنی حکومتوں کے ساتھ اس مجوزہ مسودے پر غور و خوص کریں گے۔
یورپی یونین کے سربراہ برائے خارجہ امور جوزف بوریل نے تصدیق کی ہے کہ مذاکرات کے بعد حتمی طور پر ایک مسودہ پیش کیا گیا ہے۔ اُدھر روسی سفیر نے بتایا کہ یورپی یونین کے حتمی مسودے میں ایران کو جوہری پروگرام محدود کرنے کے عوض پابندیوں میں نرمی کی پیشکش شامل ہے۔ اب فریقین کو فیصلہ کرنا ہے کہ مجوزہ مسودہ قابل قبول ہے یا نہیں۔ اگر کسی نے اس پر اعتراض نہ کیا تو جوہری معاہدہ بحال ہو سکتا ہے۔
دوسری جانب ایران کا کہن ہے کہ فوری طور پر فیصلہ کن اعلان نہیں کیا جا سکتا۔ تہران حکومت صلاح مشورے کے بعد اپنے مؤقف اور تحفظات سے آگاہ کرے گی۔
واضح رہے کہ ایران، برطانیہ، چین، فرانس، جرمنی، روس اور امریکا کے مابین 2015ء میں مشترکہ جامع ایکشن پلان منصوبہ (جے سی پی او اے) نامی جوہری معاہدہ طے پایا تھا، جس کے مطابق تہران حکومت کو اپنا جوہری پروگرام محدود کرنے پر پابندیوں میں نرمی کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم معاہدے کے 3 برس بعد 2018ء میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں امریکا نے خود کو یکطرفہ طور پر معاہدے سے الگ کرتے ہوئے ایران کے خلاف سرگرمیاں تیز کردی تھیں، جس کے ردعمل میں تہران کی جانب سے بھی جوہری سرگرمیاں بڑھانے کا عندیہ دیا گیا تھا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.