تازہ تر ین
قومی خبریں

یومِ پاکستان 2019 کیلئے پاک فوج کا نغمہ جاری

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے ا?فیشل نغمہ جاری کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ا?ئی ایس پی ا?ر نے.

پاکستان ابھرتی ہوئی سپر پاور ، عمران خان کی خارجہ پالیسی سب سے بہتر ،کالم نگاروں کی گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”کالم نگار “ میں گفتگو کرتے ہوئے کالم نگار کاشف بشیر خان نے کہا ہے کہ ماضی میں نواز شریف کی حکومتی پالیسی میں خارجہ پالیسی نہ ہونے پر سب.

نیب کا سعد رفیق کے خلاف غیر قانونی اثاثوں کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور (صباح نیوز) نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد سعد رفیق کے خلاف غیر قانونی اثاثوں کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال.

بلاول مریم نواز جس میثاق جمہوریت کی بات کرتے ہیں اس کا مطلب باریاں لینا تھا :معروف صحافی ضیا شاہد کی چینل ۵ کے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ ان حالات میں جب سیاستدان آپس میں ملتے ہیں تو.

جرمنی پاکستان کا اہم اتحادی ،تجارتی شراکت دار ،امن کوششیں قابل قدر ہیں ،مارٹن کوبلر، چینل ۵کے پروگرام ” ڈپلو میٹک انکلیو “ میں گفتگو

اسلام آباد (ملک منظور احمد) اسلام آباد میں تعینات جرمنی کے سفیر مارٹن کابلر نے کہا ہے کہ پاکستان میں لائ اینڈ آرڈر اور سیکورٹی کی صورتحال بہت بہتر ہے، ہماری حکومت نے پاکستان کو محفوظ ممالک کی فہرست میں.

درخواست گزارزیادہ مرغیاں کم ،پنجاب حکومت کی ‘مرغی پال’ اسکیم مﺅخر

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی غربت کے خاتمے کیلئے شروع کی گئی مرغی پال اسکیم مﺅخر کردی۔محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے مطابق مرغی پال اسکیم مﺅخر کرنے کی وجہ درخواست گزاروں کا زیادہ ہونا اور.

وزیراعظم عمران خان سے جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ملاقات کی جس کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم ہاﺅس میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماﺅں کے درمیان پاک جرمن تعلقات.

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی وزیر دفاع گیون ولیمسن نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی وزیر دفاع گیون.

متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز پاکستان کو موصول

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ترجمان وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالرز پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں،.

مقبوضہ کشمیر میں انتہائی ابتر صورتحال ہے، مسئلہ کشمیرکے حل اورکشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات ہونے چاہئیں، جرمن وزیر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جرمنی نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کےلیے دونوں ممالک کے درمیان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے جرمن ہم منصب ہائیکو ماس نے اسلام آباد میں ملاقات.

جے ایف 17 تھنڈر کے ذریعے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: ایئر چیف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دفاع کی اہم کڑی جے ایف 17 تھنڈر کے ذریعے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیارے کے ذریعے ملکی ساختہ میزائل کا.

ڈیم فنڈ میں 10 ارب روپے جمع ہوگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر اور قلت آب کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے عوام دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں دل کھول کر حصہ لے رہے ہیں جس کے نتیجے میں عطیات کا ذخیرہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv