تازہ تر ین

گندم بحران، سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی گرفتاری کا مطالبہ

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بھچر نے مطالبہ کیا ہے کہ گندم درآمد معاملے پر سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔

آج نیوز کے پروگرام ”آج ایکسکلیوسیو“ میں گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان بھچر نے کہا کہ گندم ایک منظم طریقے سے درآمد کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گندم درآمد پر اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) میں جنہوں نے فیصلہ کیا سب سے پہلے ان کو پکڑیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو بھی گرفتار کریں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv