تازہ تر ین

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی وزیر دفاع گیون ولیمسن نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی وزیر دفاع گیون ولیمسن نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ترجمان پاک فوج کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال اور دو طرفہ باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ برطانوی وزیر دفاع نے خطے کے امن و استحکام کے لئے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv