تازہ تر ین
قومی خبریں

فوج نے اسد درانی کی پنشن اوردیگر مراعات روک دیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فوجی ضابطہ کی خلاف ورزی پر اسد درانی کی پنشن اور دیگر مراعات روک دی گئی ہیں۔راولپنڈی میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے میجر جنرل.

ترکی نے پاکستان پر پلوامہ حملے کے بھارتی الزامات مسترد کردیئے

استنبول/اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترک وزیرخارجہ نے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان پر لگائے گئے بھارتی الزامات مسترد کردیئے۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے ٹیلی فون پر.

نوازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وقت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ((ویب ڈیسک))اسلام آباد ہائیکورٹ سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر فیصلہ پیر کو سنائے گی ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دی جانے والی سات.

بی جے پی سرکار اور آر ایس ایس کے ڈرامے،بھارت غلطی کرے گا تو بھگتے گا: فیاض الحسن چوہان

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے بڑے ٹھنڈے مزاج میں بھارت کو پیغام دیا ہے کہ پلوامہ واقعہ سے پاکستان کا تعلق نہیں، انھوں نے ہمسایہ ملک کو تحقیقات کی دعوت دی۔ بھارت غلطی.

جنگ اورحملے کی دھمکیاں بھارت کی جانب سے دی جارہی ہیں ، ملک کادفاع ہمارا حق ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان نے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے بروقت جواب نہ دینے کی وجہ بتادی اور اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی الزامات پر جواب دینے کے لیے وقت لیا اور اپنے تئیں.

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا انڈین گیدڑ بھبکیوں کا دبنگ جواب ،ایسی کھر ی کھری سنا دیں کہ ہر محب وطن پاکستانی کا دل با غ با غ ہو گیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ 14فروری کو پلوامہ میں کشمیری نوجوان نے قابض فورسز کو نشانہ بنایا جس کے بعد بھارت کی طرف سے پاکستان پر الزامات کی بارش ہوگئی،.

سراج درانی کی گرفتاری کے خلاف قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے سراج درانی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر کے ڈائس کا گھیراﺅکرلیا جبکہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا۔ڈپٹی اسپیکر.

بزدلی کی انتہاءبھارتی فضائیہ نے پا کستان سے جنگ سے قبل ہی ہتھیا ر ڈا ل دئیے

نئی دہلی(ویب ڈیسک) جنگی جنوں میں مبتلا مودی سرکارکو ان کی اپنی فضائیہ نے پاکستان کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کے خلاف خبردار کر دیا ہے۔بھارتی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ نے حکومت کو جو رپورٹ.

تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والا ایک غدار کے طور پر سامنے آرہا ہے: مراد سعید

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہےکہ عالمی عدالت انصاف میں نوازشریف کا بیان پاکستان مخالف انداز میں چلایا گیا یہ بدقسمتی ہے جو تین مرتبہ پاکستان کا وزیراعظم بنا وہ بھارت میں ایک غدار.

دوا ساز کمپنیوں کا ڈریپ سے گٹھ جوڑ‘ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (جنرل رپورٹر) ادویات ساز کمپنیوں کا ڈریپ سے گٹھ جوڑ ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفیکیشن کے برعکس ادویات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ، قیمتوں میں اضافے کے باعث ہڈی اور جوڑ درد کے مریضوں بھی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv