Author: saqib

 اسلام آباد: ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے  پر وزیراعظم  شہباز شریف کل چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کریں گے۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط والے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے اور چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے6 ججز کی طرف سے لکھے گئے خط کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے پیغام بھجوایا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے پیغام آنے کے بعد  وزیراعظم  شہباز شریف اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ کل ان  سے ملاقات کریں…

Read More

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی ہلاکت کے وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی سے اس وقت تک لڑیں گے جب تک پاکستانی عوام اور ہمارے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ وزیراعظم شہبازشریف کے زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، آرمی چیف، وزرائے اعلیٰ، متعلقہ صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور انسپکٹر جنرلز آف پولیس نے شرکت کی۔ اجلاس میںترقیاتی…

Read More

اسلام آباد: ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے طلب کیے گئے فل کورٹ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا جائے گا۔ فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے طلب کیا گیا ہے، جس آج شام 4 بجے ہوگا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: ہائیکورٹ ججز کا خط؛ انکوائری کمیشن تشکیل کیلیے درخواست سپریم کورٹ میں دائر واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے…

Read More

پنجاب کی سات جنرل نشستوں پر بارہ امیدواروں کا مقابلہ پانچ نے کاغذات واپس لے لیے۔ سات جنرل نشستوں پر سات امیدوار ہی میدان میں رہ گئے تکنیکی طور پر ساتوں امیدوار بلا مقابلہ کامیاب جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے پانچ اور تحریک انصاف کے دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب ن لیگ کے پرویز رشید ، ناصر محمود ، احد چیمہ اور طلال چوہدری کامیاب حکومتی اتحاد کے حمایت یافتہ محسن نقوی بھی کامیاب سنی اتحاد کونسل کے راجہ ناصر عباس، اور حامد خان ایڈوکیٹ کامیاب ولید اقبال، شہزاد وسیم ، اعجاز منہاس، مصدق ملک اور عمر چیمہ نے…

Read More

بلوچستان سے سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر 6 سیاسی جماعتوں کا تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے پر اتفاق ہوگیا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو 3،3 نشتیں ملیں گی۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، بلوچستان کی 6 سیاسی جماعتوں کے مابین سینیٹر کے بلامقابلہ انتخاب کا فارمولہ طے پاگیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کی 11 خالی نشستوں میں سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو 3،3 ، جے یو آئی کو 2 جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی اورعوامی نیشنل پارٹی کو ایک ایک نشست ملے…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے پر وکلاء تنظیموں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ بار، سندھ ہائیکورٹ بار، لاہور ہائیکورٹ بار اور خیبرپختونخوا ہائیکورٹ بار کی جانب سے خط پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان سے انکوائری اورملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کوخط ارسال کردیا، خط میں ججز کے ساتھ پیش آئے واقعات کا ذکر کیا اور کہا گیا کہ جج کے خلاف ریفرنس دائر کرکے استعفیٰ دینے پر دباؤ…

Read More

راولپنڈی: وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان آج ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ دریں اثنا وزیراعظم کی صدارت میں ملکی سیکیورٹی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ وفاقی وزرا اور آرمی چیف سمیت سیکیورٹی ایجنسیز کے سربراہان، آئی جیز اور دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس…

Read More

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے سکیورٹی اجلاس میں تمام اکائیاں دہشت گردی کے خلاف ایک پیج پر ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے میں 5 چینی اور ایک پاکستانی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کے حوالے سے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے جب کہ چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہا ہے۔ سی پیک پاکستان کی لائف لائن ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین لازوال دوستی ہمیشہ قائم رہے…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ اسٹاف کا فیصلہ اگلے ہفتے تک کرلیا جائے گا۔ غیرملکی کوچز گیری کرسٹن اور لیوک رونچی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ سےقبل وقت مانگ لیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ ان دنوں کاکول میں جاری ہے تو دوسری طرف پی سی بی حکام کو ماہر کوچز کی تلاش ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن اور نیوزی لینڈ کے لیوک رونچی سے پی سی بی کی بات چیت چل رہی ہے، ان دونوں کو طویل مدت کے معاہدے کی آفرز کی گئی ہیں۔ گیری کرسٹن اور لیوک رونچی نے اپنے جواب سے…

Read More

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں خودکش کار بم دھماکے میں 5 چینی انجینیئرز کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ خود کش حملے میں لوگوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر گہرا دکھ ہے۔ متاثرہ افراد کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ میں صحافی نے سوال کیا تھا کہ پاکستان میں 5 چینی انجینیئرز خود کش کار بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔ کیا امریکا چین…

Read More

 اسلام آباد: ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر انکوائری کمیشن تشکیل کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ داؤد نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ 25 مارچ کے خط میں لگائے گئے الزامات پر تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے اور انکوائری کمیشن میں جو بھی مس کنڈیکٹ کا مرتکب پایا جائے اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کو…

Read More

پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے معاملے پر آئی سی سی کا وفد کراچی اور لاہور کے بعد راولپنڈی پہنچ گیا، وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپینز ٹرافی کے انتظامات اور تیاریوں کا جاٸزہ لیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور کے بعد آئی سی سی کا وفد راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچا، وفد میں سینئر منیجر و ایونٹ آپریشنز سارا ایڈگر، منیجر عون زیدی شامل تھے، جنہوں نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے مختلف انکلوژر کا دورہ کیا۔ پی سی بی حکام نے وفد کو پنڈی اسٹیڈیم کے انتظامات اور تیاریوں پر آگاہ…

Read More

احسن خان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ایک جانے پہچانےاداکار اور معروف میزبان ہیں ،انکے شو میں کئی اسٹارز شرکت کر چکے ہیں ۔اور وہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہر ایک کے دوست ہیں ۔ احسن خان اس وقت ٹاپ ریٹڈ ڈرامہ ”سکون“ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں اور اس ڈرامے میں انہیں ثنا خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے ۔ ثنا جاوید نے اس ڈرامے کے دوران ہی شعیب ملک سے شادی کی تھی ۔ اس وقت احسن خان اور ثنا جاویدایک ساتھ شوٹنگ کر رہے تھے ،اسلئے ان سے شعیب اور ثنا کی…

Read More