Author: saqib

  کراچی: پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانز (شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان) نے اُن پر پابندی عائد کروائی۔ حال ہی میں نادیہ خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ جب فواد خان جیسے ہمارے اداکاروں نے بھارت میں کام کرنا شروع کیا اور وہ بھارتی عوام میں مقبول ہوگئے تو بالی ووڈ کے بڑے بڑے اسٹارز پاکستانی اداکاروں سے ڈر گئے تھے۔ نادیہ خان نے کہا کہ بھارتی سیاستدانوں سمیت بالی ووڈ کے چند ٹاپ اسٹارز کو بھی پاکستانی…

Read More

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سخت سرزنش کرتے ہوئے انہیں آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات کی۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شیر افضل مروت، سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید، سینیٹر زرقا سہروردی، ایم این اے ملک احمد شامل تھے، ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب میڈیا سے گفتگو کیے بغیر…

Read More

 لاہور: ہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا مقدمہ سی ٹی ڈی لاہور نے درج کرلیا۔ مقدمہ دہشت گردی اور دھمکیاں دینے کی دفعات کے تحت نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا، خطوط کے نمونے فرانزک لیب جمع کروادیے گئے ہیں جہاں تحیقیقات کا عمل جاری ہے۔ یاد رہے کہ بدھ کو لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے تھے۔ یہ خطوط سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے چاروں ججوں کو خطوط…

Read More

شکار پور میں کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران 20 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو ایس پی تیغان ہلاک اور ساتھی نواب تیغانی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گڑھی تیغو کےکچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ اس دوران پولیس کےجوانوں کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ جس میں مطلوب ڈاکو ایس پی تیغانی ہلاک جبکہ نواب تیغانی زخمی ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی۔

Read More

لاہور: بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے، قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ پاور ڈویژن ذرائع نے بتایا ہے کہ مارچ میں گیس پر چلنے والے 22سستے پاور پلانٹس بند رکھے گئے، گزشتہ ماہ قدرتی گیس پر چلنے والے 13پلانٹس کو بند رکھا گیا، درآمدی آر ایل این جی پر چلنے والے 9پلانٹس بند رہے۔ گزشتہ ماہ فرنس آئل سے بھی بجلی پیدا کی گئی، سب سے مہنگی بجلی ایران سے 30روپے 37پیسے فی یونٹ میں درآمد کی گئی۔

Read More

پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے کوٹے پر منتخب ایم این اے صدف احسان کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے صدف احسان کی کامیابی کا اعلامیہ جاری کرنے کے بعد معطل کیا تھا، جے یو آئی نے صدف احسان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن پر اعتراض اٹھایا تھا۔ جے یو آئی نے اعتراض کیا تھا کہ صدف احسان کا نام ترجیحی فہرست میں شامل نہیں تھا، صدف احسان جے یو آئی کا حصہ بھی نہیں، صدف احسان کی بجائے فہرست میں غلطی سے صدف یاسمین کا نام لسٹ میں…

Read More

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کاسلسلہ جاری ہے ۔ طوفانی بارشوں سے شہروں کی اہم شاہراہیں اور انڈر پاس پانی سے بھر گئے ہیں درجنوں گاڑیاں بھی پانی میں بہہ گئیں ہیں۔ سعودی دارالحکومت ریاض سمیت الخرج،القصیم،بریدہ،دمام و دیگر علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے بارش کا پانی کاروباری مراکز میں داخل ہوگیا ہے۔ ہروں کی اہم شاہراہیں اور انڈر پاس پانی سے بھر گئے ہیں موسلادھار بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے درجنوں گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں ہیں،جبکہ شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ شدید بارشوں کے سبب…

Read More

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے سفار خانے کا دورہ کیا اور بشام میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر حکومت و قوم کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں قائم چین کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں چینی سفیر چیانگ زئے دونگ نے سفارت خانےآمد پر صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔ صدر مملکت نے بشام میں دہشت گرد حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستانی…

Read More

بیجنگ: چین نے شانگلہ میں ہونےو الے خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے  کہا ہے کہ پاک چین تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چین نے پاکستان سے حملے کی جامع تحقیقات اور ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 26 مارچ کو ، خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں داسو ہائیڈروپاور پروجیکٹ  پر کام کرنےو الے عملے  کی گاڑی کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں  پانچ چینی اور ایک پاکستانی…

Read More

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر سرحد کی صورت حال میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ  پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، ہماری کوششوں کے باوجود کابل اس سمت کوئی پیش رفت نہیں کر رہا ہے۔ افغان حکومت کے کردار کاحوالہ دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا…

Read More

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے غیر حاضری پر مزید دو خواتین میڈیکل افسران ، دو اسٹاف نرسز کو معطل کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام محکموں میں غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سیکرٹری صحت بلوچستان عوام کو طبی سہولیات کا جائزہ لینے مفتی محمود اسپتال کچلاک پہنچے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مفتی محمود اسپتال میں ڈیوٹی سے غیر حاضری پر دو خواتین میڈیکل آفیسرز، دو اسٹاف نرسز کو معطل کردیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کے مطابق وزیراعلیٰ نے…

Read More

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے انرجی مکس بہتر بناکر کپیسٹی چارجز میں کمی اور نئے پاور پلانٹس چلانے سمیت دیگر تجاویز پیش کردیں۔  اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے پہلے نئے پاور پلانٹس کو مکمل پیداواری صلاحیت کے مطابق چلایا جائے کیونکہ نئے پاور پلانٹس کو پوری پیداواری صلاحیت کے مطابق نہ چلانے کی وجہ سے صارفین پر سالانہ 2000 ارب روپے کے لگ بھگ بوجھ پڑتا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

Read More

اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے لیے بات چیت کی ناکامی کا سارا الزام حماس پر دھر دیا ہے۔ بدھ کو علی الصباح اسرائیل کے مذاکرات کار قطر سے واپس چلے گئے۔ ایک اسرائیلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ حماس (غزہ) کے لیڈر یحیٰ سنوار نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کو سبوتاثر کیا کیونکہ وہ چاہتے ہیں رمضان کے دوران بھی جنگ جاری رہے۔ اسرائیلی عہدیدار کا یہ بھی کہنا تھا کہ حماس کے قائدین معاملات کو سبوتاژ کرنے کی سفارت کاری کر رہے ہیں جبکہ اسرائیل نے مزید یرغمالیوں کو رہا کرنے اور چند بے…

Read More