Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
  • مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ایران جنگ کا 33واں دن: مختلف تنصیبات پر حملوں میں شدت، سفارتی کشیدگی برقرار

By saqibاپریل 1, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ختم ہو سکتی ہے

ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملوں کو 33 دن مکمل ہو گئے ہیں جبکہ خطے میں جنگ، سفارتی کشیدگی اور انسانی بحران شدت اختیار کر چکا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ختم ہو سکتی ہے اور اس کے لیے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں۔ دوسری جانب ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ انہیں امریکا کے ساتھ کسی بھی مذاکرات پر صفر اعتماد ہے، اگرچہ دونوں ممالک کے درمیان پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔

ایران میں صورتحال

ایرانی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں امریکی اور اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں، جن میں صنعتی اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

بندرعباس، اصفہان، شیران، اہوز، کھارگ اور کرمان شاہ سمیت کئی شہروں میں دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔

رپورٹس کے مطابق تہران میں ایک دوا ساز ادارے کے تحقیقی شعبے کو بھی نشانہ بنایا گیا، جبکہ آبنائے ہرمز میں واقع جزیرہ قشم پر ایک ڈی سیلینیشن پلانٹ بھی حملے کے بعد بند ہو گیا ہے۔

سفارتی محاذ

عالمی سطح پر اس جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں۔ چین اور پاکستان نے جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش کیا ہے۔

دوسری جانب نیٹو اتحادی ممالک جیسے اسپین، فرانس اور اٹلی نے امریکا کی فوجی کارروائیوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے اپنی فضائی حدود اور اڈوں تک رسائی محدود کر دی ہے۔

 

خلیجی ممالک کی صورتحال

خلیجی خطے میں بھی کشیدگی برقرار ہے۔ کویت کے ہوائی اڈے کو بار بار ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ بحرین میں خطرے کے سائرن بجائے گئے اور شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی۔

سعودی عربیہ نے بھی متعدد ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ قطر کے قریب ایک آئل ٹینکر کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

اسرائیل اور لبنان

لبنان میں بھی اسرائیلی کارروائیاں جاری ہیں جہاں بڑے پیمانے پر بمباری اور زمینی آپریشن کیے جا رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں گھروں کو مسمار کیا جائے گا اور بے گھر افراد کو واپس آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

امریکا اور اسرائیل کا مؤقف

امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکا بموں کے ذریعے مذاکرات کر رہا ہے اور آنے والے دن فیصلہ کن ہو سکتے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے بھی جنگ جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

معاشی اثرات

اس جنگ کے باعث عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور توانائی کے بحران میں شدت دیکھی جا رہی ہے، جس کے اثرات عالمی معیشت پر پڑ رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق موجودہ حالات میں جنگ کے جلد خاتمے کے امکانات کم دکھائی دیتے ہیں، جبکہ خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ برقرار ہے۔

facebooktwitterwhatsup

saqib

Keep Reading

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

تازہ ترین

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.