Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کیا مصنوعی ذہانت دجالی فتنے کا حصہ بن سکتی ہے؟

By saqibاپریل 1, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مصنوعی ذہانت ایک جدید اور کامیاب ٹیکنالوجی ہے لیکن اسے بے دریغ استعمال کیا جائے تو یہ گمراہی اور فکری کمزوری کا سبب بن سکتی ہے، تاہم اسے دجالی فتنہ بھی کہا جاسکتا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے معروف یوٹیوبر محمد علی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی)کے فوائد اور نقصانات پر تفصیلی بات کی۔

انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت ایک طاقتور اور تیزی سے ترقی کرنے والی ٹیکنالوجی ہے جس کے فوائد بھی ہیں اور خطرات بھی۔

انہوں نے واضح کیا کہ اے آئی کو دجال نہیں کہا جاسکتا لیکن اس میں ایسے عناصر ضرور پائے جاتے ہیں جو دھوکے اور کنفیوژن کو بڑھا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اے آئی کے ماہرین خبردار کررہے ہیں کہ تنقیدی سوچ کا خاتمہ ہوجائے گا، کیونکہ دجال کو بے شعور اور عقل سے عاری لوگ چایے ہوں گے، اور یہی دجال کے آنے کا وقت ہوگا،

اس کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہوگی جو صرف اے آئی سے سوچیں اور ان کے اپنی ذہن مفلوج ہوں، میں سمجھتا ہوں کہ ایسا کافی حد تک ہوچکا ہے لیکن محتاط رہیں اور اے آئی کا استعمال بہت سوچ سمجھ کر کریں۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،صرافہ  مارکیٹ میں ہلچل

محمد علی نے ایک حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دجال سے پہلے فریب کا زمانہ ہوگا، جہاں جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ سمجھا جائے گا، اس نتاظر میں دیکھا جائے تو اے آئی خاص طور پر ڈیپ فیک ویڈیوز اور آواز کی ہو بہو نقل اس خیال کو تقویت دے رہی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کچھ مثالوں کے ذریعے بتایا کہ آج کل ایسی ویڈیوز بن رہی ہیں جو بالکل حقیقی لگتی ہیں، جس سے عام انسان کے لیے سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا ایلون مسک بھی اے آئی کے ممکنہ خطرات کے بارے میں خبردار کرچکے ہیں اور اسے مستقبل میں بڑا چیلنج قرار دیتے ہیں۔

اپنی گفتگو میں انہوں نے یہ خدشہ ظاہر کیا کہ اگر انسان اے آئی پر حد سے زیادہ انحصار کرنے لگے تو اس کی تنقیدی سوچ کمزور ہوسکتی ہے اور وہ ذہنی طور پر سست یا مفلوج ہوسکتا ہے، لہٰذا اے آئی کا استعمال چھوڑنا حل نہیں ہے بلکہ اسے سمجھ کر سیکھ کر اور احتیاط کے ساتھ استعمال کرنا چاہیے۔

دیگر کیٹیگریز:دلچسپ

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.