Author: saqib

 (ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے ٹی 20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں بیٹرز، بولرز اور ٹیموں کی تازہ پوزیشنز سامنے آ گئی ہیں۔ بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے ابھیشیک شرما پہلے اور ایشان کشن دوسرے نمبر پر موجود ہیں، جبکہ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان نے تیسری پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ بولرز کی فہرست میں راشد خان پہلے، ورن چکرورتی دوسرے اور پاکستان کے ابرار احمد تیسرے نمبر پر ہیں۔  یہ بھی پڑھیں:تاریخی میچ!کرکٹ میں نیا باب لکھ دیا گیا ٹی 20 آل راؤنڈرز میں زمبابوے کے سکندر رضا بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔…

Read More

لاہور:(92نیوز)کراچی کنگز کی ٹیم میں شامل  آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں آئی پی ایل میں انکی  مہارت کے مطابق مناسب معاوضہ نہیں مل رہا تھا  اور اس وجہ سے انہوں نے بھارتی لیگ چھوڑ کر پی ایس ایل  کو جوائن کیا۔ ایڈم زمپا نے ایک مقامی اسپورٹس پلیٹ فارم کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ آئی پی ایل لیگ کافی زیادہ وقت لیتی ہے اور وہاں مجھے میری مہارت کے حساب سے معاوضہ بھی نہیں مل رہا تھا اس لیے اسے کھیلتے رہنا میرے لیے  ایک مناسب فیصلہ نہیں تھا انہوں نے بتایا کہ انکا  آئی…

Read More

نظام کی خوبصورتی اور طاقت یہ کہ طاقتوروں کی مخالفت اور رکاوٹ بھی کامیابی کی راہ میں حائل نہ ہو ہوا کے ساتھ نۃ چلو  ہوا کا رُخ بدل ڈالو، مستقل مزاج رہو اور آزمائش کی راکھ سے گزر کر کندن بن جاؤ۔ سچے خوابوں کو حقیقت بنا دو، لوگوں کی ہنسی اور تمسخر کو کمزوری کے بجائے اپنی قوت میں تبدیل کر دو۔ گلیوں میں پیدا ہونے والی آہٹ زمانے کی گرج بن جائے۔ بے اعتنائی برتنے والے انتظار کی قطار میں لگ جائیں، نظر انداز کرنے والوں کی نظریں ہٹنے کا نام نہ لیں۔ ہر ایک کو لگے…

Read More

بیرون ملک سےپروازوں کوزیادہ سےزیادہ جیٹ فیول کےساتھ واپسی پرمبنی ہدایت بھی جاری مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے باعث جیٹ فیول (اے ون) کے بحران میں شدت آ گئی ہے، جس کے پیش نظر ائیرلائنز کیلئے جاری ایڈوائس میں 15 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔ پاکسان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم (NOTAM) کے مطابق ائیرلائنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاکستان سے کم سے کم فیول کے ساتھ پروازیں روانہ کریں۔ حکام کے مطابق بیرونِ ملک سے آنے والی پروازوں کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ واپسی کیلئے زیادہ سے زیادہ…

Read More

ذکی بشیر نے 2005 میں کمپنی میں شمولیت اختیار کی ملک کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل ملوں میں سے ایک گل احمد ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ (جی اے ٹی ایم) نے محمد ذکی بشیر کو اپنا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کردیا ہے۔ لسٹڈ کمپنی نے بدھ کو اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے اپنے نوٹس میں اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔ اعلامیہ کے مطابق ہم آپ کو مطلع کرتے ہیں کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے ڈائریکٹر محمد ذکی بشیر کو یکم اپریل 2026 سے کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کردیا ہے۔…

Read More

یہ سروس مقامی طور پر تقریباً  1سے 2 ڈالر ماہانہ میں دستیاب ہوگی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا ایک نئی پریمیم سبسکرپشن سروس پر کام کر رہی ہے جو فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے صارفین کو یہ سہولت دے گی کہ وہ دوسروں کی اسٹوریز کو گمنام طریقے سے دیکھ سکیں۔ انسٹاگرام پلس ممبرشپ کے لیے ابتدائی طور پر صرف میکسیکو، جاپان اور فلپائنز کے صارفین سائن اپ کر سکیں گے۔ یہ سروس مقامی طور پر تقریباً  1سے 2 ڈالر ماہانہ میں دستیاب ہوگی اور اس کے تحت صارفین یہ بھی دیکھ سکیں گے کہ ان کی اسٹوریز کو کتنے لوگوں نے ایک…

Read More

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ کے پہلے مہینے میں اس نے 800 سے زائد فضائی حملے کیے، جن میں 2 ہزار سے زیادہ ایرانی فوجی اہلکاروں اور کمانڈرز کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق ان حملوں میں تقریباً 16 ہزار مختلف ہتھیار استعمال کیے گئے، جبکہ 4 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ فوج کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں ایران کی عسکری صلاحیت کو کمزور کرنے کے لیے کی گئیں۔ دوسری جانب ایران کے حکام نے ان دعوؤں کے برعکس بتایا ہے کہ امریکی…

Read More

ز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج مطلع ابر آلود ہے اور شہر میں بادلوں کا راج برقرار ہے، جبکہ بارش کے امکانات بھی ظاہر کیے گئے ہیں۔ موسمی صورتحال کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 اور کم سے کم 19 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں ہوائیں 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج سے 4 اپریل تک بارش کا امکان موجود ہے، جس کے باعث موسم…

Read More

قطر کے قریب ایک آئل ٹینکر پر حملہ کیا گیا جس میں دو گولے لگے، جن میں سے ایک سے آگ بھڑک اٹھی جو بعد ازاں بجھا دی گئی، جبکہ دوسرا گولہ جہاز کے انجن روم میں بغیر پھٹے موجود ہے۔ برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی کے مطابق یہ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا۔ حکام کے مطابق یہ ٹینکر قطر کے صنعتی مرکز راس لفان سے تقریباً 17 ناٹیکل میل شمال میں نشانہ بنا، جس سے جہاز کو پانی کی سطح سے اوپر نقصان پہنچا۔ تاہم عملہ محفوظ رہا اور کسی ماحولیاتی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔…

Read More

ملک کے ایک دور دراز علاقے میں موجود ایک پراسرار مقام کے بارے میں طویل عرصے سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہاں جانے والے کچھ لوگ اچانک غائب ہو جاتے ہیں۔ مقامی افراد اس جگہ کو خوفناک قرار دیتے تھے اور شام کے بعد وہاں جانے سے گریز کرتے تھے۔ حالیہ دنوں میں اس مقام پر ہونے والے چند واقعات نے حکام کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا، جس کے بعد ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی۔ ٹیم نے کئی دنوں تک اس علاقے کا جائزہ لیا اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مختلف پہلوؤں…

Read More

شہر کے مصروف ترین علاقے میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جب تعمیراتی کام کے دوران مزدوروں کو زمین کے اندر سے ایک قدیم خزانے کے آثار ملے۔ عینی شاہدین کے مطابق جب کھدائی جاری تھی تو اچانک ایک مضبوط دھاتی صندوق برآمد ہوا جسے کھولنے پر اندر سے پرانے سکے، زیورات اور کچھ نایاب اشیاء نکلیں۔ یہ خبر پھیلتے ہی علاقے میں لوگوں کا ہجوم جمع ہو گیا اور ہر کوئی اس پراسرار خزانے کو دیکھنے کے لیے بے تاب نظر آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ خزانہ کئی سو سال پرانا معلوم ہوتا ہے، تاہم اس کی…

Read More

گزشتہ رات شہر کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے آسمان پر ایک عجیب و غریب منظر دیکھا جس نے ہر کسی کو حیرت میں ڈال دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق رات تقریباً 10 بجے اچانک آسمان پر ایک تیز روشنی نمودار ہوئی جو چند سیکنڈز میں زور دار چمک کے ساتھ پھیل گئی۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ روشنی کسی دھماکے جیسی تھی، جبکہ دیگر افراد نے اسے شہابِ ثاقب (میٹیور) قرار دیا۔ سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جن میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمان ایک لمحے کے…

Read More

ایران کے ساتھ جنگ میں آنے والے دن فیصلہ کن ہوں گے: پیٹ ہیگسیتھ امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ  نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہفتے کو مشرقِ وسطیٰ کے دورے پرگیا،امریکی فوجیوں سے ملاقات کی،ہماری طیارے ایران میں کارروائیوں میں مصروف ہے،ہمارے پائلٹ ایران میں بہت موثر طریقے سے کام کرتے ہیں،ایران میں اہداف کا حصول کامیابی سے جاری ہے۔امریکی وزیرجنگ کا کہناتھا کہ آپریشن ایپک فیوری کامیابی اور تیزی سے جاری ہے،ہم نے ایرانی نیوی ،فضائی اور لیڈر شپ کو ختم کردیا،گذشتہ روز ایران  میں 200مقامات پر حملے کئے،ایران کچھ میزائل فائر کرتا ہے وہ بھی ہم گرادیتے ہیں،امریکی…

Read More