Author: saqib

شوہر کے ہمراہ سرعام رومانوی ویڈیوز بنانے پر فضا علی کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا پاکستانی اداکارہ وٹی وی میزبان فضا علی کے تیسرے شوہر کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان فضا علی ماہ رمضان میں اپنے متنازع بیانات اور اسکرین پر متنازع لمحات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خوب زیرِ بحث رہیں۔ عید کے موقع پر انہوں نے اچانک نکاح کا اعلان کرکے مداحوں کو حیران کر دیا۔ بعد ازاں، فضا علی نے اپنے شوہر اعجاز خان کو ایک فیملی عید فوٹو شوٹ کے ذریعے متعارف کرایا اور 41 برس…

Read More

سونے کی قیمتوں کے برعکس بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹس میں چاندی کی قیمتیں آج مستحکم رہیں سونے کی عالمی اور مقامی  مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے توانائی کی درآمدی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر مضبوط ہونے، خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات عالمی بلین مارکیٹوں پر مرتب ہورہے ہیں۔ بیشتر ممالک کے سینٹرل بینکس نے سونے کی خریداری روک دی ہے جبکہ عمومی سرمایہ کار خلیج جنگ طول اختیار کرنے سے سونے کی آف لوڈنگ کو ترجیح دے رہے۔…

Read More

یہ تحقیق 65 اور اس سے زیادہ عمر کے تقریباً دو لاکھ افراد پر کی گئی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ بوڑھے افراد جو زیادہ طاقتور فلو کے انجیکشن لگواتے ہیں ان کے الزائمرز بیماری میں مبتلا ہونے کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔ جرنل نیورولوجی میں شائع ہونے تحقیق میں سائنس دانوں کے سامنے یہ بات آئی کہ جن افراد کو ویکسین دی گئی تھی ان میں دماغی بیماری کے امکانات 55 فی صد کم تھے جبکہ وہ افراد جن کو اسٹینڈرڈ کے مطابق ویکسین دی گئی ان میں خطرات 40 فی صد کم…

Read More

فلسطینی اداروں کی جانب سے اس اقدام کی بڑے پیمانے پر تنقید کی گئی ہے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے اسرائیلی آبادکاروں کے ساتھ مسجد اقصیٰ کے اندر داخل ہوئے جب مسلمانوں پر داخلے پر پابندیاں عائد ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو اسرائیلی آباد کاروں کیلئے کھولنے کا معاملہ زیرِ غور ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی پولیس نے بین گویر اور اُن کے ساتھ 150 اسرائیلیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے دیا۔ فلسطینی اداروں کی جانب سے اس اقدام کی بڑے پیمانے پر تنقید…

Read More

پاکستان ہمارے آسام کے انتخابات میں اثرڈالے گا، ہمنت بسواسرما شکست کےخوف سے دوچار آسام کے وزیراعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے اندرونی سیاست میں بھی پاکستان کو دھکیل دیا۔ انتخابات میں مذموم سیاسی مفاد کیلئے پاکستان پر جھوٹے الزامات، مسلمانوں کیخلاف تعصب اور فالس فلیگ بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے۔ انتہاپسندی پر کاربند مودی نے عوامی جذبات بھڑکانے کیلئے بھارتی جماعت کانگریس کو پاکستان کے ایجنڈے پر کام کرنےوالی پارٹی قرار دے دیا۔ بھارتی جریدہ دی اکنامک ٹائمز کے مطابق آسام کے وزیراعلیٰ ہمنت بسواسرما نے جھوٹا الزام لگایا کہ ان کی اہلیہ پر پاسپورٹ تنازع میں…

Read More

زمبابوے میں ایرانی سفارتخانے نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ٹرمپ کی فرمائش پر لکھا کہ ’چابی کھو گئی ہے‘ دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے حوالے سے دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا ہے اور سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کر کے اپنے طنزیہ پیغامات و کارٹونز شیئر کیے ہیں۔ ایرانی سفارتخانے ٹرمپ کی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کے بجائے عالمی سطح پر مزاح اور طنز کے ساتھ پیش کر رہے ہیں۔

Read More

ترجمان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں سفارتکاری اور مذاکرات ہی مسائل کا واحد مؤثر حل ہیں چین نے پاکستان کی جانب سے جاری فعال سفارتی اور ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خطے میں امن کے قیام کے لیے کی جانے والی تمام مثبت کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق چین پاکستان سمیت دیگر ممالک کی طرف سے کشیدگی کم کرنے اور تنازعات کے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہتا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں سفارتکاری اور…

Read More

انہوں نے عندیہ دیا کہ ان کوششوں سے متعلق مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں ایک اہم مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ ایرانی سفیر کے مطابق پاکستان کی جانب سے جاری خیرسگالی اقدامات اور سفارتی رابطے مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، اور اب یہ عمل ایک حساس اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ ان کوششوں سے متعلق مزید تفصیلات جلد…

Read More

وزیراعظم کا تمام آپریشنل فنکشنز کی ڈیجیٹلائزیشن، شفافیت، معیاری اصلاحات اور کیسز کو معینہ مدت میں نمٹانے کا حکم وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن  کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ  کرتے ہوئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ ادارے کی تنظیم نو، فعال کارکردگی، صنعتی فروغ اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعظم نے تمام آپریشنل فنکشنز کی ڈیجیٹلائزیشن، شفافیت، معیاری اصلاحات اور کیسز کو معینہ مدت میں نمٹانے کا حکم دیا۔ انہوں…

Read More

خیرپور : سندھ میں پراسرار جلدی بیماری تیزی سے پھیلنے لگی، خیرپور سب سے زیادہ متاثر ہے 10دن میں 7 بچوں کی اموات سے لوگ تشویش میں مبتلا ہیں۔ سندھ کے شہر خیرپور میں ایم پاکس سمیت متعدد بیماریوں کی علامات سامنے آگئیں جس کے سبب بچوں کی بڑی تعداد اسپتالوں میں زیر علاج ہے، گزشتہ 10 دنوں میں 7 بچے جاں بحق جبکہ 16 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں کمشنر سکھر عابد سلیم قریشی نے بچوں کی صحت اور ان کے علاج معالجے سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔

Read More

اسلام آباد (7 اپریل 2026): شرمیلا فاروقی نے کہا ہے مہنگے پٹرول پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بھی غیر ضروری گاڑی چلانے سے گریز کر رہی ہوں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا کہ اس وقت خطے میں سب سے مہنگا پٹرول پاکستان میں فروخت ہو رہا ہے۔ بطور رکن اسمبلی میں خود بھی غیر ضروری گاڑی چلانے سے گریز کر رہی ہوں۔ شرمیلا فاروقی نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے…

Read More

واشنگٹن (07 اپریل 2026): ناسا کے آرٹیمس II مشن کے چار رکنی عملے نے تاریخ رقم کر دی، جس نے آج اپنے اورائن خلائی جہاز میں چاند کا چکر لگایا۔ تقریباً 7 گھنٹوں تک انھوں نے چاند کی سطح کی مختلف خصوصیات کا مشاہدہ کیا اور تصاویر بھی لیں۔ ناسا کا کہنا ہے کہ آرٹیمس II زمین سے سب سے زیادہ دور جانے والا پہلا انسانی خلائی مشن بن گیا ہے، امریکی خلائی مشن آرٹیمس ٹو کا رابطہ چاند کے گرد چکر لگاتے ہوئے عقبی حصے میں جانے کے باعث منقطع ہو گیا تھا، رابطے میں اس تعطل کا خدشہ…

Read More

خاتون کئی برسوں سے ہفتے میں دو بار لاٹری میں قسمت آزماتی آ رہی ہیں کئی برسوں سے ہفتے دو بار لاٹری میں قسمت آزمانے والی امریکی خاتون نے بالآخر لاکھوں ڈالر کا انعام جیت لیا۔ امریکی ریاست مشیگن کے علاقے بے کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والی 65 سالہ خاتون نے لاٹری انتظامیہ کو بتایا کہ جب سے لوٹو 47 کی لاٹری شروع ہوئی ہے تب سے انہوں نے ایک بھی قرعہ اندازی نہیں چھوڑی ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ دہائیوں پہلے جب یہ لاٹری شروع ہوئی تھی تب انہوں نے یہ کھیلنا شروع کی اور تب سے…

Read More