چانگ کنگ (ویب ڈیسک) چین لیموں پیدا کرنے والا کوئی روایتی ملک نہیں ہے لیکن اب ٹانگ نان میں لیموں اس کثرت سے پیدا ہوتا ہے کہ وہ مقامی مارکیٹ پر چھا گیا ہے ، یہاں پیدا ہونے والا لیموں کیا لیموں ہی رہتا ہے ،ہاں وہ لیموں ہی ہوتا ہے لیکن چین میں اس سے 100مصنوعات تیار کی جاتی ہیں جو تقریباً 30ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں ، تانگ نان چین کے جنوب مغربی شہر چانگ کنگ میں واقع ہے یہاں تقریباً 40ہزار خاندان 13ہزار ہیکٹر رقبے پر لیموں کے باغات لگائے ہوئے ہیں تا ہم ضلع میں 30ہزار ہیکٹر رقبے پر لیموں کے باغات لگانے کا پروگرام ہے تا کہ 2020ءتک ان باغات سے 4.3ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے ، تانگ نان لیموں کے باغات کی کامیابی ایک بڑی زرعی مثال ہے، حکومت کو کاشت کرنے والے گروپوں سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں ، ان میں ہوئی دا گروپ بھی شامل ہے،چین میں ایک ٹن تازہ لیموں 8000یوآن میں فروخت ہوتا ہے جبکہ خشک لیموں کے ٹکڑے 120000یوآن میں فروخت ہوتے ہیں ، اس وقت چین 20ہزار ٹن تازہ لیموں پیدا کررہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

