تازہ تر ین

منی لانڈرنگ میں ملوث شخص بڑے عہدے پر فائز….عمران خان کا ایک اور انکشافاف سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے اقربا پروری‘ اداروں کی تباہی عروج پر ہے‘ الیکشن فکس کرنے والوں کو کرکٹ بورڈ کا سربراہ اور منی لانڈرنگ میں شریک شخص کو نیشنل بنک کا صدر مقرر کردیا گیا‘ منی لانڈرنگ پر نوازا جائے تو پھر کرپشن ےک الزام میں کرکٹرز کو کیوں برا کہا جائے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کی جانب سے اقربا پروری اداروں کی تباہی عروج پر ہے منی لانڈرنگ میں شریک شخص کو نیشنل بنک کا صدر مقرر کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ منی لانڈرنگ پر نوازا جائے تو کرپشن کے پروگرام پر کرکٹرز کو کیوں برا کہا جائے۔ الیکشن فکس کرنے والے کو کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنایا گیا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv