Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سرفراز کو شاداب میں سٹار کی جھلک نظر آنے لگی

By adminمارچ 28, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بارباڈوس(نیوزایجنسیاں)پاکستان کی ٹی20 اور ون ڈے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں فتح گر کارکردگی دکھانے والے لیگ اسپنر شاداب خان کے روشن مستقبل کا عندیہ دیا ہے۔دوسرے میچ میں بھی جیت کاتسلسل برقراررکھیں گے،امیدہے اگلے میچزمیں بھی کھلاڑی عمدہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے فتح میں اہم کرداراداکریں گے۔ٹی 20قائد کاکہنا ہے کہ کسی بھی سیریز کا پہلا میچ بہت اہم ہوتا ہے اور میچ جیتنے پر ہم خدا کے شکرگزار ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں فتح کا کریڈٹ باو¿لرز کو دیتا ہوں جنہوں نے عمدہ کارکردگی دکھا کر جیت کی بنیاد رکھی۔ پہلے میچ میںشاداب خان نے بہترین با¶لنگ کا مظاہرہ کیا۔ اسے صرف اتنا ہی کہا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کی طرح کی با¶لنگ کرنے پر دھیان دینا۔ سرفراز احمد کا مزید کہنا تھا کہ ہم ذہنی طور پر مضبوط ہیں اور اس پرفارمنس کو جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔’عماد وسیم نے اچھا آغاز فراہم کیا جس کے بعد شاداب اور پھر فاسٹ باو¿لرز خصوصاً وہاب ریاض نے ہوا کے مخالف آخری دو اوورز میں بہت اچھی باو¿لنگ کی جس پر یہ سب تعریف کے مستحق ہیں‘۔انہوں نے کہا کہ شاداب کا پہلا میچ تھا اور اس میں اس کی باو¿لنگ کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔سرفراز احمد نے کہا کہ یہ شاداب اور اس کے اہلخانہ کیلئے بہت بڑا دن ہے کیونکہ آج وہ پاکستان کیلئے کھیلا اور پہلے ہی میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا۔یہ اس کے کیریئر کیلئے نیک شگون ہے کہ اس نے اپنی باو¿لنگ سے پاکستان کو میچ جتوایا اور امید ہے کہ وہ مستقبل میں مزید بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے بہت آگے جائے گا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا۔18 سالہ شاداب نے اتوار کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والے سیریز کے افتتاحی ٹی20 میچ میں شاندار باو¿لنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف سات رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں اور میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا۔ویسٹ انڈیز نے میچ میں پاکستان کو صرف 112 رنز کا ہدف دیا جو گرین شرٹس نے چار وکٹ کے نقصان پر حاصل کر کے چار ٹی20 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.