Author: admin

لاہور (آن لائن) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم ایک خوشحال اور بہترین زندگی گزار رہے ہیں اور شائقین بھی ان کی جوڑی سے بہت خوش ہیں۔ شنیرا اکرم نے پہلی مرتبہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں دلچسپ گفتگو کی ہے۔ انٹرویو میں انہوں نے کئی سوالوں کے دلچسپ جواب دئیے۔ان سے پوچھا گیا کہ گزشتہ سال ان کے ساتھ سب سے اچھا کیا پیش آیا۔۔۔؟ اس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”ہم نے تھائی لینڈ میں چند قریبی دوستوں اور اپنے والدین کے ساتھ وسیم اکرم کی 50ویں سالگرہ منائی۔…

Read More

سڈنی (آن لائن) دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی کامیابی میں بابر اعظم کے ساتھ ساتھ حسن علی نے بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کی اہلیہ فریال وقار سے بھی رہا نہ گیا اور انہوں نے حسن علی کی کارکردگی کو سراہا۔ڈاکٹر فریال وقار نے کہا کہ حسن علی کا غصہ دیکھ کر اچھا لگا۔ جو انہوں نے وکٹیں حاصل کر کے دکھا یا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حسن علی نے اہم وقت میں وکٹیں حاصل کیں جو کے قابل تعریف ہے۔بڑی بڑی ٹیموں کیخلاف کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے بابر اعظم نے ورلڈ…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک کو مسائل کے گرداب سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے وعدے کی تکمیل کی جانب بڑھ رہی ہے اور ملک کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں میں لانے کےلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں – وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں توانائی بحران کے خاتمے کےلئے بے مثال کام کیا جا رہا ہے – پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے منصوبوں پر تیز رفتاری سے دن رات کام کرنے…

Read More

گیانا(آئی این پی) رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ان کی نظر میںیونس خان پاکستان کے سرفہرست کرکٹرز میں شامل ہیں، یونس خان کی سب سے بڑی خوبی ان کی ”پاکستانیت“ ہے۔سابق ٹیسٹ اوپنررمیز راجا کا کہنا ہے کہ قوی امید ہے یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل جس سے وہ محض 23رنز کی دوری پر ہیں، ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ہی ٹیسٹ میں عبور کرلیں گے۔رمیز راجا نے ساتھ ہی اس خواہش کا اظہار بھی کیا کہ یونس خان اور کھیلیں اور اسی طرح رنز بناتے رہیں، کیوں کہ جب وہ بیٹنگ کرتے…

Read More

گیانا(نیوزایجنسیاں) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح بہترین بیٹنگ اوربولنگ کی بدولت ممکن ہوئی جب کہ حسن علی اور بابر اعظم نے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔گیانا میں میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کو آسان حریف نہیں لے رہے، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کریں گے، سیریز کی اہمیت سے آگاہ ہیں، اس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کھیلنا ہے جس کیلیے ٹیم سخت محنت کر رہی ہے۔عماد وسیم نے کہا کہ دوسرے میچ میں…

Read More

گیانا(نیوزایجنسیاں) پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ (آج)منگل کو گیانا میں ہوگا،سرفراز الیون اہم میچ میں کامیابی حاصل کر کے نہ صرف سیریز پر قبضہ بلکہ ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کیلئے پوزیشن مستحکم کر لے گی۔کپتان سرفراز احمد جیت کا ریکارڈ آگے بڑھانے کیلئے پر عزم ہیں،بابر اعظم کا بلا رنز اگلنے اور حسن علی مزید وکٹوں کیلئے بیتاب ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان گیانامیں کھیلاجانیوالامیچ پاکستانی وقت شام 06:30پرشروع ہوگا۔پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ون ڈے میں کھلاڑیوں نے شاندارپرفارمنس دی،کامیابی پربہت…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ) وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف ریاستی دہشت گردی کررہا ہے پاکستان کو مغربی سرحد سے بھی بھارتی جارحیت کا سامنا ہے۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے دشمنوں کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی، قانون اور پاکستانی فورسز پوری قوت سے دشمنوں کے خلاف حرکت میں آئیں گی۔وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن نے پاکستان میں کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے ایسی کارروائیوں میں ملوث افراد کے ساتھ ریاست آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی کلبھوشن کی…

Read More

نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر احتجاج کیا ہے جس کا نئی دلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط خان نے بھی بھرپور جواب دیا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر احتجاج کے لیے نئی دلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط خان کو طلب کیا اور احتجاجی مراسلہ ان کے حوالے کیا گیا، جس میں تحریر تھا کہ کل بھوشن یادیو کو گزشتہ سال ایران سے اغوا کیا گیا، کلبھوشن کی پاکستان میں…

Read More

نیویارک(نیٹ نیوز) امریکی ماہرین نے انسانی جسم میں ایک ایسا جین دریافت کیا ہے جس میں ہونیوالی معمولی سی تبدیلی بھی ایک اچھے بھلے انسان کو الوں کی طرح رات کو دیر تک جاگنے والا بناسکتی ہے ۔ یہ جین انسانی جسم کی حیاتیاتی گھڑی (بائیولاجیکل کلاک) سے تعلق رکھتا ہے جس کی وجہ سے ہمیں قدرتی طور پر رات کے وقت نیند آتی ہے۔

Read More

ایبٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں میں سر چ آپریشن کرتے ہوئے 22مارٹرگولوں سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے ایبٹ آباد میں دھمتوڑ، نوانشہر، ہرنوسمیت ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران22مارٹرگولے اور بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ تاہم پولیس نے بر آمدہونیوالے اسلحہ اور گولے اپنی تحویل میں لے کر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Read More

کراچی (خصوصی رپورٹ)مقتول قوال امجد صابری کے اہل خانہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے امجد صابری کی والدہ اور بھائی طلحہ صابری نے کہا کہ مشکوک لوگ محلے میں میرے متعلق معلومات لے رہے ہیں اس سے پہلے کہ کچھ غلط ہو ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں۔ حکومت باہر جانے میں ہماری مدد کرے۔ والدہ امجد صابری نے کہا کہ میں مزید بچوں کو نہیں کھونا چاہتی۔ بہت سوچنے کے بعد ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بھی لوگ ڈیفنس شفٹ ہونے کا مشورہ دیتے تھے لیاقت آباد سے…

Read More

پیرس(خصوصی رپورٹ)فرانس کے ایک ادارے نے اپنی نوعیت کی انوکھی پیشکش کی ہے جس میں آپ اگر مسلسل 60 دن تک بستر پر پڑے پڑے آرام کرسکتے ہیں تو ادارہ آپ کو 16 ہزار یورو یعنی تقریبا 17 لاکھ پاکستانی روپے دیگا اور اس عرصے میں آپکے سارے اخراجات بھی اسی ادارے کے ذمے ہونگے ۔اس کیلئے شرط یہ ہوگی کہ 60 دن تک آپ کو مسلسل بستر پر ہی پڑے رہنا ہوگا اور کھانے پینے سے لے کر رفع حاجت تک، سب کچھ بستر ہی پر کرنا ہوگا جبکہ یہ انتظام بھی اسی ادارے کی جانب سے کیا جائیگا۔دراصل…

Read More