Author: admin

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہا وارثی نے فلم میں کامیڈی رول کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ماہا وارثی کو حال ہی مین کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک پروڈیوسرنے اپنی کامیڈی فلم میںکام کے لئے رابطہ کیا لیکن انہوں نے سکرپٹ اور اپنا کردار پڑھنے کے بعد انکار کردیاکیونکہ ان کا کہناتھا کہ وہ ابھی اس طرح کا کردار نہیں کرنا چاہتیں کیونکہ وہ سمجھتی ہیں کہ انہیں ابھی سنجیدہ کردار کرنے کی ضرروت ہے اور ویسے بھی کامیڈی کرنا بہت مشکل ہے ۔ماہارواثی کو نجی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل”دوسری بیوی“سے شہرے ملی تھی جس کے بعد…

Read More

کراچی (شوبز ڈ یسک) ملک کے معروف گلوکار عاطف اسلم لکس اسٹائل ایوارڈز 2017 کی میزبانی کریں گے، عاطف اسلم پہلی بار کسی بھی ایوارڈ کی میزبانی کریں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بڑے ایوارڈز کی میزبانی کرنے پر بے حد پرجوش اور خوش ہوں، اپنے پرستاروں کو نئے انداز میں نظر آوں گا جو کہ امید ہے انہیں پسند آئے گا، لکس ایوارڈز کے ساتھ دیرینہ وابستگی رہی ہے،کوشش کروں گا کہ اس بار کچھ نیا کریں جو کہ ایوارڈز میں تازگی کا احساس لائے۔

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ میں بہت حساس ہوں اور تنقید کو بیحد سنجیدگی سے لیتی ہوں۔ گزشتہ روز یہاں ایک تقر یب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عام زندگی میں بہت شرمیلی اور ڈرپوک لڑکی ہوں۔ کنگنا نے کہا کہ میں بہت حساس ہوں اور تنقید کو بیحد سنجیدگی سے لیتی ہوں۔ اداکارہ نے کہا کہ بلاوجہ کی تنقید سے بچنے کے لیے میں ٹوئٹر جیسی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ سے بھی دور رہتی ہوں۔۔ کنگنا کا کہنا تھا کہ جب میں اتنی کامیاب نہیں تھی تب…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ عاشیہ خان انسانی سمگلنگ کیس میں ملوث اپنے شوہرکی رہائی کے لئے کوشاں ہیں جس کے لئے انہوں نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔ عاشیہ خان نے ”خبریں“کوبتایا کہ میرا خاوند سیدفخرامام رضوی ملکہ ترنم نورجہاں کا پوتاہے جن کی پراپرٹی دیکھ کر حناامین نامی عورت نے ان سے دوسال قبل شادی کی جس نے یہ بھی ظاہرکیا کہ اس کا تعلق ایک مذہبی فیملی سے ہے لیکن درحقیقت حناامین دبئی میں مختلف قسم کے دھندوں میں ملوث تھی جس کی حقیقت واضح ہونے پر فخرامام نے حناامین کو گزشتہ سال فروری میں طلاق دے…

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے آنے والی ہارر فلم کی تیاری کے لیے ہر رات ایک خوفناک فلم دیکھتی ہیں۔فلم ”ویر“ سے اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والی زرین خان کی آنے والی فلم’1921’ ایک ہارر مووی ہے۔زرین خان نے بتایا کہ انہوں نے پہلے کبھی ہارر فلموں میں کام نہیں کیا، اس لیے انہیں اندازہ نہیں کہ خوفناک فلموں میں کس طرح اداکاری کی جاتی ہے۔ ، وہ اپنے کردار کو بخوبی نبھانے کی غرض سے ہارر موویز دیکھ رہی ہیں۔زرین خان نے آنے والی فلم میں اپنے کردار سے متعلق…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکار اشناشاہ جانوروں کے تحفظ کی مہم چلائیں گی جس کا آغازانہوںنے سوشل میڈیا سے کردیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اشنا شاہ نے یہ کام اپنی مددآپ کے تحت کچھ عرصہ پہلے کراچی میں اپنے چنددوستوں کی مددسے کیا تھا جسے اب انہوں نے سوشل میڈیا تک پھیلادیا ہے ۔اس بارے میں اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جانوروں کو کسی طرح کے بھی حقوق نہیں ہیں حالانکہ مذہب نے اس بارے میں خصوصی ہدایات جاری ہیں لیکن مسلمان ہونے کے باوجود ہم لوگ ان چیزوں کا خیال نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں…

Read More

(شوبز ڈیسک)پاکستانی میوزک شروع ہی سے ایک سے بڑھ کر ایک ہیرے سے مالا مال رہا ہے۔ لیکن، کچھ گلوکار ایسے ہیں جو آندھی طوفان کی طرح آئے اور اپنی کامیابی کے ایسے جھنڈے گاڑے کہ سب کو پیچھے چھوڑ گئے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ’گولڈن وائس‘ احمد رشدی ایسی ہی ایک روشن مثال ہیں۔احمد رشدی پاکستان کی فلمی تاریخ کا اتنا بڑا نام ہے کہ جس کے ذکر کے بغیر فلمی گائیکی کی تاریخ کبھی مکمل نہیں ہوسکتی۔ حیدر آباد دکن کے سید گھرانے سے تعلق رکھنے والے احمد رشدی کی پیدائش24اپریل 1934 ء میں ہوئی تھی اور بچپن…

Read More

گیانا(اے پی پی) فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو ون ڈے میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرنے کےلئے دو وکٹیں درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ وہ اب تک 31 میچوں میں 48 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، ان کی بہترین باﺅلنگ 28 رنز کے عوض 4 وکٹیں ہیں۔

Read More

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کم سے کم ممکنہ وقت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت نے اس مقصد کے حصول کےلئے گزشتہ تین برسوں میں تیزی سے کام کیا ہے اور مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کے لئے تمام بنیادی کام مکمل کیا جا چکا ہے، ہم لوڈشیڈنگ فری پاکستان کےلئے درست سمت میں گامزن ہیں۔ انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں توانائی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ سیکرٹری پانی و بجلی نے اجلاس کو…

Read More

لاہور (نیوزایجنسیاں) سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے انکشاف کیا کہ کامران اکمل پرفکسنگ کاشبہ ہواتومجھے موقع ملا۔ 2010 میں بھارتی فکسرزنے دھمکی دی تھی کہ ہماری بات مانو،ورنہ ماردیں گے۔ اسی لیے لندن چلا گیا تھا۔ذوالقرنین حیدرنے انکشاف کیاکہ2010 میں عامر،سلمان بٹ،آصف بکیزکیلئے کام کرتے تھے۔ سابق کپتان اور کوچ وقاریونس اورانتخاب عالم کے مشکوک لوگوں سے رابطے تھے۔انوبھٹ بورڈکے ایک موجودہ آفیشل کا دوست ہے۔انوبھٹ کوبورڈ کے موجودہ آفیشل نے دانش کنیریاسے ملوایا۔ الیاس بکی کے پاس سلیم ملک کا پیسہ ہوتاتھا۔

Read More