Author: admin

ممبئی(خصوصی رپورٹ)بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سیاست سے اپنی عدم دلچسپی ظاہر کردی۔ اداکارہ ان دنوں اپنی آنے والی فلمماترکے پروموشن میں مصروف ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اپنی بے باکی کے حوالے سے معروف اداکارہ سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ کبھی سیاست میں قدم رکھیں گی ؟ اس سوال کے جواب میں روینہ نے کہاکہ سیاست میں جانے کے لئے میں نے ابھی تک اپنا کوئی ذہن نہیں بنایا ہے۔سیاست شاید میرے جیسے صاف گو لوگوں کے لئے نہیں ہے۔ روینہ نے کہا کہ سیاست ایک بہت ہی گندا کھیل ہے اور…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کے سرکاری سکولوں میں نئے داخلوں کو سو فیصد یقینی بنانے کیلئے نئی حکمت عملی اپنا لی گئی ہے۔ اس تناظر میں داخل ہونے والے طالب علم کا مکمل ڈیٹا روزانہ کی بنیاد پر حکومت کو ارسال کیا جائے ا جس میں اس کے والدین کا پیشہ فون نمبرز‘ گھر اور آفس کا ایڈریس اور قریبی محلہ دار کا ایڈریس اور فون نمبرز بھی فراہم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولوں میں نئے داخلوں کو بوگس انٹریوں سے محفوظ بنانے اور محکمہ تعلیم کی کارکردگی کا بغور جائزہ لینے…

Read More

ڈبلن(خصوصی رپورٹ)ہمیں اس وقت بہت غصہ آتا ہے جب چائے اور کافی میں دودھ ڈالنے کے بعد اس کا پہلا گھونٹ بھرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ خراب دودھ نے مشروب برباد کردیا لیکن اب ماہرین نے اس کا بھی حل تلاش کرلیا ہے ۔ماہرین نے ایک ایسا نینو سٹیکر بنایا ہے جو فوری طور پر دودھ کے خراب معیار سے آگاہ کرسکتا ہے اور اس سے چائے اور کافی خراب ہونے سے بچ جائیگی خصوصا چھوٹے بچے خراب دودھ پینے سے محفوظ رہیں گے ۔ٹرینٹی کالج ڈبلن کے ماہرین نے اسے تیار کیا ہے اسے دودھ کے ڈبوں…

Read More

لاہور(نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے ایک تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ پاگل پن کی شروعات میں سگریٹ نوشی ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہے ۔ تاہم اس مفروضے کی مکمل سائنسی صداقت کیلئے مزید ریسرچ کی ضرورت ہے ۔اس تحقیق میں سائنسدانوں نے پندرہ ہزار تمباکونوش اور دو لاکھ 73 ہزار نان سموکرز کا تجزیہ کیا اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ ان دونوں گروپوں میں سے کون سے گروپ میں شیزوفرینیا یا پاگل پن میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔مکمل اور جامع تجزئیے کے بعد سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے کہ تمباکونوش دراصل نان سموکرز کے…

Read More

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)فیصل آباد میں امیر ترین گھرانوں اور با اثر افراد نے میرج ایکٹ کی دھجیاں بکھیرنے سلسلہ بدستور جاری رکھا ہوا ہے۔ حکومتی پابندی کو فائرنگ کی تڑتڑاہٹ، کریکر بموں کے دھماکوں میں اڑایا جا رہا ہے۔ آتش بازی کے مظاہرے اور مہمانوں کو ون ڈش کی بجائے انواع اقسام کے کھانے پیش کیے جا رہے ہیں۔ شراب کا بے دریغ استعمال کیا جاتا ہے اور شادی بیاہ اس سے متعلقہ تیل مہندی کی رسومات کے موقع پر رقص و سرور کی محفلیں بھی سجائی جاتی ہیں اور نشہ میں دھت افراد و ڈانسریں آپے سے باہر…

Read More

لاہور(نیٹ نیوز) نامور اداکارہ ماہر خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو بھی کوبھارتی انڈسڑی جیساآباد دیکھنا چاہتی ہوں۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی کسی بھی شعبے میں اگر محنت اور ایمانداری سے کام کر یں تو انکو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی اور میری یہ دلی خواہش ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسڑی بھی بھارت کی فلم انڈسڑی جیسی شاد آباد ہوجائے مگر اس کیلئے ہمیں سب سے زیادہ سر مایہ کار کی ضرورت ہے جسکے لیے شوبز سے وابستہ لوگوں…

Read More

واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)مشروبات میں چینی کی زیادہ مقدار کے باعث دل کی بیماریاں لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ تحقیق کے مطابق زیادہ میٹھے مشروبات کے باعث موٹاپے ، ہائی کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ایک دن میں خواتین کیلئے 6 چمچ چینی اور مردوں کیلئے 9 چمچ چینی کافی ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی والے مشروبات کے صرف 2 ہفتے کے استعمال سے ہی دل کی بیماریاں پیدا ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں

Read More

کراچی (ویب ڈیسک )شہر قائد میں مردم شماری کی ٹیم نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی ،دو ڈاکو گرفتار ہو گئے جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ کراچی کے علاقے ابو الحسن روڈ پر مردم شماری کی ٹیم اپنے کام میں مصروف تھی کہ وہاں تین ڈاکو وں نے آکر راہگیر کو لوٹنے کی کوشش کی جس کو مردم شماری کی ٹیم نے ناکام بنا دیا اور دو ڈاکوو¿ں کو پکڑ لیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پکڑے گئے ڈاکوو¿ں کو رینجر ز نے اپنی حراست میں لے لیا۔

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والوں کا سرچ آپریشن جس میں اشتہاریوں سمیت 84 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے اسلحہ بھی بر آ مد ہوا۔ کشمورمیں پولیس نے تنگوانی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس میں 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کےاسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پنجاب کے شہر خان پورمیں پولیس اور حساس اداروں نے کارروائی کے دوران9 مشکوک افراد کو گرفتارکرلیاجبکہ لودھراں میں گھروں کی تلاشی کےدوران 4 مشتبہ افراداور بھکرمیں 8افراد کوحراست میں لیا گیا۔ حافظ آباد میں پولیس…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے رہنما ورکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ جمہوریت پر شپ وخون مارنے والوں کا راستہ بند ہوگا، سیاسی مخالفین کو نشانہ بنا کر لیڈر نہیں بنا جاتا، میٹرو کو جنگلا بس کہنے والے اپنے صوبے میں منصوبہ شروع کر رہے ہیں ، کراچی میںٹوٹی ہوئی بسیں نظر آتی ہیں ، بلاول بتائیں کونسی پٹاری میں منصوبے چھپائے ہوئے ہیں ، عوام کی خدمت کےلئے تقریروں کی ضرورت نہیں کام بولتا ہے ، نوازشریف کی زیر قیادت عوام کی نظروں میں سرخرو ہوں گے ۔ پیر کو چکوال میں کارکنوں سے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اداروں پر دباﺅڈالنا چاہتی ہے ، تحریک انصاف نے ہمیشہ جھوٹے الزامات لگائے ، الیکشن کمیشن عمران خان کے اثاثوں کے متعلق سوال کر رہا ہے ۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ انتخابی اصلاحات پہلے کبھی نہیں ہوئیں ، تحریک انصاف ہمیشہ اپنی مرضی کرنا چاہتی ہے ، تحریک انصاف نے ہمیشہ جھوٹے الزامات لگائے ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پارلیمنٹ سے بھی غیر حاضر رہی ، تحریک انصاف اداروں پر دباﺅ ڈالنا چاہتی ہے ، الیکشن کمیشن عمران…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ یوم دستور کے اس پرمسرت موقع پر پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں‘ 1973 کے اس دن پارلیمان کے متفقہ عمل کے ذریعے پاکستانی قوانین اس کی سیاسی ثقافت اور نظام کی رہنمائی کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے مکمل اتفاق رائے سے پاکستانی عوام کو ایک تاریخی دستاویز دی گئی تھی‘ یہ دن ان تمام شہریوں اور رہنماﺅں کی کاوشوں کو اجاگر کرتا ہے جنہوں نے قومی اتفاق رائے کے ذریعے دستور سازی کے لئے انتھک محنت کی۔ پیر کو…

Read More

گیانا(ویب ڈیسک)قومی کر کٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باﺅلر حسن علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ون ڈے میں 38رنز دیکر 5وکٹیں اپنے نام کرنے کے ساتھ ہی15سال پرانا ملکی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ وہ 2002ء میں شعیب اختر کے بعد ایک ون ڈے کیلنڈرایئرمیں دو بار5وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی فاسٹ باﺅلر بن گئے ہیں۔اس سے قبل وقاریونس یہ کارنامہ 3بارجبکہ وسیم اکرم ،اظہرمحمود،عاقب جاوید اور شعیب اختر یہ اعزاز صرف ایک ،ایک بار اپنے نام کیا تھا۔حسن علی 23سال اور 61دن کی عمر میں ویسٹ انڈین سرزمین پر 5وکٹیں لینے والے دوسرے کم عمر ترین باﺅلر بھی بن…

Read More