Author: admin

گیانا(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹاپ آرڈر بلے باز بابراعظم نے ریکارڈز کے انبار لگا دئےے، بابراعظم ویسٹ انڈیز کیخلاف لگاتار 5میچوں میں4سنچریاں سکور کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے، بابر اعظم ون ڈے انٹر نیشنل میں اپنی 25ویں اننگز میں کیریئر کی 5ویں سنچری مکمل کر کے کم ترین اننگز کھیل کر 5ون ڈے سنچریاں مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے اور پاکستان کے تیز ترین بلے باز بن گئے، بابراعظم 25ون ڈے میچوں میں مجموعی طورپر1306رنز بنا کر کم ترین میچوں میں سب سے زیادہ رنزکا عالمی ریکارڈ بنا دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹاپ آرڈر…

Read More

لینسیانگ(ویب ڈیسک) امریکہ میں 11 سالہ بچے نے مبینہ طور پر آن لائن بھونڈے مذاق یا تضہیک کا نشانہ بنائے جانے کے بعد خودکشی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں ایک 11 سالہ بچے نے مبینہ طور پر آن لائن بھونڈے مذاق یا تضہیک کا نشانہ بنائے جانے کے بعد خودکشی کرلی۔یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ بچے نے اپنی ایک 13 سالہ دوست لڑکی کی جانب سے خودکشی کی خبر کے بعد یہ قدم اٹھایا۔واضح رہے کہ نو عمر لڑکے نے 14 مارچ کو پھندے میں لٹک کر خودکشی کرنے کی کوشش کی، جس…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ میں بہت حساس ہوں اور تنقید کو بیحد سنجیدگی سے لیتی ہوں۔ گزشتہ روز یہاں ایک تقریب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عام زندگی میں بہت شرمیلی اور ڈرپوک لڑکی ہوں ۔ کنگنا نے کہا کہ میں بہت حساس ہوں اور تنقید کو بیحد سنجیدگی سے لیتی ہوں۔ اداکارہ نے کہا کہ بلاوجہ کی تنقید سے بچنے کے لیے میں ٹوئٹر جیسی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ سے بھی دور رہتی ہوں۔ کنگنا کا کہنا تھا کہ جب میں اتنی کامیاب نہیں تھی تب کوئی میرا…

Read More

لندن(ویب ڈیسک) روس اور ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دی ہے کہ وہ حقیقی جنگ کے لئے تیار رہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے شام کے فضائی اڈے پر کروز میزائلوں سے حملے کا ردعمل دیتے ہوئے لندن میں روسی سفارتخانے نے امریکا کی جانب سے شامی فضائی اڈے پر بمباری کو حقیقی جنگ سے تعبیر کیا ہے جب کہ ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرخ لکیر ریڈ لائن کو عبور نہ کرے، جوابی فوجی کاروائی کا حق رکھتے ہیں۔دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے روس پر تنقید کرتے…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ) حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کی بجائے آئندہ ماہ (مئی) میں لانے کا فیصلہ جبکہ پانامہ کیس کا فیصلہ بھی بجٹ اجلاس کے بعد آنے کا امکان۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کی وفاقی حکومت نے جون کی بجاءمئی میں بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے جسکے بعد وفاقی وزیر خوانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ہدایت پر وفاقی وزارت خزانہ اور دیگر متعلقہ شعبے کے ذمہ داروں نے بجٹ کی تیاری شروع کر دی جسکے لئے بھر پور انداز میں کام جارہی ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پانامہ کے فیصلے سے پہلے…

Read More

کراچی (خصوصی رپورٹ) سوتی کپڑے کا ورق‘ سبزرنگ رنگ کے کونے اور ریشم کے دھاگے سے گڑھا ایک ایک حرف ‘یہ ہے قرآن پاک ا خوبصورت نسخہ جو عشق خداوندی سے سرشار کراچی کی زمرد خان کا شاہکار ہے۔ ہاتھ کی کڑھائی کی ماہر کورنگی کی رہائشی اکتیس سالہ زمرد خان نے کاٹن کے کپڑے پر سیاہ اور سنہرے ریشم کے دھاگے سے کڑھائی کرکے قرآن پاک کا حسین نسخہ سات سال چھ ماہ میں مکمل کیا۔ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں نایاب تحفہ پیش کرنے کی لگن میں زمرد خان نے قرآن پاک کا اردو ترجمہ بھی کڑھا ہے…

Read More

قاہرہ (خصوصی رپورٹ) گرجاگھروں میں بم دھماکوں کے بعد مصری صدر نے ملک میں تین ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے صدر الفتح السیسی نے فیصلہ بم دھماکوں کی وجہ سے کیا ہے۔ دوسری جانب بم دھماکوں کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔

Read More

چکوال(خصوصی رپورٹ) چکوال کے جلسے میں عمران خان کو جانب سے حلقے کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا ۔ عمران خان کی تقریر پر پیپلز پارٹی کے مقامی کارکن سخت مشتمل ہیں۔ پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبر دار ہونے والے پیپلز پارٹ کے امیدوار مظہر بٹھی نے تحریک انصاف کے امیدوار کے خلاف مہم شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیگی امیدوار شہریار اعوان کو ہرانے کیلئے کی گئی پرویز الہیٰ کی پلاننگ ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے مقامی کونسلرز بھی پارٹی…

Read More

مانسہرہ (خصوصی رپورٹ) ترجمان خیبر پختونخوا حکومت نے ہزارہ سمیت ملک میں15 نئے صوبے بنانے کا مطالمہ کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے خیبر پختونخوا اسمبلی کی منظور کردہ قرار داد کو قومی اسمبلی میں پیش کرے ۔ ان خیالات کا اظہار ترجمان خیبر پختونخوا حکومت مشتاق احمد غنی نے مانسہرہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے 2014ء میں صوبہ ہزارہ کی قرار داد وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ خیبر پختونخوا اسمبلی صوبہ…

Read More

راولپنڈ ی (ویب ڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔ترجمان پاک فوج آئی ایس پی آر کے مطابق کل بھوشن یادیو نے پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچایا ہے اور ملک کیخلاف سازشیں کی ہیں۔

Read More