Author: admin

لاہور(کرائم رپورٹر)اےف آئی اے سائبر کرائم نے بچوں کی برہنہ وےڈےو بنا کر بےرون ملک بےچنے والا ملزم گرفتار کر لےا ،بتاےا گےا ہے کہ سادات امین بچوں کی برہنہ وےڈےو بنا کر بےرون ملک انٹرنےٹ کے ذرےعے بیچتا تھا جس پر سائبر کرائم نے ناروے کی اےمبےسی کی شکاےت پر ملزم کو گرفتار کر لےا اور اس سے ڈےٹا قبضہ میں لےا ۔جس میں سےنکڑوں کی تعداد میں بچوں کی برہنہ وےڈےو تھیں اےف آئی اے کے مطابق ملزم کو فےصل آباد سے گرفتار کےا گےا۔

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ) ویسے تو آج کل بدنما تصاویر اور سیلفیز کو خوبصورت بنانے والی بے شمار ایپس دستیاب ہیں لیکن حال ہی میں امریکی سافٹ ویئر کمپنی ایڈوب نے تصاویر کو خوبصورت بنانے والی ایک نئی ایپ تیار کی ہے۔جو حیران کن نتائج کی حامل ہے ۔یہ ایپ نہایت آسان طریقہ کار کے ذریعے آپ کی تصویر میں آپ کی پسند کی تبدیلیاں کر سکتی ہے ۔فی الحال اس ایپ کو کوئی نام نہیں دیا گیا۔ایڈوب کے مطابق اس ایپ کے ذریعے ایک عام سی سیلفی میں ضروری تبدیلیاں لا کر اسے ایک پروفیشنل فوٹوگرافر کی کھینچی گئی تصویر میں…

Read More

گیانا (خصوصی رپورٹ) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2سے جیت لی۔ پاکستان نے234 رنز کا ہدف 44ویں اوور میں عبور کرلیا۔شعیب ملک نے شاندار بیٹنگ کی اور101 رنز بنائے جس میں 2چھکے اور 10چوکے شامل ہیں ۔انہوں نے میچ کے آخر میں چھکا لگا کر ٹیم کو فتح دلائی ۔وہ مین آف دی میچ اورمین آف دی سیریزقرارپائے۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ81 رنز اور سرفراز احمد24 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ میچ میں پاکستان کے اوپنرز نہ چل سکے ۔کامران اکمل صفر اور احمد شہزاد 3…

Read More

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانے پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کو سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ ہمسایہ ملک کا یہ اقدام دو طرفہ تعلقات کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر پاکستان کے خلاف سخت ایکشن کے مطالبے کے بعد بھارتی پارلیمان کی راجیہ سبھا میں خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کلبھوشن اس ملک کا بیٹا ہے اور وہ اس کے خاندان سے مکمل رابطے میں…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان نسل پاکستان کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے اورنوجوانوں کو جدےد علوم سے آراستہ کرنے کےلئے وسائل کی فراہمی قوم کے روشن مستقبل کےلئے سود مند سرماےہ کاری ہے اوراس مقصد کےلئے وسائل کی کمی نہےں آنے دےں گے۔پنجاب حکومت طلبا و طالبات کو چےنی زبان سےکھنے کےلئے چےن بھجوا رہی ہے اوران طلبا و طالبات کےلئے وسائل مہےا کرنا اخراجات نہےں بلکہ پاکستان کے روشن مستقبل پربہت بڑی سرماےہ کاری ہے کےونکہ پاکستان کا مستقبل انہی نوجوانوں سے جڑا ہوا ہے ۔وزےراعلیٰ محمد…

Read More

اسلام آباد، رسالپور، نوشہرہ (اے پی پی‘ اے این این) وزیراعظم محمد نواز شریف نے تنازع کشمیر کے حل میں امریکہ کے کلیدی کردار کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں نئی امریکی انتظامیہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ تنازع کشمیر کے حل میں معاونت کے لئے اپنا فعال کردار ادا کرے گی جو جنوبی ایشیا کے خطے میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ انہوں نے یہ بات وزیراعظم ہاﺅس میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ کشمیر کے حوالے سے امریکہ…

Read More

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے عزیر بلوچ کو اپنی تحویل میں لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عزیربلوچ کو پاکستان آرمی ایکٹ1923 کے تحت تحویل میں لیاگیا۔عزیر بلوچ پر حساس معلومات غیر ملکی ایجنسیوں کو دینے کا الزام تھا۔ وہ بلوچستان میں غیر ملکی خفیہ اداروں کو کارروائی کے لئے خفیہ معلومات دیتا رہا ہے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کسی ملک کی نشاندہی کیے بغیر بتایا کہ عزیر بلوچ پر حساس معلومات غیر ملکی خفیہ ایجنسی کو فراہم کرنے کا الزام ہے۔عزیر بلوچ 2013 میں…

Read More

اسلام آباد(ملک منظور احمد)باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکمران جماعت پاکستان مسلم لےگ ن کی حکومت نے سرکاری محکموں مےں بھرتےوں پر سے عائد پابندی اٹھانے کا فےصلہ کر لےا ہے اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ آج وفاقی کابےنہ کے اجلاس مےں سرکاری نوکری پر پابندی کے حوالے سے پابندی اٹھالی جائے گی۔عام انتخابات سے پہلے حکومت نے ہزاروں خالی اسامےوں کو پر کرنے کا فےصلہ کےا ہے تاکہ آنے والے انتخابات کے لےے ووٹ بےنک مےں اضافہ کےا جاسکے ۔اس کے علاوہ وزےراعظم مےاں محمد نواز شرےف کی ہداےات پر ارکان پارلےمنٹ کو ترقےاتی…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں وتبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ کار ضیا شاہد نے کلوبھوشن کے حوالے سے بھارتی بیان پر کہا ہے کہ بھارتی وزیرخارجہ متعصب ذہنیت کی مالک ہیں، ان سے کوئی خیر کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ میری سشما سوراج سے تین ملاقاتیں ہوئی ہیں ان کے خیالات سے زیادہ واقف ہوں۔ پہلے وہ بڑے پیار سے ملتی ہیں پھر ان کے اندر کا بغض سامنے آ جاتا ہے۔ یہ ہندو لیڈروں کا مخصوص طریقہ کار ہے جبکہ ہمارے بہت سارے بےوقوف اس گھڑے میں…

Read More

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کا فیصلہ درست ہے مکمل حمایت کرتے ہیں، میرے دوستوں کے اغواءمیں وفاقی حکومت کا ہاتھ ہے، چوہدری نثار بے بس ہیں تو عہدہ چھوڑ دیں۔ وہ نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کا فیصلہ درست ہے۔ کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں تباہی پھیلاہی اسی بھارتی جاسوس کو اگر ہم اپنی سرزمین سے پکڑیں گے تو سزا تو دینگے۔ سوال یہ ہے کہ کلبھوشن پاکستان آیا ہی…

Read More

اسلام آباد (آن لائن‘مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ میں اورنج لائن میٹروٹرین منصوبہ لاہور سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پانامہ لیکس کا مقدمہ ایک شخص کا معاملہ نہیںبلکہ قانون کا معاملہ ہے ایسا فیصلہ دیں گے جو صدیوں تک یاد رکھا جائے گا، منگل کو کیس کی سماعت جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس مقبول باقر، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل 5رکنی لارجربنچ کی، دوران سماعت درخواست گزار آئی اے رحمان کے وکیل خواجہ احمد حسین نے موقف اختیار کیا…

Read More