Author: admin

کراچی(ویب ڈیسک)لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے دوران حراست سنسنی خیز انکشافات کئے ،عزیر بلوچ نے بتایا کہ ایک اہم سیاسی شخصیت کی جانب سے ہاکس بے ، مواچھ گوٹھ اور ناردرن بائی پاس سے متصل زمینوں پر قبضے کروانے پر تقریبا ایک کروڑ روپے ملے ، ماڑی پور 500 کوارٹر کے نزدیک سیاسی شخصیت کے قبضے میں رخنہ نہ ڈالنے کے عوض عزیر بلوچ نے 60 لاکھ روپے وصول کئے ، دو ہزار گیارہ میں عزیرکو ایک صوبائی وزیر کی جانب سے دو مختلف پراپرٹیز کا تنازعہ حل کرانے کی ہدایت ملی جس کیلئے موصوف کو 50…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)دنیائے کرکٹ میں عجیب و غریب قسم کے ریکارڈ شاذو ناذر ہی بنتے ہیں تاہم ایک بنگلہ دیشی بالر نے ایساریکارڈ بنادیا ہے جسے توڑنا کسی کے لیے بھی انتہائی مشکل ہوگا ۔بنگلہ دیش کی سیکنڈ ڈویژن لیگ میں لال ماتیا کرکٹ کلب کے باولر سوجن محمد نے بطور احتجاج وائیڈ اور نو بالز کے ذریعے اپنے اوور کی 4گیندوں پر 92 رنز بنوا کر ایک ایساریکارڈ قائم کردیا جس کی دنیائے کرکٹ میں کوئی نظیر نہیںملتی۔

Read More

دبئی (ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں سال انگلینڈ میں ہونے والی چمپیئنز ٹرافی کے لیے شاہد آفریدی سمیت 8 سفیروں کے ناموں کا اعلان کردیا جنھوں نے مجموعی طورپر 1774 ایک روزہ میچوں میں 48 سنچریوں کی مدد سے 51 ہزار 906 رنز بنائے اور838 وکٹیں حاصل کیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مستقبل کی نسل کو کھیل سے متاثر کرنے اور ٹورنامنٹ کی مقبولیت کو بڑھانے کے لیے رواں سال یکم جون سے 18 جون تک کھیلی جانے والی چمپیئنز ٹرافی کے 8 سفیروں کا اعلان کردیا گیا ہے،مپیئنز ٹرافی کے…

Read More

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی بحریہ کے افسران نے مودی سرکارکوآئینہ دکھادیا،جاسوس اور دہشتگرد کلبھوشن کے بھارتی بحریہ میں موجود ساتھیوں نے سرکاری ایجنٹ ہونے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کے ایک افسرنے یہ بھی تصدیق کی کہ کلبھوشن نے مبارک پٹیل کے نام سے جعلی پاسپورٹ بنوایاتھا۔ ڈیوٹی سے کئی کئی ماہ غیر حاضر رہتا تھاجس سے پتہ چلاکہ وہ اہم مشن پر ہے۔دوسری جانب کلبھوشن کے خاندان نے ممبئی کا گھر چھوڑ دیاہے۔کلبھوشن کابھانڈاخود بھارتیوں نے پھوڑدیا۔ بھارتی بحریہ کے حاضر سروس افسرنے کلبھوشن کے بھارتی ایجنٹ ہونے کی تصدیق کردی۔بلوچستان سے گرفتار بھارتی بحریہ…

Read More

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس دوران دہشت گردوں کے خلاف ملک بھر میں جاری آپریشن ردالفساد کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات کے دوران امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ ملکی سرحدی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن رد الفساد سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ بھی دی اور پاکستان آرمی کی آپریشن کی صلاحیتوں…

Read More

ملتان (ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن واپس آیا‘ دہشت گردی ےک خلاف جنگ میں پاک فضائیہ نے فوج کے شانہ بشانہ کردار ادا کیا‘ ہمیں مکمل دفاعی خود انحصاری کا حصول ممکن بنانا ہوگا‘ ترقی کے لئے تعلیم انتہائی اہم ہے‘ نوجوانوں کو روزگار کے حصول کے لئے متعدد فنی مراکز قائم کئے گئے ہیں‘ 2018 تک اسلام آباد میں مزید دو میڈیکل کالجز تعمیر کئے جائیں گے۔ بدھ کو ملتان میں ایئریونیورسٹی کیمپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل…

Read More

پشاور (ویب ڈیسک ) معروف پشتو گلوکار شاہ سوار خان کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق مردان سے تعلق رکھنے والی خاتون نے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی کہ شاہ سوار خان نے انہیں ورغلا کر پشاور بلایا اور پھر زیادتی کا نشانہ بناڈالا جس پر پشاور پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے غیرقانونی طریقے سے گردے نکالنے کے گھناو¿نے عمل کو معاشرے کے لئے ناسور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ آج تک ہم یہ معلوم نہیں کرسکے کہ یہ مکروہ دھندہ کن ہسپتالوں میں ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں شہری کا غیرقانونی طورپر گردہ نکالنے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی اسلام آباد پولیس نے اس قبیح فعل کی رپورٹ عدالت میں پیش…

Read More

تہران (ویب ڈیسک )ایران کے سابق صدر احمدی نژاد نے سپریم لیڈر کی تجویز کے برخلاف رواں سال مئی میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے درخواست جمع کرادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق الیکشن حکام احمدی نڑاد کے کاغذات کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ احمدی نڑاد نے اس سے قبل کہا تھا کہ وہ سپریم لیڈر کی ہدایت پر صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔دوسری جانب ایران میں کئی افراد صدر کے منصب پرکسی ایسے شخص کو دیکھنا چاہتے ہیں جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے کھڑے ہوکر سخت…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک)ماہرہ خان نے بالی وڈ میں عالیہ اوردپیکا کو پیچھے چھوڑدیا‘ ماہرہ پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں جن کی فلم بالی وڈ کے سو کروڑ کلب میں داخل ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کی فلم رئیس صرف بھارت میں ہی 2017 کی پہلی سہہ ماہی میں 21 ملین ڈالر کا بزنس کرچکی ہے اور بزنس نے ماہرہ خان کو پہلے نمبر پر پہنچادیا ہے۔دوسرے نمبر پر یمی گوتم کی قابل اور ہما قریشی کی جولی ایل ایل بی فائز ہیں۔ ماہرہ خان نے بھارت کی صفِ اول میں شمار ہونے والی اداکاراﺅں…

Read More

گیانا (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو ون ڈے سیریز میں شکست دے کر براہ راست ورلڈکپ 2019کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم نے سب سے زیادہ ون ڈے میچز جیتنے میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ۔قومی ٹیم نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ناصرف سیریز میں 2-1 سے فتح حاصل کی بلکہ ورلڈکپ 2019کیلئے بھی براہ راست کوالیفائی کر لیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ میں جیت کے ساتھ ہی انٹرنیشنل رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن بھی مستحکم ہو گئی ہے اور اب…

Read More

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کو رہائشی سہولتیں فراہم کرنا چاہتی ہے،ترقیاتی سرگرمیوں کے باعث شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،ملک بھر میں رہائشی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔وہ بدھ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔اجلاس میں وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ہاﺅسنگ کے شعبے پر کابینہ کو بریفنگ دی،کابینہ کو کم اور متوسط آمدنی کے لوگوں کیلئے مختلف رہائشی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔احسن اقبال نے ہاﺅسنگ کے شعبے سے متعلق مالیاتی امور،گورننس،ہاﺅسنگ کیلئے مربوط منصوبہ بندی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے…

Read More